Categories
Exclusive Media Society دل چسپ سمے وار بلاگ مشعل ظہور ہندوستان

انڈین فلمیں اور نانی کا گھر

سمے وار (تحریر: مشعل ظہور)یہ 2012 کی بات ہے۔ سیلاب کی آفت کو آئے ہوئے دو سال گزر چکے تھے۔ میری نانی اور ماموں کا خاندان گاؤں کو خیرباد کہہ کر اُستہ محمد سے تقریباً ایک گھنٹے کی دوری پر واقع ایک ویران گاؤں میں جا بسا۔ یہ نیا گھر کھیتوں کے بیچوں بیچ تھا، […]

Categories
Arab Gaza India Interesting Facts Iran Media USA world affairs انکشاف ایران عالمی منظرنامہ عرب

ایران اور عرب دنیا میں چومکھی

سمے وار (تحریر: سید الیاس حضرت)ایک کھیل وہ جو پردے کے سامنے کھیلا جارہا اور ایک کھیل پردے کے پیچھے کھیلا جارہا ہے جو عام آدمی کی آنکھوں سے اوجھل ہے کوشش کروں گا اس تحریر میں پردہ ہٹانے کی شائد کہ اتر جائے تیرے دل میں میری باتآج ہر پاکستانی پوچھ رہا ہے حوثی […]

Categories
Interesting Facts Media Society انکشاف تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ عالمی منظرنامہ

جب سعودی شاہی خاندان بھی تعزیر کی زد میں آیا

سمے وار (تحریر: فردوس جمال)یہ 1970 کی دہائی کا واقعہ ہے سعودی شاہی خاندان کی 19 سالہ نوجوان شہزادی مشاعل بنت فہد کو پڑھنے کے لیے بیروت (لبنان) بھیجا جاتا ہے۔وہاں لبنان میں تعینات سعودی سفیر کے بھتیجے “خالد الشعر محلل” سے شہزادی کی محبت پروان چڑھتی ہے۔ سعودی عرب واپسی پر بھی ان کا […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Media USA انکشاف تعلیم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ عالمی منظرنامہ

کیا سعودی ریاست ختم ہونے کو ہے؟

سمے وار (تحریر: رشید ودود)ان دنوں شرق سے غرب تک بس ایک ہی بات کہی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کے دن اب گنے جا چکے۔ جیوپالیٹکس کے گلیاروں میں ہم آج بھی اجنبی ہیں لیکن تاریخ کے کوچے میں تھوڑی بہت ہماری بھی چلت پھرت ہے اس لیے میری سنو جو گوش نصیحت […]

Categories
Exclusive History of Pakistan India Interesting Facts Karachi Media MQM انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

’را‘ سے تعلق نہیں، 22اگست 2016 کو تار نہ نکال سکے، ندیم نصرت

سمے وار (ماینٹرنگ ڈیسک)سابق کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ اور سابق پولیٹیکل سیکریٹری الطاف حسین ڈاکٹر ندیم ندیم نصرت نے امریکا سے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ 1999 میں لندن میں بنایا گیا الگ گروپ طے شدہ منصوبہ تھا کہ وہ باتیں جو ہم ’متحدہ‘ کے پلیٹ فارم سے نہیں کر سکتے، وہ […]

Categories
Education Exclusive Health Karachi Media Society Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید تعلیم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی کراچی

کراچی میں لاشیں سونگھنے والے گِدھ

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)شہر ناپرساں کراچی میں کوئی دن ہی جاتا ہے کہ جب کوئی قتل وغارت، ڈکیٹی راہ زنی اور یہ سب نہیں تو خوں ریز حادثات اور سانحات کی خبر نہ آتی ہو۔ یہ ایک المیہ ہے کہ ایسے واقعات کسی نہ کسی طور پر بڑھتے ہی جا رہے ہیں، لیکن ان […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Media Rizwan Tahir Mubeen Society اردوادب تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ کراچی

’ڈاکٹر یونس حسنی کے محلے میں ایک بھرپور شام

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)خیال کو عملی شکل دینے کے لیے بہت سی زحمتیں اٹھانا پڑتی ہیں، مسائل سے لے کر وسائل تک بہتیرے معاملات سامنے آتے ہیں اور تب تک یہ پروگرام برپا نہیں ہو جاتا، یہ بھی برقرار رہتے ہیں۔ انتظامی کٹھنائیوں سے مقررین کے بندوبست تک اور حاضرین کی آمد سے […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Media Society اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

چاروں صوبوں میں قائدملت کی تقاریب کرانے کا حکم

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)فراموش کردہ شہید ملت لیاقت علی خان کے 75 ویں یوم شہادت پر شہر اقتدار میں ایک طویل عرصے بعد کوئی پروگرام ہوسکا۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام تقریب جمعہ، 16 اکتوبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے شیخ ایاز کانفرنس ہال، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Media Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی کراچی

ڈاکٹر یونس حسنی یہاں سے الیکشن بھی جیت جائیں!

