چار روزہ علمی وادبی محفلوں کا دل چسپ احوال اور کچھ مشاہداتتحریر: رضوان طاہر مبین’کراچی آرٹس کونسل‘ کی روایتی سالانہ اردو کانفرنس پانچ تا آٹھ دسمبر 2024ءکو سجائی گئی، جس میں اس بار ’جشن کراچی‘ کے عنوان کو ساتھ منسلک کیا گیا، اس بار بھی کئی پروگرام بہ یک وقت دو اور تین جگہوں پر […]
Category: ذرایع اِبلاغ
تحریر :ڈاکٹر شاہد ناصر2024 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے حصے میں آنے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 231ملیر کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ گنتی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور بلیٹ پیپروں کو آگ لگادی۔یہ خبر سب نے سنی اور پڑھی ہوگی، لیکن سوچیے کہ […]
تحریر: رضوان طاہر مبینسال بھر سے بارود کی برسات سے دہکتے غزہ میں اسرائیل اور حماس “پولیو ویکسین” کے لیے صبح 6بجے سے 3 بجے تک جنگ میں وقفے پر متفق ہوگئے!یعنی جہاں جنگ وجدل میں بلا مبالغہ ہزاروں انسان شہید ہوچکے ہیں، ان میں اسپتالوں کو بخشا نہ معصوم بچوں اور عام آبادی کو۔ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)انجمن ترقی اردو (ہند) کے معتمد اطہر فاروقی کہتے ہیں کہ اردو والے یہ سمجھتے ہیں کہ اپنے بچوں کو اردو سے بے گانہ کرکے اداروں سے کام لے کر اردو کو زندہ رکھ لیں گے یہ ان کی خوش فہمی ہے۔ اردو کی بقا نصاب اور اس کے پڑھے جانے سے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ڈان کی صحافت بھی پستیوں میں گرنے لگی۔ ڈان نیوز کی اردو ویب سائٹ پر ایک خبر لگائی گئی جس میں لکھا گیا کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک میں افطار پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جب کہ خبر کے متن اندر تفصیلات کے نام پر اصل خبر دی گئی ہے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کہتے ہیں کہ آدھا سچ اکثر جھوٹ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے، بالکل ایسی ہی صورت حال گذشتہ ایک دو دنوں سے سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دے رہی ہے جہاں حالیہ مردم شماری کے منظور شدہ نتائج سامنے آنے کے بعد یہ غلط فہمی پھیلا دی گئی ہے کہ کراچی […]
تحریر: زارا مظہرکسی زمانے میں جن اشیائے صَرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں تو یاد آئے گا کہ گھروں میں پوری فیملی کے لیے ایک ہنڈیا بنانے کا رواج تھا بیش تر گھروں میں خواتین […]
ممتاز دانش ور جناب حکیم محمد سعید کی شہر قائد پر 1990 کی دہائی کی ایک یادگار تحریر:میرا شہر کراچی بھی کبھی جنت تھا۔ آج سیاست دانوں نے اسے دوزخ بنا دیا ہے۔ کراچی کے حالات سے ساری دنیا پریشان ہے۔ جس ملک میں جاتا ہوں ہر آدمی پوچھتا ہے کراچی کا کیا حال ہے! […]
جلتی بجھتی اسکرینیںکیا ٹھیرے ہوئے لفظ قصہ پارینہ بننے کو ہیں؟؟؟ تحریر: رضوان طاہر مبین، بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس، کراچی انسان کے مختلف علامتوں یا لفظوں کے ذریعے اِبلاغ کی تاریخ میں کبھی اِس کے اظہار کے لیے پتھروں کو چُنا گیا، تو کبھی چٹانوں کو۔۔۔ پھر درختوں کی چھال اور مختلف جانوروں کی کھال […]
کراچی (سمے وار رپورٹ)کالم نگار جاوید چوہدری نے 12 جنوری 2023ءکے اپنے کالم میں اپنے تئیں معاشی تجاویز دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ”1947ءمیں پاکستان سے 30 لاکھ خاندان ہندوستان گئے تھے، ان کی جائیداد آج بھی پاکستان میں موجود ہیں، حکومت انھیں یہ خریدنے کی اجازت دے دے۔“کیا جاوید چوہدری جیسا بلند پایہ صحافی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) معروف کالم نگار اور ٹی وی میزبان جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں روایتی انداز میں مشورے دیتے ہوئے سیکولر طرز فکر کے مطابق مذہب کو ذاتی مسئلہ بنانے کا پرچار کیا اور ساتھ ہی مساجد کو سرکاری کنٹرول میں دینے اور مسجد سے عقائد کی تبلیغ کی مخالفت کردی۔ جاوید […]
اردو اخبارات کے چند مشہور کالم نگارتحریر: رضوان طاہر مبین۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری مستقل عنوان : زیروپوائنٹ اخبار: روزنامہ ایکسپریس ریکارڈ ساز کالم نگار ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مہنگے اور مقبول ترین کالم نگاروں میں سے ایک رہے ہیں۔ انھوں نے کالم کو کہانی کی طرز پر لکھنے کا آغاز […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں بحریہ ٹائون کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان جزلان کے حوالے سے خدا خدا کرکے خبریں ہمارے چینلوں اور اخبارات کی زینت تو بن رہی ہیں، لیکن حالت یہ ہے کہ بڑے بڑے چینل تک ’بحریہ ٹائون‘ کا نام نہیں لے رہے […]
تحریر: رضوان طاہر مبینکچھ عرصے قبل ہم نے ناظم آباد، کراچی کے ننھے محنت کش عبدالوراث کا ایک عدد انٹرویو کیا، جو 25 جنوری 2021ءکو ’سنڈے ایکسپریس‘ کی زینت بنا، عبدالوارث سے ہماری ملاقات اور اس کے احوال کی اشاعت کے درمیان تیکنیکی وجوہات کی بنا پر آٹھ، دس روز کا وقت لگا تاہم اس […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ناشپاتی چینل پر ’ٹی بی ایچ‘ کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرنے والے تابش ہاشمی نے ’جیو نیوز‘ پر اپنا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ ’ہنسنا منع ہے‘ کے عنوان سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ایک بار پھر انور مقصود کا روپ دھارے ہوئے کردار کی مضحکہ […]