سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)شہر ناپرساں کراچی میں کوئی دن ہی جاتا ہے کہ جب کوئی قتل وغارت، ڈکیٹی راہ زنی اور یہ سب نہیں تو خوں ریز حادثات اور سانحات کی خبر نہ آتی ہو۔ یہ ایک المیہ ہے کہ ایسے واقعات کسی نہ کسی طور پر بڑھتے ہی جا رہے ہیں، لیکن ان […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)شہر ناپرساں کراچی میں کوئی دن ہی جاتا ہے کہ جب کوئی قتل وغارت، ڈکیٹی راہ زنی اور یہ سب نہیں تو خوں ریز حادثات اور سانحات کی خبر نہ آتی ہو۔ یہ ایک المیہ ہے کہ ایسے واقعات کسی نہ کسی طور پر بڑھتے ہی جا رہے ہیں، لیکن ان […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)ایم کیو ایم کے سابق راہ نما اور پی ایس پی کے سابق جنرل سیکریٹری اور پیپلزپارٹی کے موجودہ راہ نما اور مشیر وزیراعلیٰ سندھ رضا ہارون کا ایک انٹرویو دیکھا کہ وہ فرما رہے ہیں کہ کیا کرنے کے کام سارے ہوگئے جو اسمبلی شراب پر پابندی کا بل لا […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)پاکستان اور ہندوستان بہ یک وقت جنم لینے والے عجیب وغریب ملک ہیں، ان کے درمیان اچھے تعلقات اور دوستی نہ ہونے کے برابر رہی۔ بس جنگی ماحول نہ ہو یا کم سے کم مذاکرات ہو رہے ہوں تو یہ اسے خوش گوار دور کہا جاتا ہے۔ اور اس دھینگا مشتی […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے!ایسا لگتا ہے کہ حالات و واقعات گاہے گاہے جناب داغ دہلوی کے اس خوب صورت شعر کی تشریح کرتے رہتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے اردو گو کہ اتنی خوش نصیب نہیں رہی کہ سب لوگ اسے […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)باجے بجاتی چودہ اگست اور اصلی چودہ اگست میں وہی فرق ہے جو آزادی اور ’’آزاری‘‘ میں ہوتا ہے۔۔۔ زمانہ بدلتا ہے، رنگ اور ساز بھی بدلتے ہیں، لیکن بنیادیں تو برقرار رہنی چاہیے، نئی تعمیر پرانی بنیادوں پر ہی ہو تو کسی کو بھلا کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔۔۔جیسے ہمارے طور […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)ہندوستان کی نقل کرنے میں تو ہم کسی سے بھی پیچھے نہیں ہیں۔ ہندوستان نے کوئی فلم بنائی، ہم نے بھی بنالی، کچھ نہیں تو ان کے گانوں کے بول پر ہی اپنی فلم کے نام رکھ لیے جیسے ’’بہاروں پھول برسائو‘‘ اور گھر کب آئو گے ہی دیکھ لیجیےاب خیر […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)اختلاف ہو سکتا ہے، اختلاف رائے ہوسکتا ہے، لیکن دُہرے معیار پر تو اچھی طرح گرفت ہونی چاہیے۔ سوال تو ہے کہ گذشتہ دنوں کراچی پریس کلب سے شیما کرمانی نام کی ڈانسر کو حراست میں لینے کی دھینگا مشتی میں خواتین پولیس اہل کار نے ذرا سی کلائی کیا پکڑ […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)اصل پروپیگنڈا اِسے کہتے ہیں کہ 18 سال سے مسلسل حکومت کرنے کا ریکارڈ قائم کرنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی اپنے چیئرمین کو اسلام آباد لے جا کر وہاں کے صحافیوں کے سامنے اپنی کارکردگی کے چرچے کرواتی ہے۔ اور اسلام آباد کے نام نہاد بڑے صحافی واری واری جاتے ہیں۔و […]
(تحریر: تحریم جاوید)ہر سانحے کی طرح اس سانحے پر بھی جہاں کراچی میں دھماکوں اور تکلیف دہ صورت حال میں جہاں لاشیں اور زخمیوں کی موجودگی کے ساتھ بڑے بڑے کیمرے بھی ہوں وہاں پر چھیپا، ایدھی اور دوسری ایمبولینسیں بھی موجود ہوگئیں۔اللہ محفوظ رکھے ورنہ اگر کبھی آپ کو چھیپا یا ایدھی کی ایمبولینس […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)اپنی پچھلی ویڈیو میں ایک بیکری میں نمودار ہو کر ایک غریب خریدار کے لیے اپنا نام لکھا ہوا کیک دے کر کہ “بتائیے گا نہیں کہ میں نے دیا ہے” کہنے والے کہ رمضان چھیپا نامی صاحب اپنی ایک نئی ویڈیو کے سبب سوشل میڈیا پر بہت مشہوری پا رہے […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)مینار پاکستان کے تاریخی میدان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خواتین کے حلقے سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہہ کر مقبول بیانیے کے متوازی بات کرنے کی جرات کی۔انھوں نے کہا کہ اگر اسلامی نظام ہو تو خواتین کو کام کرنے کے لیے باہر نکلنے کی ضرورت […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف سے منحرف ہونے کی پریس کانفرنس کرنے والے عمران اسمعیل نے گذشتہ دنوں ایک نجی خبری چینل پر مطیع اللہ جان سے گفتگو کرتے ہوئے بزعم خود اپنی “بہادری” کے قصے سناتے ہوئے کہا کہ وہ تو ملک کی دوبڑی سیاسی جماعتوں سے لڑ گئے […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)کبھی کبھی یہ لگتا ہے کہ جیسے ہم ایک دھوکے کی دنیا میں رہ رہے ہیں، کبھی ہمیں کوئی تحقیق سائنسی حقیقت اور دریافت کے نام پر چپکا دی جاتی ہے، پھر وقت گزرتا تو اس کی الٹ ایک اور “سائنس” سامنے آجاتی ہے، کبھی کہتے ہیں کہ کولیسٹرول سے پاک […]
(بلاگ: تحریم جاوید)صدر مملکت آصف علی زرداری کے اپنے شہر نواب شاہ میں قائم شہید بے نظیر بھٹو یونی ورسٹی شہید بے نظیر آباد (نواب شاہ) میں پاکستان کی قومی زبان اردو کا شعبہ سرے سے موجود ہی نہیں ہے, جس کی بنا پرمذکورہ یونی ورسٹی سے منسلک ڈویژن (شہید بے نظیر آباد) کے چار […]
(تحریر: تحریم جاوید)آپ نے بھی فیس بک پر انگلیاں پھِراتے ہوئے ایسے ‘گیان’ ضرور دیکھے ہوں گے کہ دیکھیے دنیا کے اس فلانے شہر کو، دیکھیے ذرا اسلام آباد کا فضائی منظر، کتنا سرسبز ہے اور دوسری طرف شہر کراچی کا منظر دیکھیے یہ تو بالکل کنکریٹ کا جنگل ہی بن کر رہ گیا ہے۔کراچی […]