سمے وارتحریر: شگفتہ فرحت (محبان بھوپال فورم)دہلی کالونی کا نام ہم نے اپنے بچپن سے سن رکھا تھا، اپنی شادی کے بعد ایک مرتبہ اپنے شوہر اویس ادیب انصاری صاحب کے ساتھ دہلی کالونی میں معروف ادیب نقاد اہل قلم سینیئر استاد اور دانش ور محترم ڈاکٹر یونس حسنی صاحب کہ گھر جانے کا اتفاق […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media Society اردوادب انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ ہندوستان

وہ مسلمان جنھوں نے میت جلانے کی وصیت کی

سمے وار (تحریر: گلزار خیال)اسلام میں میت کو جلانا حرام ہے اور ایسی وصیت شرعاً باطل سمجھی جاتی ہے، لیکن تاریخ میں کچھ مسلمان شخصیات ایسی گزری ہیں جنہوں نے اپنی آخری خواہش کے طور پر جلائے جانے کی وصیت کی۔ ان کا تعلق زیادہ تر سیکولر یا ترقی پسند سوچ سے تھا۔1۔ عصمت چغتائی […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media Society اردوادب انکشاف تعلیم خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ

’’پھر صحیح‘‘ یا ’’پھر سہی‘‘؟

سمے وار (تحریر: زینب علی امتان خیل)یہ بات ہے 2023 کی، جب میں یونیورسٹی بھی جاتی تھی اور ساتھ میں دو نوکریاں بھی کرتی تھی۔ ایک ’وی نیوز‘ میں اور ایک ’ڈان نیوز‘ میں۔’وی نیوز‘ ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم تھا۔ وہاں اچھی تنخواہ ملتی تھی اور چونکہ اس سے پہلے میں نے کسی ڈیجیٹل پلیٹ […]

Categories
Dr Shahid Nasir Education Exclusive Karachi Media اردوادب انکشاف جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

حسن منظر کی موت اور صحافی کی ’’خوش دامن کی تدفین‘‘

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)55 برس پہلے 1981 ڈاکٹر حسن منظر کی پہلی ادبی کتاب شائع ہوئی۔ اس کے بعد وہ ادبی منظر نامے پر اپنی شناخت بناتے چلے گئے۔ 21 ادبی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر حسن منظر نے گذشتہ روز کراچی میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 92 برس تھی، وہ تقسیم […]

Categories
Education Exclusive Health Interesting Facts Karachi KU Media PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی خواتین دل چسپ سندھ کراچی مہاجرقوم

ایم ڈی کیٹ: ٹاپ 20 میں کراچی کا ایک طالب علم بھی نہیں!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں منعقدہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانی نتائج کے مطابق ٹاپ 20 امیدواروں میں کراچی کا کوئی طالب علم جگہ نہیں بنا سکاسندھ کے سب سے پس ماندہ ضلعے تھرپارکر کے 5 طلبہ ٹاپ 20 امیدواروں میں شامل ہیں۔ٹاپ 20 امیدواروں میں حاصل کردہ مارکس 176 سے 179 تک ہیں ، […]

Categories
Education Exclusive Karachi Media MQM PPP Society انکشاف ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت خواتین ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

وکیل پرتشدد کرنے والوں کا کرمنل ریکارڈ ہے، عامر وڑائچ

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نے کہا ہے کہ لائنز ایریا میں وکیل پر تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی، جس پر کچھ وکلا ان لوگوں کے ساتھ ہوگئے۔ لیکن جب تحقیق کی گئی تو ان کے خلاف 14 ایف آئی آر ہیں جس میں شراب، اسلحے، […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Media Society انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ کراچی

فاطمہ جناح کی کتاب جعلی؟ اور حامد میر کا الزام

سمے وار (تحریر: سائرہ نقاش)تقریباً 40 سال سے ایک کتاب پاکستان کی تاریخ کے بارے میں تصورات کو متاثر کر رہی ہے۔ یہ کتاب غلط طور پر محترمہ فاطمہ جناح سے منسوب کی گئی، “مائی برادر” کے عنوان سے یہ کتاب 1987 میں شائع ہوئی، یعنی ان کی وفات کے دو دہائیوں بعد اور یہ […]

Verified by MonsterInsights