(تحریر: سعید احمد)کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تابش ہاشمی کے تابڑ توڑ سوالات کے حملوں سے پس پا ہو کر کورٹ کو اوڑھ کر شاہ رخ خان کی نقل کی تھی؟میں کئی دن سے یہی سوچ رہا ہوں، بہت سے لوگوں نے اس سے پہلے میئر کی وہ پریس کانفرنس بھی شیئر کی ہے […]

(تحریر: سعید احمد)کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تابش ہاشمی کے تابڑ توڑ سوالات کے حملوں سے پس پا ہو کر کورٹ کو اوڑھ کر شاہ رخ خان کی نقل کی تھی؟میں کئی دن سے یہی سوچ رہا ہوں، بہت سے لوگوں نے اس سے پہلے میئر کی وہ پریس کانفرنس بھی شیئر کی ہے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)یوں تو آپ نے بہت سے پروفیسروں سے شناسائی رکھی ہوگی، جو تعلیم اور تحقیق کے مختلف شعبوں میں نام کما رہے ہیں، لیکن ہم آپ کو ملوا رہے ہیں جامعہ کراچی کی منفرد پروفیسر سے جو نہ صرف میریٹوریس پروفیسر بھی ہیں، بلکہ اس کے ساتھ مسائل نسواں پر ان کا […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں ایک اور پل پر سندھی اجرک چھاپ دی گئی ہے، شاہراہ فیصل پر ٹیپو سلطان روڈ کی طرف جانے والے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے نام سے منسوب فوزیہ وہاب فلائی اوور کے نیچے حکومت کی جانب سے اجرک بنا دی گئی ہے۔ شاہ راہ فیصل پر اس سے پہلے […]
(تحریر: سعد احمد)لفظوں کا اثر، آگہی کا عذاب اور خبروں کا تہلکا شاید اپنے آپ میں ہمیشہ سے بہت گہرا تاثر رکھتا ہے۔ تبھی انسان کی معلوم تاریخ سے طاقت ور ان کا پیچھا کرتے رہے ہیں۔زیادہ تمہید اور تفصیل میں جائے بغیر ہم آج کے زمانے کی بات کرتے ہیں کہ جہاں اطلاعات کی […]
(تحریر: تحریم جاوید)اس وقت ہر طرف سیلابی صورت حال کی چرچا کے ساتھ سیلابی راستوں اور ندی نالوں پر تجاوزات پر بڑی لے دے ہو رہی ہے، لیکن کراچی کے ایک شہری کے طور پر ہم نہیں دیکھ رہے کہ کس طرح کراچی کی بڑی ندیوں پر تجاوزات اور مٹی کی بھرائی جاری وساری ہے۔ […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)کراچی وہ بدنصیب شہر ہے کہ جس کے اکثر اہل قلم بھی ’مجرم‘ نکلے! دنیا بھر کے انسانی حقوق کے ڈھنڈورے پیٹنے والوں سے لے کر مسلم امّہ کے مروڑ سے اپنے پیٹ پکڑنے والوں تلک سبھی کو کراچی کے لوگوں کے بنیادی حقوق کی بات کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔ یقیناً […]
(تحریر: محمد اطیب)آپ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں؟ میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔ ا ب یہ خدمت ہوگی کیسے؟ اس پر بات کرلیں؟اس وقت ماحولیاتی آلودگی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ دُنیا بھر میں اس پر تحقیقاتی کام جاری ہے اور عالمی فورمز منعقد ہورہے ہیں۔ آپ بطور نوجوان اُس میں شریک […]
(تحریر: شاہد صدیقی)اکیسویں صدی نے ایک طرف تو ہماری زندگیوں کو بے شمار چیلنجوں سے دوچار کیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اَن گنت مواقع بھی پیدا کیے ہیں۔ ان چیلنجوں میں سب سے بڑا چیلنج تبدیلی کے سفر کی تیز رفتاری ہے۔پہلے زمانوں میں جو تبدیلی برسوں میں آتی تھی اب وہ مہینوں […]
تحریر: ساجد خانکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں بیڈمنٹن کا کھیل اس وقت ایک سنجیدہ مسئلے سے گزر رہا ہے اور وہ ہے فیدر شٹل کاکس کی کمی۔ دراصل چینیوں کے طرز خوراک تبدیل کرنے سے دنیا میں ’شٹل کاک‘ کا بحران ہوا، یہ ماجرا کیا ہے؟آپ جانتے ہی ہیں کہ بیڈمنٹن […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)یوم آزادی کے موقعے پر مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم کی اپنے والد کے انتقال کے فوری بعد کراچی میں منعقدہ کنسرٹ میں شرکت پر شائقین ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔13 اگست 2025 کو منعقدہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ اس پروگرام کے حوالے سے کچھ شہریوں کا کہنا […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں تقریباً سات ماہ میں 550 افراد ڈمپروں، ٹینکروں اور دیگر ٹریفک حادثات کی نذر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس کے باوجود رایاست کا عتاب ردعمل میں مبینہ طور پر ٹینکر چلانے والوں پر نازل ہو رہا ہے، جو پھر کرای جیسے حساس شہر کو کسی آگ میں جھونکنے کی […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں دائود انجینئرنگ یونیورسٹی میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں پاکستانی ثقاقفت کے بجائے صوبائی ثقافتوں کے رقص دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی میں واقع داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں […]
(تحریر: سیمان نوید)جاوید صبا صاحب، شہرِ کراچی کا معتبر ادبی حوالہ ہیں، وہ ایک ایسا نام جو اردو بولنے، پڑھنے، لکھنے والے ہر خطے میں احترام سے لیا جاتا ہے۔ خوشی کی بات ہے کہ وہ حال ہی میں کراچی میں منعقدہ “معرکۂ حق” کے عنوان سے مشاعرے کی صدارت کر رہے ہیں اور یہ […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)کیا۔۔۔؟ کیوں۔۔۔؟ کیسے۔۔۔؟یہ وہ بنیادی کلیدیں ہیں جو ہمارے سیکھنے کے کسی بھی عمل کے لیے ایک بنیاد کی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بچوں کے نصاب اور ہم نصابی سرگرمیوں میں اس حوالے کو ایک خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ کلاس میں استاد نے کوئی سبق […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ دنوں میں “ڈی ایچ اے” کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر یوم آزادی کے جو بینر آویزاں کیے گئے ہیں، اس میں حیرت انگیز طور پر پس منظر میں رہ جانے والے اکابرین تحریک آزادی کی تصاویر کا سلسلہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ماضی میں مختلف سرکاری اور […]