سمے وار (خصوصی رپورٹ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل نے کہا کہ لیاری، ملیر اور کراچی کے دیگر علاقوں میں آباد بلوچوں سے حکومت کے ناروا سلوک پر افسوس ہے۔ بلوچستان یا دیگر علاقوں کے باسی اپنے عزیز واقارب، علاج معالجے کی غرض سے کراچی آتے ہیں تو حکومت سندھ کا یہ فیصلہ کسی صورت میں […]
Category: پیپلز پارٹی
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے قیام پاکستان کے بعد کلیم کی گئی جائیدادوں کی ملکیت سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق عدالت نے مسلمانوں کی ملکیت کو گروی رکھنے یا ملکیت منتقلی کی جانچ کے لیے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل […]
تحریر :ڈاکٹر شاہد ناصر2024 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے حصے میں آنے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 231ملیر کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ گنتی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور بلیٹ پیپروں کو آگ لگادی۔یہ خبر سب نے سنی اور پڑھی ہوگی، لیکن سوچیے کہ […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)‘پی آئی اے’ میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے ساتھ ٹکٹوں کی بکنگ سے لے کر سروس فراہم کرنے کے معاہدے کیے گیے اور40، 45 سینٹ کے بہ جائے اس کو ڈیڑھ ڈالر تک لے بڑھایا گیا جس سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ماضی میں منافع بخش اور پاکستان کا فخر رہنے والی اسٹیل ملز ان دنوں زوال کی منزلیں طے کر رہی ہے، ایک طرف اس کے خساروں کی باتیں ہیں، تو دوسری طرف اس کی نج کاری کا غلغلہ۔۔۔۔ اب ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جو اسٹیل مل کی 4 ہزار […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرکیا عملاً پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومت سندھ کراچی کو سندھ سمجھتی ہے یا صرف اپنے زیر قبضہ علاقہ؟ مجھے تو نہیں لگتا کیوں کہ اگر ایسا ہوتا تو وہ چن چن کر کراچی کے اداروں سے کراچی کا نام ہٹا کر یا کراچی کے بہ جائے سندھ کا نام نہ ٹانکتے۔آئیے […]
تحریر : سعد احمد۱۲ مئی ۲۰۱۵ء کو ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو سابق ایم ڈی کے الیکٹرک شاہد حامد کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے مچھ جیل میں پھانسی دی گئی، نواز شریف کے دوسرے دور حکومت 1998-1999میں فوجی عدالتوں سے ایم کیو ایم کے کے کارکنوں کی پھانسیوں کے سلسلے […]
انور مقصود سے مظہر عباس تک! تحریر: رضوان طاہر مبینتجزیہ کرتے ہوئے یا اپنا نقطہ¿ نظر دیتے ہوئے کم از کم ہمیں اپنے تئیں دلائل مضبوط رکھنے چاہئیں، تاکہ ہماری بات میں وزن پیدا ہو، ورنہ ہماری تحریر غیر متوازن اور یک طرفہ شمار ہوتی ہے۔ گذشتہ دنوں ہمارے استاد اور نہایت سینئر صحافی جناب […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کے وزیراعلیٰ سندھ نے تین برس قبل اپنے جس منصوبے کا عندیہ دیا تھا، اب اسے عملی جامہ پہنا دیا گیا ہے۔ یعنی کراچی کے نام سے موجود اضلاع کے نام تبدیل کردیے گئے ہیں، جن میں صرف کراچی جنوبی کو “کراچی ضلع” کا نام دیا گیا ہے، جب کہ کراچی […]
تحریر: کامران نفیسظفر عباس __ عذرِ گناہ بدتر از گناہ جناب ظفر عباس صاحب ذرا اس طرف توجہ کہ جو سیٹھ (رئیل اسٹیٹ بلڈرز) شتر مرغ کی کڑہائی اور پلاؤ کھلا رہا ہے وہ اس شہر کی پولٹری فارم کی 30 سالہ لیز زمین کو دو نمبر طریقے سے 99 سال لیز کا کہہ کر […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک خبر کے مطابق رینجر اہلکار نے فوٹو کھینچنے پر پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی سے سردار احمد چانڈیو سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق دادو کی مقامی عدالت میں ام رباب چانڈیو کے تین اہل خانہ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران پیپلزپارٹی کے سابق رکن سندھ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن شکیل عرف بنارسی کو پیپلزپارٹی کے کارکن اعجاز عرف مشکا کے قتل کیس میں سزائے موت سنا دی ہے۔ استغاثہ عدالت میں جرم ثابت کرنے میں کام یاب رہا، جس کے نتیجے میں یہ فیصلہ سامنے آیا۔ تاہم […]
تحریر: سعد احمدرواں برس عالمی اردو کانفرنس 30 نومبر تا 3 دسمبر کا اعلان کرکے بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے، کیوں کہ گذشتہ سال اگلی اردو کانفرنس کے لیے کہا گیا تھا کہ یہ 21 تا 24 دسمبر ہوگی۔لیکن جب اس سال کی اردو کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے تو […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے نہ صرف پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے بلکہ اپنے گھر کو پیپلز پارٹی ضلع وسطی کا دفتر بھی بنادیا ہے ۔ جس پر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کے راہ نما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے گزشہ دنوں بندرگاہ پر اترنے والی بسوں کو کیش کرانے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ ایک ٹوئٹ کی اور فرمایا کہ یہ بلاول زرداری کے حکم پر ہم نے منگائی تھیں، جو اب پہنچی ہیں۔ ناقدین اس قدم […]