Categories
Education Health Interesting Facts Marium Umar Society انکشاف تعلیم سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی صحت مریم عمر

ذہنی صحت: ڈپریشن اور بے چینی کو سمجھنا

سمے وار (تحریر: مریم عمر)ہمارے معاشرے میں جسمانی بیماری کا ذکر تو کھل کر کیا جاتا ہے، لیکن ذہنی تکلیف کا اظہار اکثر کمزوری یا ناشکری سمجھا جاتا ہے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بہت سے لوگ برسوں خاموشی سے اذیت جھیلتے رہتے ہیں اور مدد تک نہیں پہنچ پاتے۔ ڈپریشن اور بے چینی (اینگزائٹی) […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ کراچی مہاجرقوم

تین ’پنجابی‘ صدور اور ان کی برادری

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)جامعہ کراچی میں محض 9 برسوں (1966 تا 1975) میں 9 میں سے 3 طلبہ یونین صدور ’پنجابی سوداگرانِ دہلی‘ برادری سے تعلق رکھتے تھے!سلطان چاؤلہ جو کہ بعد میں ایوان صنعت وتجارت سے لے کر سماجی شعبے میں معروف رہے ہیں، محمود اللہ والا (مرحوم) بھی سیاسی و سماجی […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Society تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ کراچی

جامعہ کراچی: سفر تمام ہوا مگر تعلق نہیں!

سمے وار (تحریر: انتخاب الفت)آج جب جامعہ سے میری رسمی وابستگی اپنے اختتام کو پہنچی ہے تو دل عجیب کیفیت سے گزر رہا ہے۔ چار دہائیوں کا سفر چند جملوں میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اس کے لیے شاید ایک تحریر نہیں، پوری کتاب درکار ہو؛ ایسی کتاب جس کے ہر باب میں کوئی چہرہ ہو، […]

Categories
Education History of Pakistan India Interesting Facts انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت قومی تاریخ قومی سیاست ہندوستان

تحریکِ خلافت کا فائدہ انگریز کو ہی ملا؟

سمے وار (تحریر: ف فاران)انگریزوں کے قبضے کے دوران مزاحمت کے بیچ ہندوستان کو دارالحرب قرار دے کر مسلمانوں کو یہاں سے ہجرت پر مجبور کیا گیا۔ لوگ اپنی زمینیں اونے پونے داموں بیچ کر خلافت بحال کروانے کے چکر میں افغانستان کی طرف روانہ ہوئے۔ کمزور افغانستان چند لاکھ سے زیادہ مہاجرین کا بوجھ […]

Categories
Education Exclusive Mishaal Zahoor Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ مشعل ظہور

وہ سرخ دوشالہ اوڑھا پیڑ ہے یا۔۔۔

سمے وار (تحریر: مشعل ظہور)کراچی کی چند دنوں کی مہمان سردیاں جب رخصت ہوتی ہیں، تب سیمل کی شاخیں چاروں طرف پھیل جاتی ہیں جیسے وہ بہار اور پرندوں کی آوازوں کا انتظار کر رہی ہوں۔فروری سے مارچ کے درمیان شہر کے کئی حصوں میں یہ درخت سرخ پھولوں کی جیسے ایک چادر اوڑھ لیتے […]

Categories
Asad Jawed Education Society اسد جاوید تعلیم تہذیب وثقافت سمے وار بلاگ

رفتار کو ہنر اور ٹھیرنے کو کمزوری سمجھ لیا!

سمے وار (تحریر: اسد جاوید)صبح کے آٹھ بجنے میں ابھی کچھ منٹ باقی ہیں، ایک شخص موٹر سائیکل پر اپنے بچے کو اسکول چھوڑنے جا رہا ہے، پھر اسے دفتر پہنچنا ہے۔بچہ پیچھے بیٹھا راستے میں کھڑی ہوئی آئس کریم کی گاڑی کو دیکھ رہا ہے اور باپ کو بار بار بتا رہا ہے کہ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Media USA انکشاف تعلیم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ عالمی منظرنامہ

کیا سعودی ریاست ختم ہونے کو ہے؟

سمے وار (تحریر: رشید ودود)ان دنوں شرق سے غرب تک بس ایک ہی بات کہی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کے دن اب گنے جا چکے۔ جیوپالیٹکس کے گلیاروں میں ہم آج بھی اجنبی ہیں لیکن تاریخ کے کوچے میں تھوڑی بہت ہماری بھی چلت پھرت ہے اس لیے میری سنو جو گوش نصیحت […]

Categories
Education Exclusive Mishaal Zahoor Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ مشعل ظہور

جو روشنی نہ ہونے کے باوجود روشن ہیں!

