Categories
Interesting Facts USA دل چسپ عالمی منظرنامہ

جب اسرائیل نے عراق پر حملہ کیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)7 جون 1981 وہ دن تھا، جب اسرائیل کی فضائیہ نے صدام حسین کے زیرقیادت ملک عراق کے جوہری ری ایکٹر پر حملہ کر کے اسے تباہ کر ڈالا۔ دارالحکومت بغداد پر ہونے والے اس حملے کے دوران فرانسیسی انجینئر سمیت کُل 10 افراد جان سے گئے تھے۔ یہ حملہ ایک ایسے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین کراچی

ہمارا اسلامیہ کالج: لائبریری، پہاڑیاں اور کرکٹ!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)اسلامیہ کالج آنے کے بعد ہم نے پہلی بار ’پبلک لائبریری‘ طرح کی کوئی ’چیز‘ دیکھی۔۔۔ کالج سے گرومندر کو جانے والی سڑک پر حبیب بینک کی چھت پر ’علامہ اقبال لائبریری‘ تھی، جس میں زیادہ تر کالج کے لڑکے وقت گزاری کرتے، اخبار وغیرہ پڑھتے، وہیں بہت سے عام شہری بھی […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم جماعت اسلامی دل چسپ رضوان طاہر مبین قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کسی عمارت پر لکھ دینے سے وہ ’اسلامیہ کالج‘ نہیں ہوجاتا!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)گذشتہ برس حُکام کی غفلت سے جمشید روڈ پر واقع کراچی کا معروف ’اسلامیہ کالج‘ نجی ملکیت میں چلا گیا اور ’سرکار‘ نے بفرزون میں کہیں جا کر ’گورنمنٹ اسلامیہ آرٹس و کامرس کالج‘ قائم کرلیا۔۔۔ کچھ دن قبل ہم جب اپنے ویران اسلامیہ کالج کے سامنے سے گزرے، تو اِسے دیکھ […]

Categories
انکشاف

گھر ٹھیک نہیں ہوسکتا، گھرہی چھوڑدو!

(تحریر :سعد احمد)کراچی کے معروف ‘ولاگر’ قطیبہ محمود نے اپنے حالیہ دورہ لاہور کے دوران وہاں سے اپنے ایک وی لاگ میں اہل کراچی کو اسلام آباد، لاہور یا پنجاب کے دیگر شہروں میں منتقل ہونے کا مشورہ دے ڈالا۔انھوں نے کہا کہ وہ ماضی میں کراچی کے حقوق اور کراچی کے حالات کی بہتری […]

Categories
Exclusive Society تہذیب وثقافت دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار- راہ نمائی

آپ میں کم از کم درد کا احساس تو رہے!

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)کسی جانور کو بھی تکلیف میں دیکھ کر اس کا احساس کرنا ہی انسانیت کہلاتی ہے، لیکن کچھ عرصے سے مستقل ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے ہم اس احساس سے گئے گزرے ہوگئے ہیں۔اس کا ثبوت سوشل میڈیا کی وہ خبریں، تصاویریا ویڈیو ہیں جس میں کسی کے ساتھ برا […]

Categories
Karachi MQM Society Tahreem Javed ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریم جاوید دل چسپ سندھ کراچی مہاجرقوم

بیوپاری کی دھمکی، بس یہی دن دیکھنا رہ گیا تھا!

(تحریر: تحریم جاوید)ہر گزرتے دن کے ساتھ کراچی اور کراچی والوں کی بے بسی اور بے کسی کے کوئی نہ کوئی منظر سامنے آتے رہتے ہیں، کبھی غیر مقامی گداگر وقبضہ مافیا، تو کبھی غیر مقامی ڈکیت اور چور تو کبھی غیر مقامی پولیس یہاں مقامی لوگوں کو جینا حرام کردیتی ہے۔ حال ہی میں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen Society تہذیب وثقافت جماعت اسلامی دل چسپ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

قربانی کی کھالیں جمع کرنے سے چھیننے تک

(تحریر: رضوان طاہر مبین)اگر ہم آج کی بقرعید کا اپنے بچپن کی بقرعید سے موازنہ کریں، تو بچپن کی بقرعیدوں سے جُڑی ہوئی جو ایک چیز ہم سے چھُوٹتی چلی گئی ہے، وہ ’قربانی کی کھالوں کا انعام‘ ہے۔ 1990ءکی دہائی کے شاید ہی کوئی بچے ہوں گے، جنھیں اس کی ’لَت‘ نہ رہی ہوگی، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین کراچی

اُترنے سے پہلے گائے کی رسی باندھنے کی ترکیب دینے والے کو ہم ”معاف“ نہیں کریں گے!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)باقیوں کا تو نہیں پتا، لیکن اگر ہم اپنی بات کریں تو ہمیں پورے ہفتے صرف جمعے اور بعد میں پھر اتوار ہی کو کھیلنے یا اپنی مرضی سے وقت گزارنے کا موقع مل پاتا تھا۔ روزانہ شام کے وقت بہت سارے بچے گھروں سے باہر ادھر ادھر کھیل کود میں مصروف […]

Categories
Interesting Facts Karachi Society پیپلز پارٹی دل چسپ ذرایع اِبلاغ سعد احمد سندھ قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

فرید ایاز قوال سے ”چھاپ تلک سب چھین لیے“ تلک!

