Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Media Rizwan Tahir Mubeen Society اردوادب تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ کراچی

’ڈاکٹر یونس حسنی کے محلے میں ایک بھرپور شام

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)خیال کو عملی شکل دینے کے لیے بہت سی زحمتیں اٹھانا پڑتی ہیں، مسائل سے لے کر وسائل تک بہتیرے معاملات سامنے آتے ہیں اور تب تک یہ پروگرام برپا نہیں ہو جاتا، یہ بھی برقرار رہتے ہیں۔ انتظامی کٹھنائیوں سے مقررین کے بندوبست تک اور حاضرین کی آمد سے […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Media Society اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

چاروں صوبوں میں قائدملت کی تقاریب کرانے کا حکم

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)فراموش کردہ شہید ملت لیاقت علی خان کے 75 ویں یوم شہادت پر شہر اقتدار میں ایک طویل عرصے بعد کوئی پروگرام ہوسکا۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام تقریب جمعہ، 16 اکتوبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے شیخ ایاز کانفرنس ہال، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi KU تعلیم دل چسپ سمے وار بلاگ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

پاکستان کے جوہری پروگرام کی بناد رکھنے والے

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھنے والے ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی تاریخ صرف چند معروف ناموں تک محدود نہیں۔ اس تاریخ کے ابتدائی اور انتہائی اہم کرداروں میں ایک نام ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی (I. H. Usmani) کا ہے، جو ایک سائنس دان، ماہرِ طبیعیات، […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Society انکشاف تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ ہندوستان

نانا پاٹیکر کی موت: الزام لگانے والی اداکارہ نے کیا کہا؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ تنوشری دتہ نے اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر ردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کا دوبارہ ذکر کیا ہے, جو انھوں نے بھارت میں ’می ٹو‘ (#MeToo) تحریک کے دوران ان پر جنسی ہراسانی کے حوالے سے لگائے تھے۔نانا پاٹیکر 8 اکتوبر 2026 کو 75 برس کی عمر میں گوا میں […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Imran khan Interesting Facts MQM PPP PTI ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پنجاب پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست شہباز شریف عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

چاروں صوبوں میں گورنر راج کے 10 واقعات کب رونما ہوئے؟

سمے وار (تحقیقی رپورٹ)حال ہی میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا کی حکومت کے خلاف گورنر راج عائد کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں گورنر راج کے ادوار کا جائزہ لیا جائے تو چاروں صوبوں میں مجموعی طور پر 10 مرتبہ گورنر راج نافذ کیے گئے۔ ان میں پنجاب […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Media Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی کراچی

ڈاکٹر یونس حسنی یہاں سے الیکشن بھی جیت جائیں!

سمے وارتحریر: شگفتہ فرحت (محبان بھوپال فورم)دہلی کالونی کا نام ہم نے اپنے بچپن سے سن رکھا تھا، اپنی شادی کے بعد ایک مرتبہ اپنے شوہر اویس ادیب انصاری صاحب کے ساتھ دہلی کالونی میں معروف ادیب نقاد اہل قلم سینیئر استاد اور دانش ور محترم ڈاکٹر یونس حسنی صاحب کہ گھر جانے کا اتفاق […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media Society اردوادب انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ ہندوستان

وہ مسلمان جنھوں نے میت جلانے کی وصیت کی

سمے وار (تحریر: گلزار خیال)اسلام میں میت کو جلانا حرام ہے اور ایسی وصیت شرعاً باطل سمجھی جاتی ہے، لیکن تاریخ میں کچھ مسلمان شخصیات ایسی گزری ہیں جنہوں نے اپنی آخری خواہش کے طور پر جلائے جانے کی وصیت کی۔ ان کا تعلق زیادہ تر سیکولر یا ترقی پسند سوچ سے تھا۔1۔ عصمت چغتائی […]

Categories
Education Exclusive Rizwan Tahir Mubeen Society تعلیم تہذیب وثقافت سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی

’’میں ہندو ہوں۔۔۔!‘‘

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)آج صبح کی بات ہے، باہر گلی میں کسی نے بالائی منزل پر جیسے کسی کو بلانے کے لیے آواز لگائی، یہ کچھ نامانوس اور اجنبی سی آواز لگی، پکارا گیا نام بھی کچھ سمجھ میں نہیں آیا تو یہ جاننے کے لیے کھڑی میں گیا کہ دیکھا جائے کہ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ کراچی