سمے وار (تحریر: مشعل ظہور)ہر خاندان میں ایک ایسی منفرد شخصیت ضرور ہوتی ہے، جس کی کہانیاں مذاق اور انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ بنتی ہیں۔ ہمارے خاندان میں وہ شخصیت میرے ایک ماموں ہیں۔ آنکھوں میں روشنی سے محروم ہونے کے باوجود وہ ہمارے خاندان کے واحد انسان ہیں جنھوں نے سب سے زیادہ ملک گھوما […]

Categories
Education Exclusive Health Karachi Media Society Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید تعلیم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی کراچی

کراچی میں لاشیں سونگھنے والے گِدھ

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)شہر ناپرساں کراچی میں کوئی دن ہی جاتا ہے کہ جب کوئی قتل وغارت، ڈکیٹی راہ زنی اور یہ سب نہیں تو خوں ریز حادثات اور سانحات کی خبر نہ آتی ہو۔ یہ ایک المیہ ہے کہ ایسے واقعات کسی نہ کسی طور پر بڑھتے ہی جا رہے ہیں، لیکن ان […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Media Rizwan Tahir Mubeen Society اردوادب تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ کراچی

’ڈاکٹر یونس حسنی کے محلے میں ایک بھرپور شام

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)خیال کو عملی شکل دینے کے لیے بہت سی زحمتیں اٹھانا پڑتی ہیں، مسائل سے لے کر وسائل تک بہتیرے معاملات سامنے آتے ہیں اور تب تک یہ پروگرام برپا نہیں ہو جاتا، یہ بھی برقرار رہتے ہیں۔ انتظامی کٹھنائیوں سے مقررین کے بندوبست تک اور حاضرین کی آمد سے […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi KU تعلیم دل چسپ سمے وار بلاگ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

پاکستان کے جوہری پروگرام کی بناد رکھنے والے

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھنے والے ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی تاریخ صرف چند معروف ناموں تک محدود نہیں۔ اس تاریخ کے ابتدائی اور انتہائی اہم کرداروں میں ایک نام ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی (I. H. Usmani) کا ہے، جو ایک سائنس دان، ماہرِ طبیعیات، […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Media Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی کراچی

ڈاکٹر یونس حسنی یہاں سے الیکشن بھی جیت جائیں!

سمے وارتحریر: شگفتہ فرحت (محبان بھوپال فورم)دہلی کالونی کا نام ہم نے اپنے بچپن سے سن رکھا تھا، اپنی شادی کے بعد ایک مرتبہ اپنے شوہر اویس ادیب انصاری صاحب کے ساتھ دہلی کالونی میں معروف ادیب نقاد اہل قلم سینیئر استاد اور دانش ور محترم ڈاکٹر یونس حسنی صاحب کہ گھر جانے کا اتفاق […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media Society اردوادب انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ ہندوستان

وہ مسلمان جنھوں نے میت جلانے کی وصیت کی

سمے وار (تحریر: گلزار خیال)اسلام میں میت کو جلانا حرام ہے اور ایسی وصیت شرعاً باطل سمجھی جاتی ہے، لیکن تاریخ میں کچھ مسلمان شخصیات ایسی گزری ہیں جنہوں نے اپنی آخری خواہش کے طور پر جلائے جانے کی وصیت کی۔ ان کا تعلق زیادہ تر سیکولر یا ترقی پسند سوچ سے تھا۔1۔ عصمت چغتائی […]

Categories
Education Exclusive Rizwan Tahir Mubeen Society تعلیم تہذیب وثقافت سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی

’’میں ہندو ہوں۔۔۔!‘‘

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)آج صبح کی بات ہے، باہر گلی میں کسی نے بالائی منزل پر جیسے کسی کو بلانے کے لیے آواز لگائی، یہ کچھ نامانوس اور اجنبی سی آواز لگی، پکارا گیا نام بھی کچھ سمجھ میں نہیں آیا تو یہ جاننے کے لیے کھڑی میں گیا کہ دیکھا جائے کہ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media Society اردوادب انکشاف تعلیم خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ

’’پھر صحیح‘‘ یا ’’پھر سہی‘‘؟

سمے وار (تحریر: زینب علی امتان خیل)یہ بات ہے 2023 کی، جب میں یونیورسٹی بھی جاتی تھی اور ساتھ میں دو نوکریاں بھی کرتی تھی۔ ایک ’وی نیوز‘ میں اور ایک ’ڈان نیوز‘ میں۔’وی نیوز‘ ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم تھا۔ وہاں اچھی تنخواہ ملتی تھی اور چونکہ اس سے پہلے میں نے کسی ڈیجیٹل پلیٹ […]

Verified by MonsterInsights