تحریر: رضوان طاہر مبین’سترھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے چار روز میں ہونے والی 65 مختلف نشستوں کا جائزہ لیا جائے، تو اس میں صرف چھے پروگرام براہِ راست لفظِ ’اردو‘ سے آراستہ تھے، جن میں اردو میں فارسی کے رنگ، اردو فکشن، اردو تنقید، اردو کی نئی بستیاں، جاپان: اردو کی زرخیز سرزمین اور اردو […]
Category: رضوان طاہر مبین
چار روزہ علمی وادبی محفلوں کا دل چسپ احوال اور کچھ مشاہداتتحریر: رضوان طاہر مبین’کراچی آرٹس کونسل‘ کی روایتی سالانہ اردو کانفرنس پانچ تا آٹھ دسمبر 2024ءکو سجائی گئی، جس میں اس بار ’جشن کراچی‘ کے عنوان کو ساتھ منسلک کیا گیا، اس بار بھی کئی پروگرام بہ یک وقت دو اور تین جگہوں پر […]
تحریر: رضوان طاہر مبین’ایکسپریس‘ کی نوکری کے ساتھ ہم اپنی زندگی سے جھوجھ رہے ہیں، روزی روٹی کے ساتھ زندگی کے دکھ سُکھ سے بھی نبرد آزما اپنی یونیورسٹی کے سیمسٹر سے لے کر ڈاکٹروں اور سرجنوں کی فیسیں، آڑے وقت میں لیے گئے قرض خواہوں کے حساب کتاب، کبھی وکیلوں کے اخراجات، تو کبھی […]
تحریر: رضوان طاہر مبین2012ءتا 2024!روزنامہ ایکسپریس کے ان 12 سالوں میں ہم نے بہت کچھ سیکھا، سب سے بڑا فائدہ یہ تھا کہ ہم اپنے شعبے میں سب سے جونیر تھے، سو ہر قدم پر ہی ہمارا کچھ نہ کچھ جہل مٹتا جاتا، ورنہ ہمارے پاس فقط ڈیڑھ سال کی عملی صحافت اور چار سال […]
تحریر: رضوان طاہر مبین آج 21 نومبر 2024ءکو ہمیں روزنامہ ایکسپریس کا حصہ بنے ہوئے الحمدللہ 12 برس مکمل ہوگئے ہیں! کسی کی بھی زندگی میں بارہ برس ایک بہت بڑا عرصہ ہوتا ہے، سو آج اسی مناسبت سے ذرا اس سفر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔21 نومبر 2012ءکا روزنامہ ایکسپریس، جس کے گروپ ایڈیٹر […]
تحریر: رضوان طاہر مبینسال بھر سے بارود کی برسات سے دہکتے غزہ میں اسرائیل اور حماس “پولیو ویکسین” کے لیے صبح 6بجے سے 3 بجے تک جنگ میں وقفے پر متفق ہوگئے!یعنی جہاں جنگ وجدل میں بلا مبالغہ ہزاروں انسان شہید ہوچکے ہیں، ان میں اسپتالوں کو بخشا نہ معصوم بچوں اور عام آبادی کو۔ […]
انور مقصود سے مظہر عباس تک! تحریر: رضوان طاہر مبینتجزیہ کرتے ہوئے یا اپنا نقطہ¿ نظر دیتے ہوئے کم از کم ہمیں اپنے تئیں دلائل مضبوط رکھنے چاہئیں، تاکہ ہماری بات میں وزن پیدا ہو، ورنہ ہماری تحریر غیر متوازن اور یک طرفہ شمار ہوتی ہے۔ گذشتہ دنوں ہمارے استاد اور نہایت سینئر صحافی جناب […]
تحریر: رضوان طاہر مبینپاکستان کی سیاست میں جماعت اسلامی کے بعد اگر کوئی انفرادی سیاسی جماعت ہے یا تھی تو وہ ایم کیو ایم ہی تھیسو فی صد متوسط طبقے اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اس تحریک کی بربادی یا خرابی ہورے پاکستان کا خسارہ تھا ۔(بات آگے بڑھانے سے پہلے تصویر کا تعارف :چیئرمین […]
تحریر: رضوان طاہر مبین ابھی ‘فیس بک’ پر بھائی محمد دانش نے کراچی کے امن وامان اور بہتری کے واسطے معروف صحافی منصور مانی کی اس شہر میں باہر سے آنے والوں کے ریکارڈ کے حوالے سے کچھ تجاویز مشتہر کی ہیں، لیکن ہمیں خیال آتا ہے کہیہ باتیں تو اس وقت کام کی ہیں […]
تحریر: رضوان طاہر مبینیہ سب سامنے کی باتیں ہیں، سبھی کو ماننی چاہئیں!دراصل ہمیں بہت سے گھرانوں کو خود ہی اپنی حیثیت، تاریخ اور اس ریاست میں حصے داری کا نہیں پتا، ہم پروپیگنڈے کا شکار ہوگئےجیسے ہاتھی کو یہ باور کرادیا کہ وہ ہرن ہے، شیر کو کہہ دیا گیا کہ وہ کتا ہے […]
تحریر:رضوان طاہر مبین وہ ’ایم اے‘ کی کلاسوں میں ہمارا دوسرا روز تھا یا شاید تیسرا، لیکن وہ ’فنکشنل اردو‘ کی غالباً دوسری ہی کلاس تھی ’اِبلاغ عامہ‘ کا بہ مشکل تین کمروں پر مشتمل جامعہ اردو کا وہ پرانا شعبہ۔ ایک اسکارف اورڑھے، سبز گاﺅن میں ملبوس، دھیمے سے لہجے میں بولنے والی سیدہ […]
تحریر: رضوان طاہر مبینگاڑی والے نے دھیان نہیں کیا تھا، بروقت بریک لگنے کے باوجود راہ گیر کو ضرب لگ ہی گئی تھی، یکایک بہت سے لوگ اس کے اردگرد جمع ہوگئے، گاڑی والے کو لعن طعن کرنے لگے، گاڑی والا بھی تھا کہ شرمندہ ہوا جاتا تھا، چوٹ زیادہ نہ تھی، آخر کو معافی […]
تحریر: رضوان طاہر مبینصاحب، زندگی تو کٹھن ہے، اور بہت کٹھن!بالخصوص ہم جیسے حساس ترین لوگوں کے لیے یہ وبال بن جاتی ہے، تاآں کہ اس میں روانی اور سکون ہو۔سو ہم جیسے تو روز کڑھتے اور جلتے رہیں گے، یہ الگ بات ہے کہ یہ جلنا کُڑھنا نہ حسد کا ہوگا اور نہ بغض […]
سمے وار (کراچی)تحریر: رضوان طاہر مبینآپ نے آئے روز سیاسی راہ نمائوں کی بہت سی خبریں سنی ہوں گی، لیکن اس خبر کا تعلق تعلیم سے ہے، اور وہ بھی اعلیٰ تعلیم سے۔ خبر کچھ یوں ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن رابطہ کمیٹی اور مرکزی راہ نما کے طور پر سامنے آنے […]
آشوب چشم
تحریر: رضوان طاہر مبین “جن کی آنکھوں میں زیادہ آنسو آتے ہیں، انھیں یہ بیماری زیادہ متاثر نہیں کرتی، حد سے حد ایک دن میں بہتر ہوجاتے ہیں دوا لینے کے بعد۔لیکن جو ذرا مضبوط اعصاب کے ہوتے ہیں، کم کم روتے ہیں، انھیں اس بیماری میں زیادہ رونا پڑ جاتا ہے!””اچھا تو یعنی تم […]