سمے وار(خصوصی رپورٹ)کراچی میں آج صبح نامعلوم افراد نے امریکا مخالف بینر آویزاں کردیے۔ جس میں واضح نہیں ہے کہ یہ بینر کس کی طرف سے لگائے گئے ہیں ، اس پر جلی حروف میں “امریکا کا جو یار ہے غدار ہے” لکھا ہوا ہے ۔۔۔
اور امپورٹڈ حکومت نامنظور درج ہے اور پاکستان زندہ باد بھی لکھا گیا ہے