(تحریر: سعید احمد)کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تابش ہاشمی کے تابڑ توڑ سوالات کے حملوں سے پس پا ہو کر کورٹ کو اوڑھ کر شاہ رخ خان کی نقل کی تھی؟میں کئی دن سے یہی سوچ رہا ہوں، بہت سے لوگوں نے اس سے پہلے میئر کی وہ پریس کانفرنس بھی شیئر کی ہے […]

(تحریر: سعید احمد)کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تابش ہاشمی کے تابڑ توڑ سوالات کے حملوں سے پس پا ہو کر کورٹ کو اوڑھ کر شاہ رخ خان کی نقل کی تھی؟میں کئی دن سے یہی سوچ رہا ہوں، بہت سے لوگوں نے اس سے پہلے میئر کی وہ پریس کانفرنس بھی شیئر کی ہے […]
(تحریر: سعد احمد)شہر قائد میں گذشتہ کچھ عرصے سے فلائی اوور کے نیچے، سڑکوں کے کنارے اور فٹ پاتھوں پر غیر مقامی افراد کے جھنڈ کے جھنڈ دیکھے جا رہے ہیں۔ بالخصوص شہر کے مرکزی علاقوں میں سندھ اور پنجاب سے آنے والے غیر مقامی افراد کے پورے پورے خاندان آباد ہیں، جو اپنے کھانے […]
(تحریر: سعد احمد)آج 8 اگست ہے۔1986 کے 8 اگست نے کراچی کی سیاسی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا تھا۔ یہ وہ پہلا دن تھا کہ جب باضابطہ طور پر کراچی کی سیاسی کروٹ کو تسلیم کرلیا گیا، ورنہ پہلے کراچی کے در دیوار ہی اس کی خبر دے رہے تھے۔بدقسمتی سے ایم کیو […]
(تحریر: سعد احمد)زیادہ دن نہیں گزرے، جب کراچی میں واٹر ٹینکر، ڈمپر اور ٹرالر سے شہریوں کے کچلے جانے پر ایک احتجاجی تحریک شروع ہوئی تھی۔ ٹینکروں سے کچلے جانا تو نہیں رکا، لیکن ریاست نے یہ تحریک ضرور کچل کر رکھ دی ہے۔بہت برا حال ہے کراچی کا۔ اس احتجاج کے بعد وہ ہیوی […]
(تحریر: سعد احمد)گاڑیوں اور اسکوٹروں پر سندھی اجرک والی نمبر پلیٹ لازمی کرنے پر کراچی کے شہریوں کے شدید ردعمل کو سندھ کی حکومت نے خاطر میں نہ لانے کا اعلان کردیا ہے کیوں کہ یہ سلسلہ گذشتہ کچھ عرصے سے متواتر جاری ہے۔ لیکن کراچی والے شاید سندھی ثقافت مسلط کرنے کے عمل سے […]
(تحریر: سعد احمد) ملک کے مشہور قوال فرید ایاز 1952ءمیں حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئے، ان کے بھائی ابو محمد 1960ءکراچی کی پیدائش ہیں۔ یہ دونوں بھائی مل کر قوالی گاتے ہیں۔ 1956ءمیں ان کا خاندان ہندوستان سے پاکستان تشریف لے آیا۔ قوال فرید ایاز مہاجر تہذیب کے اہم جزو پان سے بھی خاصا شوق […]
(تحریر: سعد احمد)21 مارچ 2025 کو عالمی یوم شاعری آیا تو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پیغام نظروں سے گزرا جس میں انھوں نے بتایا کہ شاعری محبت، امن اور احساسات کے اظہار کا حسین ذریعہ ہے، ساتھ ہی یہ فرمایا کہ “سندھ کی دھرتی شاہ عبداللطیف بھٹائی، سچل سرمست، سامی اور شیخ […]
تحریر :سعد احمدپانچ فروری کو پرویز مشرف کی برسی گزری تو اردو کے ایک مقبول اخبار نے سرخی لگائی کہ برسی خاموشی سے گزر گئی، کسی نے بھی کچھ یاد کیا اور نہ ہی کوئی بیان جاری ہوا وغیرہ۔ ظاہر ہے اسے انھوںنے پرویز مشرف کے کردار کو منفی کرنے کی کوشش کی، لیکن ہم […]
تحریر: سعد احمدآفاق احمد کے لیے کراچی کی سیاسی قیادت ایک پیج پر آگئی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو گذشتہ دو دنوں سے کراچی کی سیاسی اور سماجی بیٹھکوں کا موضوع بحث بنا ہوا ہے۔منگل 11 فروری 2025 کو شہریوں کو کچلے جانے کے ردعمل میں کچھ علاقوں میں بھاری گاڑیوں کو نقصان پہنچایا […]
(تحریر:سعد احمد)کراچی کے تاجروں نے نواز لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال سے یہ کیا کہہ دیا کہ مراد علی شاہ لے لو مریم نواز دے دو، پیپلزپارٹی اوپر سے لے کر نیچے تک انگاروں پر لوٹ رہی ہے، ادھر بوکھلائے ہوئے کٹھ پتلی تاجر عتیق میر صاحب وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ قسم […]
(تحریر: سعد احمد)گذشتہ دنوں ہندوستانی کپل شرما کامیڈی شو دیکھنے کا اتقاق ہوا، جس میں یہ دیکھ کر خاصی حیرانی ہوئی کہ ہم سے زیادہ ترقی کرنے اور ہم سے زیادہ انگریزی اثرنفوذ کے باوجود انھوں نے اپنے چینلوں پر اپنی ہندی رسم الخط کو کتنا زندہ رکھا ہوا ہے۔ مختلف مہمانوں کے سامنے کپل […]
تحریر: سعد احمدگذشتہ دنوں ممتاز ٹی وی میزبان انور مقصود صاحب نے کوئٹہ میں پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ایک سوال کے جواب میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ انھیں ’بلوچستان کا کھویا پسند ہے‘ جب ان سے محو گفتگو عدنان صدیقی نے پوچھا کہ ’کھویا تو پنجاب کا اچھا ہوتا ہے؟‘ تو انھوں نے […]
تحریر : سعد احمد۱۲ مئی ۲۰۱۵ء کو ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو سابق ایم ڈی کے الیکٹرک شاہد حامد کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے مچھ جیل میں پھانسی دی گئی، نواز شریف کے دوسرے دور حکومت 1998-1999میں فوجی عدالتوں سے ایم کیو ایم کے کے کارکنوں کی پھانسیوں کے سلسلے […]
تحریر: سعد احمدرواں برس عالمی اردو کانفرنس 30 نومبر تا 3 دسمبر کا اعلان کرکے بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے، کیوں کہ گذشتہ سال اگلی اردو کانفرنس کے لیے کہا گیا تھا کہ یہ 21 تا 24 دسمبر ہوگی۔لیکن جب اس سال کی اردو کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے تو […]
تحریر: سعد احمد22 اگست 2016 کی ٹوٹ پھوٹ کے دوران جب کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا دھڑا “بہادر آباد گروپ” سے الگ ہوا تھا اور دونوں جانب سے تند وتیز حملے کیے جا رہے تھے، تب اِدھر فاروق ستار کے مقابلے پر ڈاکٹر خالد مقبو صدیقی کو آگے کیا گیا تھا اور اس دوران ہی […]