Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society اچھی اردو اردوادب انکشاف انور مقصود تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی

سترھویں اردو کانفرنس: گر تو برا نہ مانے!

تحریر: رضوان طاہر مبین’سترھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے چار روز میں ہونے والی 65 مختلف نشستوں کا جائزہ لیا جائے، تو اس میں صرف چھے پروگرام براہِ راست لفظِ ’اردو‘ سے آراستہ تھے، جن میں اردو میں فارسی کے رنگ، اردو فکشن، اردو تنقید، اردو کی نئی بستیاں، جاپان: اردو کی زرخیز سرزمین اور اردو […]

Categories
Karachi Rizwan Tahir Mubeen اچھی اردو اردوادب انکشاف انور مقصود تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین کراچی

’قومی زبان‘ کی سترھویں عالمی بزم!

چار روزہ علمی وادبی محفلوں کا دل چسپ احوال اور کچھ مشاہداتتحریر: رضوان طاہر مبین’کراچی آرٹس کونسل‘ کی روایتی سالانہ اردو کانفرنس پانچ تا آٹھ دسمبر 2024ءکو سجائی گئی، جس میں اس بار ’جشن کراچی‘ کے عنوان کو ساتھ منسلک کیا گیا، اس بار بھی کئی پروگرام بہ یک وقت دو اور تین جگہوں پر […]

Categories
Karachi Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت جامعہ کراچی قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی پر دستاویزی فلم کا مقابلہ، 23 لاکھ روپے کے انعامات

سمے وار (خصوصی رپورٹ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام کراچی کے حوالے سے مختصر دستاویزی فلموں (ڈاکیومینٹری) کا مقابلہ کرایا جا رہا ہے، جس میں کراچی کی تاریخ، تہذیب، ثقاف یا کسی اور دل چسپ موضوع پر متاثر کن، مفید اور معلوماتی مواد پر مشتمل ہو، جس میں کراچی کی شہری زندگی کے حقائق […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Society اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت دل چسپ کراچی

روایتی اردو کے صدقے نان ختائی کی “خطا” درگزر کیجیے ناں!

تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرچیزیں بیچنے کے لیے تو کوئی نہ کوئی طریقہ چاہیے ہوتا ہے، اب اگر “نان ختائی” والوں نے انگریزی کا سورج سوا نیزے پر ہوتے ہوئے بھی اردو کا عَلم بلند کردیا ہے تو اس پر تنقید کرنے کے بہ جائے دل کھول کر سراہا جانا چاہیے۔ نہ صرف اردو بلکہ اردو […]

Categories
اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین کراچی

’پندرھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے 15 مشاہدے!

تحریر :رضوان طاہر مبین1)یکم دسمبر 2022ءکی سہ پہر ’پندرھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے افتتاحی اجلاس میں ’منج‘ پر موجود 21 معزز مہمانان گرامی خواتین وحضرات میں اکثر غیر ملکی ملبوسات زیبِ تن کیے ہوئے تھے، زہرا نگاہ ساڑھی، کشور ناہیید، نورالہدیٰ شاہ اور اباسین یوسفزئی شلوار قمیص اور منور سعید کے ’کرتے پاجامے‘ کے سوا […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت ہندوستان

آج بابائے اردو کا 61 واں یوم وفات ہے! کون بابائے اردو؟

تحریر : شبیر ابن عادلآج 16اگست ہے، اور آج سرسید احمد خان کے شاگرد اور بابائے اردو کے نام سے مشہور ’انجمن ترقی اردو‘ کے روح ورواں مولوی عبدالحق کا 61 واں یوم وفات ہے۔ آپ 1869ءمیں ہاپوڑ میں پیدا ہوئے، 1894ءمیں علی گڑھ کالج سے بی اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید احمد خان […]

Categories
اچھی اردو انکشاف جماعت اسلامی سمے وار- راہ نمائی

’الخدمت‘ کے اشتہار میں ’رومن اردو‘ ، نوٹس لینے کا مطالبہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ہماری سیاست میں جماعتِ اسلامی کی ایک واضح شناخت اسلامی تہذیب وروایات اور مشرقی تہذیب کا عَلم بلند کرنا بھی رہا ہے، لیکن حال ہی میں اس کے ذیلی فلاحی ادارے الخدمت کی جانب سے ایک پروگرام ’بنو قابل‘ شروع کیا گیا ہے، جس میں روایتی اشتہاری وبا کا شکار ہوکر […]

Categories
اچھی اردو اردوادب تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین

ڈاکٹر یونس حسنی: ”اپنے علمی خانوادے کے نظریاتی امین“

تحریر: رضوان طاہر مبین (کالموں کے تازہ مجموعے کے لیے لکھا گیا مضمون)گذشتہ دنوں اپنی ’پی ایچ ڈی‘ کی تحقیق کے دوران یہ اَمر بار بار ہمارے سامنے آتا رہا کہ اخباری ’کالم‘ کو چاہے ہم اخبار کی ’ایک یوم کی زندگی‘ سے نکال کر تادیر تازہ رہنے والی تحریر کیوں نہ سمجھیں، لیکن ہے […]

Categories
اچھی اردو انکشاف رضوان طاہر مبین سیاست

خط کو اردو میں اور کون سے 6ناموں سے پکارتے ہیں؟

رضوان طاہر مبین اتوار 27 مارچ 2022ءکو اسلام آباد کے پریڈ گراﺅنڈ کے جلسے میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک خط لہرائے جانے پر دل چسپ تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔ ایک طرف ان کے مخالفین مختلف طریقوں سے ان پر طنز کر رہے ہیں، وہیں بہت سے اہل ذوق افراد خط کے حوالے […]