سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی یونیورسٹیاں عالمی درجہ بندی میں ڈوب رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں. کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کے مطابق پاکستان کی 18 یونیورسٹیاں فہرست میں موجود ہیں۔سندھ کی صرف ایک جامعہ کراچی اور وہ بھی 1001 سے 1200 کے درمیان بہ مشکل جگہ بناسکی ہے اور یہ کارنامہ […]