کراچی: عبدالخالق اللہ والا کے سینما کیا ہوئے؟

سمے وار (تحریر: روبی خالد)ایم اے جناح روڈ (پرانا نام بندر روڈ) پر واقع کنگ، کوئین، محفل اور انجمن سینما دراصل ایک ہی عمارت میں چار ہالز تھے جو کراچی کے سنہری دور کے یادگار سینما گھروں میں شمار ہوتے تھے۔یہ سنیما قائم ہوئے، کراچی کے قدیم، پر رونق اور بزنس حب پر واقع ﷲ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media Society اردوادب انکشاف تعلیم خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ

’’پھر صحیح‘‘ یا ’’پھر سہی‘‘؟

سمے وار (تحریر: زینب علی امتان خیل)یہ بات ہے 2023 کی، جب میں یونیورسٹی بھی جاتی تھی اور ساتھ میں دو نوکریاں بھی کرتی تھی۔ ایک ’وی نیوز‘ میں اور ایک ’ڈان نیوز‘ میں۔’وی نیوز‘ ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم تھا۔ وہاں اچھی تنخواہ ملتی تھی اور چونکہ اس سے پہلے میں نے کسی ڈیجیٹل پلیٹ […]

Categories
Dr Shahid Nasir Education Exclusive Karachi Media اردوادب انکشاف جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

حسن منظر کی موت اور صحافی کی ’’خوش دامن کی تدفین‘‘

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)55 برس پہلے 1981 ڈاکٹر حسن منظر کی پہلی ادبی کتاب شائع ہوئی۔ اس کے بعد وہ ادبی منظر نامے پر اپنی شناخت بناتے چلے گئے۔ 21 ادبی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر حسن منظر نے گذشتہ روز کراچی میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 92 برس تھی، وہ تقسیم […]

Categories
Education Exclusive Health Interesting Facts Karachi KU Media PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی خواتین دل چسپ سندھ کراچی مہاجرقوم

ایم ڈی کیٹ: ٹاپ 20 میں کراچی کا ایک طالب علم بھی نہیں!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں منعقدہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانی نتائج کے مطابق ٹاپ 20 امیدواروں میں کراچی کا کوئی طالب علم جگہ نہیں بنا سکاسندھ کے سب سے پس ماندہ ضلعے تھرپارکر کے 5 طلبہ ٹاپ 20 امیدواروں میں شامل ہیں۔ٹاپ 20 امیدواروں میں حاصل کردہ مارکس 176 سے 179 تک ہیں ، […]

Categories
Education Exclusive Karachi Media MQM PPP Society انکشاف ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت خواتین ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

وکیل پرتشدد کرنے والوں کا کرمنل ریکارڈ ہے، عامر وڑائچ

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نے کہا ہے کہ لائنز ایریا میں وکیل پر تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی، جس پر کچھ وکلا ان لوگوں کے ساتھ ہوگئے۔ لیکن جب تحقیق کی گئی تو ان کے خلاف 14 ایف آئی آر ہیں جس میں شراب، اسلحے، […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Media Society انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ کراچی

فاطمہ جناح کی کتاب جعلی؟ اور حامد میر کا الزام

سمے وار (تحریر: سائرہ نقاش)تقریباً 40 سال سے ایک کتاب پاکستان کی تاریخ کے بارے میں تصورات کو متاثر کر رہی ہے۔ یہ کتاب غلط طور پر محترمہ فاطمہ جناح سے منسوب کی گئی، “مائی برادر” کے عنوان سے یہ کتاب 1987 میں شائع ہوئی، یعنی ان کی وفات کے دو دہائیوں بعد اور یہ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media MQM Saad Ahmad انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کیا عمران فاروق کے قاتل الطاف حسین کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں؟

سمے وار (تحریر: سعد احمد)کیا عمران فاروق کے قاتل الطاف حسین کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں؟ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا ہے۔ 17 ستمبر الطاف حسین کی سال گرہ کا دن ہے، اس روز لندن میں ان کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے داخلے کی کوشش کا مطلب ان کو نشانہ […]

Verified by MonsterInsights