(تحریر: سعد احمد) ملک کے مشہور قوال فرید ایاز 1952ءمیں حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئے، ان کے بھائی ابو محمد 1960ءکراچی کی پیدائش ہیں۔ یہ دونوں بھائی مل کر قوالی گاتے ہیں۔ 1956ءمیں ان کا خاندان ہندوستان سے پاکستان تشریف لے آیا۔ قوال فرید ایاز مہاجر تہذیب کے اہم جزو پان سے بھی خاصا شوق […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Society دل چسپ

دنیا کے 100 سے زیادہ تنخواہوں والے ممالک میں کتنے مسلمان ہیں؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)دنیا بھر میں اوسط تنخواہوں کی درجہ بندی کے حوالے سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں دنیا بھر کے 100 ممالک کی درجہ بندی میں صرف 23 مسلم ممالک شامل ہو سکے ہیں، جن میں سب سے کم تنخواہ پاکستان کی 153ڈالر ماہانہ ہے، اس کے بعد دوسرے نمبر پر نائجیریا […]

Categories
Interesting Facts Society دل چسپ سمے وار- راہ نمائی

سرکاری بجلی سے نجات کا اجتماعی نسخہ

مرسلہ: خباب احمدسرکار کی مہنگی بجلی سے تنگ ایک شخص نے بجلی کے لمبے لمبے بلوں سے نجات کا ایک اجتماعی اور کارگر طریقہ بتایا ہے کہ اگر 500 گھروں پر مشتمل ایک پورے گائوں کا ہر گھر 27 ہزار روپے جمع کرلے تو یہ رقم ایک کروڑ 35 لاکھ روپے بن جائیں گےجس سے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی نے 1990ءکے بعد سے اپنے نمائندے منتخب نہیں کیے، سابق ایڈمنسٹریٹر

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں ’زیبسٹ‘ میں منعقدہ ایک پروگرام میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی فہیم الزماں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وفاق اور صوبے جتنا چاہے روپیا کراچی سے لے جائیں، لیکن کراچی کو خود وسائل پیدا کرنے اور خود حکومت کرنے کی اجازت دے دیجیے، بہت عرصہ ہوا یہاں نے اپنے نمائندے […]

Categories
Interesting Facts MQM PPP PTI Society انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف جماعت اسلامی دل چسپ سندھ شہباز شریف قومی تاریخ کراچی مسلم لیگ (ن)

ملک بھر میں سب سے زیادہ جرائم کہاں ہو رہے ہیں؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں سامنے آنے والے جرائم کے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق، ایک سال کے دورانملک بھر میں مجموعی طور پر 11ہزار 74 قتل، 2ہزار 142 اجتماعی زیادتی، 4ہزار 472 عصمت دری اور 34 ہزار 688 اغوا اور یرغمال بنائے جانے کے واقعات درج کرائے گئے۔ ملک کے سب سے بڑے […]

Categories
Exclusive Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

الطاف حسین کے بیانات اور ”لندن رابطہ کمیٹی“ کا کردار

تحریر: رضوان طاہر مبین22 اگست 2016ءمیں پاکستان میں موجود رابطہ کمیٹی کی علاحدگی کے کچھ وقت کے بعد ’لندن رابطہ کمیٹی‘ میں بھی واضح ٹوٹ پھوٹ دیکھی گئی۔ ایک طرف مرکزی رکن محمد انور (مرحوم) اور طارق میر وغیرہ تھے، جن کے ہاتھ میں ’ایم کیو ایم‘ کے اثاثے وغیرہ تھے اور مبینہ طور پر […]

Categories
Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

کراچی کے ”کارڈیو“ اسپتال کا نام اب کیا ہوگا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے مشہور ومعروف اسپتال ”این آئی سی وی ڈی“ یا ’قومی ادارہ برائے امراض قلب‘ کو ”ایس آئی سی وی ڈی“ نامی ادارے میں ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس انضمام کا بزنس پلان تین ماہ یعنی جون 2025ءتک مکمل […]

Verified by MonsterInsights