تحریر: رضوان طاہر مبین’سترھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے چار روز میں ہونے والی 65 مختلف نشستوں کا جائزہ لیا جائے، تو اس میں صرف چھے پروگرام براہِ راست لفظِ ’اردو‘ سے آراستہ تھے، جن میں اردو میں فارسی کے رنگ، اردو فکشن، اردو تنقید، اردو کی نئی بستیاں، جاپان: اردو کی زرخیز سرزمین اور اردو […]
Category: انکشاف
چار روزہ علمی وادبی محفلوں کا دل چسپ احوال اور کچھ مشاہداتتحریر: رضوان طاہر مبین’کراچی آرٹس کونسل‘ کی روایتی سالانہ اردو کانفرنس پانچ تا آٹھ دسمبر 2024ءکو سجائی گئی، جس میں اس بار ’جشن کراچی‘ کے عنوان کو ساتھ منسلک کیا گیا، اس بار بھی کئی پروگرام بہ یک وقت دو اور تین جگہوں پر […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے قیام پاکستان کے بعد کلیم کی گئی جائیدادوں کی ملکیت سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق عدالت نے مسلمانوں کی ملکیت کو گروی رکھنے یا ملکیت منتقلی کی جانچ کے لیے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل […]
تحریر :ڈاکٹر شاہد ناصر2024 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے حصے میں آنے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 231ملیر کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ گنتی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور بلیٹ پیپروں کو آگ لگادی۔یہ خبر سب نے سنی اور پڑھی ہوگی، لیکن سوچیے کہ […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت 15بین الاقوامی ہوائی اڈوں سمیت مجموعی طور پر ملک کے33ایئرپورٹ میں سے آٹھ ائیرپورٹ غیرفعال ہیں، جس کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مذکورہ ہوائی اڈوں پر پروازیں نہ ہونے سے بھائی خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے، کیوں […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ممتاز سیاست دان شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے پہلے دور میں شاہد خاقان عباسی ‘پی آئی اے’ کے چیئرمین بنے تو انھوں نے ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئر لائن کے وہ جہاز […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے ویسٹ زون میں درجنوں کباڑیوں کی گرفتاری، مشکوک کباڑ خانوں کی پولیس کی جانب سے نگرانی کے بعد شہر میں گاڑیوں کی چھینا جھپٹی نصف رہ گئی ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے مطابق 2023کے پہلے 10مہینوں کے دوران کراچی کے ضلع وسطی سے 34گاڑیاں چھینی […]
تحریر: رضوان طاہر مبین’ایکسپریس‘ کی نوکری کے ساتھ ہم اپنی زندگی سے جھوجھ رہے ہیں، روزی روٹی کے ساتھ زندگی کے دکھ سُکھ سے بھی نبرد آزما اپنی یونیورسٹی کے سیمسٹر سے لے کر ڈاکٹروں اور سرجنوں کی فیسیں، آڑے وقت میں لیے گئے قرض خواہوں کے حساب کتاب، کبھی وکیلوں کے اخراجات، تو کبھی […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھ مذہب کے بانی گرو نانک کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر وفاقی حکومت 55 روپے مالیت کا یادگاری سکّہ جاری کر رہی ہے، جو نکل، پیتل، تانبہ 79 وغیرہ پر مشتمل ہے، قطر 30 ملی میٹر اور وزن 13.5 گرام ہے۔ اس سکے کے سامنے کے رخ سے […]
تحریر: رضوان طاہر مبین2012ءتا 2024!روزنامہ ایکسپریس کے ان 12 سالوں میں ہم نے بہت کچھ سیکھا، سب سے بڑا فائدہ یہ تھا کہ ہم اپنے شعبے میں سب سے جونیر تھے، سو ہر قدم پر ہی ہمارا کچھ نہ کچھ جہل مٹتا جاتا، ورنہ ہمارے پاس فقط ڈیڑھ سال کی عملی صحافت اور چار سال […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) کراچی میں عام دنوں میں ٹریفک جام کی شکایات میں اضافہ ہونے کے حوالے سے جب سروے کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ اس کی وجہ تجاوزات، سڑکوں پر پارکنگ اور دیگر رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ دن کے اوقات میں واٹر ٹینکر، ٹرالر، ڈمپر اور دیگر بھاری گاڑیوں کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اکتوبر کے مہینے کو چھاتی کے سرطان کا مہینا بھی قرار دیا جاتا ہے، اور اس حوالے سے مختلف غیر سرکاری تنظیمیں اپنی مہم بھی چلاتی ہیں اور ذرائع اِبلاغ پر بڑے پیمانے پر خرچ کیا جاتا ہے، رواں برس چھاتی کے کینسر کے خلاف مہم میں اس وقت دل چسپ صورت […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ماضی میں منافع بخش اور پاکستان کا فخر رہنے والی اسٹیل ملز ان دنوں زوال کی منزلیں طے کر رہی ہے، ایک طرف اس کے خساروں کی باتیں ہیں، تو دوسری طرف اس کی نج کاری کا غلغلہ۔۔۔۔ اب ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جو اسٹیل مل کی 4 ہزار […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)یوں تو کرکٹ کی زبان میں اگر کوئی بلے باز بغیر کھاتا کھولے واپس لوٹ جائے یعنی صفر پر آئوٹ ہوجائے تو اسے ‘ڈک’ پر آئوٹ ہونا کہتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈک کی بھی آٹھ مختلف اقسام ہیں۔پہلی قسم تو نارمل ڈک ہے، لیکن اگر کوئی بلے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں قائم ْیک نجی جامعہ ْنیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لیگویجز المعروف “نمل” کی جانب سے گذشتہ دنوں ہندی زبان میں بی ایس پروگرام شروع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اعلان سبیڈائزڈ قرار دیا گیا ہےا ور اس کے لیے دیے گئے اشتہار میں اس کے […]