Categories
Education Exclusive Karachi Society انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ

دائود یونیورسٹی: 14اگست کے نام پر صوبائی ثقافتوں کا رقص

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں دائود انجینئرنگ یونیورسٹی میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں پاکستانی ثقاقفت کے بجائے صوبائی ثقافتوں کے رقص دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی میں واقع داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں […]

Categories
Education Exclusive Karachi PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم کراچی

سندھی چیک کرنے والے سندھ چلے گئے، میٹرک کے نتائج میں تاخیر!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میٹرک بورڈ میں کوئی مستقل ناظم امتحانات موجود نہ ہونے کے سبب خدشات پیدا ہو رہے ہیں، کیوں کہ بروقت نتائج دینا اسی کے ذمے ہوتا تھا اس وقت ناظم امتحانات کا چارج چیئرمین میٹرک بورڈ نے خود ہی ایک اسسٹنٹ کنٹرولر کو دے رکھا ہے۔اب صورت حال یہ ہے کہ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society اردوادب تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ مہاجرقوم

افتخار عارف ، نور جہاں کی وجہ سے مشہور ہوگئے؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)عمر شریف نے اپنے ایک پروگرام میں مذاق مذاق میں ہمارے سماج کا یہ بہت بڑا سچ کہہ دیا تھا کہ عام آدمی کی وجہ سے مشاعرہ کام یاب ہوتا ہے۔ شاعری کی سب سے زیادہ داد وہی دیتا ہے، جب کہ پڑھے لکھوں کی تو آپس میں لَگی ہوئی ہوتی ہے، […]

Categories
Education Health Interesting Facts Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ صحت

چائے کے مزے پر موڈ بگاڑنے والے ‘جین زی’

تحریر: فاروق احمددنیا بھر کی نئی جنریشن المعروف جینزی میں اپنی پیش رو جنریش کی نسبت بے گانگی اور لاتعلقی کا عنصر کہیں زیادہ ہے ۔ اس کو اس طرح سمجھنے کی کوشش کیجیے کہ ایک شہر سے گزرنے یا مختصر قیام کرنے والا مسافر اپنے اردگرد سے لاتعلق رہتا ہے بہ نسبت ایک رہائشی […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU PPP انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

“این ای ڈی” ٹیسٹ: سندھ کے اے گریڈ طلبہ بری طرح ناکام

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بورڈ کے امتحانات میں سندھ کے بچوں کی “اعلیٰ ترین” اور کراچی کے بچوں کی “بدترین کارکردگی” کا پردہ “این ای ڈی” یونیورسٹی کے حالیہ رجحان ٹیسٹ میں فاش ہوگیا۔ “اے” اور “اے ون” گریڈ کے بچوں نے جب کراچی کی “این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی میں قدم رکھنے کے لیے […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Society انکشاف تعلیم جامعہ کراچی دل چسپ سمے وار- راہ نمائی کراچی

’سی ایس ایس‘ کے لیے کلاسوں کا آغاز

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی میں ’سی ایس ایس‘ کی تیاری کے سیشن کا اعلان کردیا گیا ہے، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیورو ڈاکٹر غزالہ خواجہ ہمایوں کے مطابق ’سی ایس ایس‘ کے امتحان دینے کے خواہاں طلبہ کے لیے سی ایس ایس کی تیاری 2025/I میں داخلے سات جولائی 2025ءتا 8 اگست […]

Categories
Education Exclusive Society انکشاف تعلیم دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی سمے وار- راہ نمائی

سائنس میں پی ایچ ڈی اسکالر شپ کا اعلان

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کوسمیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے 26 مختلف پروگراموں میں ڈاکٹریٹ میں اسکالر شپ کے تحت داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔جن شعبوں میں اسکالر شپ کا اعلان کیاگیا ہے ان میں کمپیوٹر سائنس، کیمسٹری، بائیو کیمسٹری اینڈ مائیکرو بائیولوجی، فزکس، فارمیسی، انگلش لینگوسٹکس، جیولوجی، مکینیکل انجینئرنگ، کیمیکل انجینئرنگ، مولیکلر جنیٹکس، اکنامکس، انوائرمنٹل سائنس، […]

Categories
Education Exclusive Society تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ

”بدکلام“

(تحریر: رضوان طاہر مبین)”بدکلام“ہمارے خیال میں تہذیب کے دائرے میں اُنھیں اِس سے بہتر اور مناسب نام دیا جانا بالکل بھی ممکن نہیں ہے۔ اگرچہ وہ ”بد“ والے ’سابقے‘ کے بہت سارے زُمروں میں انگوٹھی میں کسی نگینے کی طرح فٹ بیٹھتے ہیں، جیسا کہ بدمعاش، بدمزاج، بدتہذیب، بدتمیز، بد گو، بدزبان، بد گمان، بدخیال […]

Verified by MonsterInsights