Categories
Exclusive Karachi Media MQM PPP Saad Ahmad ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ کراچی

چل میئر کی چھاں، چل چھیاں چھیاں!

(تحریر: سعید احمد)کیا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تابش ہاشمی کے تابڑ توڑ سوالات کے حملوں سے پس پا ہو کر کورٹ کو اوڑھ کر شاہ رخ خان کی نقل کی تھی؟میں کئی دن سے یہی سوچ رہا ہوں، بہت سے لوگوں نے اس سے پہلے میئر کی وہ پریس کانفرنس بھی شیئر کی ہے […]

Categories
Exclusive Media PPP PTI Society انکشاف پاکستان تحریک انصاف پی ٹی وی پیپلز پارٹی جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ عالمی منظرنامہ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

اب میڈیا خبر نہیں دیتا۔ کیوں؟

(تحریر: سعد احمد)لفظوں کا اثر، آگہی کا عذاب اور خبروں کا تہلکا شاید اپنے آپ میں ہمیشہ سے بہت گہرا تاثر رکھتا ہے۔ تبھی انسان کی معلوم تاریخ سے طاقت ور ان کا پیچھا کرتے رہے ہیں۔زیادہ تمہید اور تفصیل میں جائے بغیر ہم آج کے زمانے کی بات کرتے ہیں کہ جہاں اطلاعات کی […]

Categories
Interesting Facts Karachi Media MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی کے بڈھے صحافی، اور لمڈے “یوٹیوبر” کی مار

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)ایک ہونہار مگر متنازع اور ذومعنی جملوں سے شہرت پانے والے مزاحیہ فن کار تابش ہاشمی اپنے ایک ہلکے پھلکے کامیڈی شو کے ذریعے جو قبضہ میئر کی درگت بناتے ہیں تو کراچی والے انھیں ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔بہت سوں نے ان کا موازنہ وسیم بادامی کے پورے کیرئیر سے کر ڈالا، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار- راہ نمائی کراچی

صحافی کبھی ’سیاسی کارکن‘ نہیں ہو سکتا!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)بدگمانی بہت سے مہلک امراض کی طرح ایک لاعلاج بیماری ہے، لیکن پھر بھی اپنی طرف سے تو حجت تمام رہنی چاہیے۔ ’ہدایت‘ کا معاملہ اوپر والے نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہے، بالکل ایسے ہی عقل اور سمجھ بھی ہمیں کچھ ایسی ہی شے معلوم ہوتی ہے، اس لیے ہر لمحہ […]

Categories
Exclusive Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت جیو نیوز ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار- راہ نمائی ہندوستان

اردو اور ہندی، کپل شرما بہ مقابلہ تابش ہاشمی

(تحریر: سعد احمد)گذشتہ دنوں ہندوستانی کپل شرما کامیڈی شو دیکھنے کا اتقاق ہوا، جس میں یہ دیکھ کر خاصی حیرانی ہوئی کہ ہم سے زیادہ ترقی کرنے اور ہم سے زیادہ انگریزی اثرنفوذ کے باوجود انھوں نے اپنے چینلوں پر اپنی ہندی رسم الخط کو کتنا زندہ رکھا ہوا ہے۔ مختلف مہمانوں کے سامنے کپل […]

Categories
انکشاف جیو نیوز ذرایع اِبلاغ کراچی

نجی سوسائٹی؟ تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں۔۔۔؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں بحریہ ٹائون کراچی میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان جزلان کے حوالے سے خدا خدا کرکے خبریں ہمارے چینلوں اور اخبارات کی زینت تو بن رہی ہیں، لیکن حالت یہ ہے کہ بڑے بڑے چینل تک ’بحریہ ٹائون‘ کا نام نہیں لے رہے […]

Categories
انکشاف انور مقصود تہذیب وثقافت جیو نیوز ذرایع اِبلاغ

جیونیوز: کیا انور مقصود کا مذاق اڑانا ضروری ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ناشپاتی چینل پر ’ٹی بی ایچ‘ کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرنے والے تابش ہاشمی نے ’جیو نیوز‘ پر اپنا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ ’ہنسنا منع ہے‘ کے عنوان سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ایک بار پھر انور مقصود کا روپ دھارے ہوئے کردار کی مضحکہ […]

Verified by MonsterInsights