سمے وار (خصوصی رپورٹ)جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں احمد سعید کو ’پی آئی اے‘ کی ذمہ داری دی گئی، انھوں نے ’بوئنگ ٹرپل سیون‘ آٹھ جہاز خریدے، جب کہ ایئر بس کے اسٹور میں پڑے ہوئے ائیر بس اے تھری 10 کے چھے جہاز لیز پر لیے گئے جن کو بعد میں ’پی […]
Category: مسلم لیگ (ن)
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ممتاز سیاست دان شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے پہلے دور میں شاہد خاقان عباسی ‘پی آئی اے’ کے چیئرمین بنے تو انھوں نے ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئر لائن کے وہ جہاز […]
تحریر : سعد احمد۱۲ مئی ۲۰۱۵ء کو ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو سابق ایم ڈی کے الیکٹرک شاہد حامد کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے مچھ جیل میں پھانسی دی گئی، نواز شریف کے دوسرے دور حکومت 1998-1999میں فوجی عدالتوں سے ایم کیو ایم کے کے کارکنوں کی پھانسیوں کے سلسلے […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس کہتے ہیں کہ 1992ءمیں آپریشن شروع ہوا تو ’ایم کیو ایم‘ کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ لڑائی لڑتے ہیں، لیکن زیادہ تر ارکان کے فیصلے کے مطابق کہ فوج سے نہیں لڑ سکتے، یہ ’خود کُشی‘ ہوگا۔ تو فیصلہ ہوا اور وہ سب روپوش ہوگئے، ان […]
تحریر :سعد احمدسوچیے تو حیرت ہوتی ہے کہ ابھی تک یہ ’خلا‘ کیسے چھوڑا ہوا تھا، لیکن اصل بات یہ ہے کہ حکومت کی نظر اب اس پر بھی پڑ گئی ہے، جس کے اثرات متوسط طبقے اور نچلے طبقے سے لے کر بہت سے عام غریبوں پر بھی پڑیں گے، وہ ہے سونے کی […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر23 اگست 2023 کو ہندوستان نے ایک تاریخ رقم کردی۔ وہ نہ صرف چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا، بلکہ چاند کے قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بھی بن گیا ہے۔ ہندوستان بھر میں جشن ہے اور کیوں نہ ہو وہ بجا طور پر اس کا حق رکھتے ہیں۔اس […]
تحریر: ارسلان خانیہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔دھرنا بام […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے موجودہ قرض کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق پاکستان کا مارچ 2023 میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق فروری 2023 میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا۔اس […]
تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]
ممتاز دانش ور جناب حکیم محمد سعید کی شہر قائد پر 1990 کی دہائی کی ایک یادگار تحریر:میرا شہر کراچی بھی کبھی جنت تھا۔ آج سیاست دانوں نے اسے دوزخ بنا دیا ہے۔ کراچی کے حالات سے ساری دنیا پریشان ہے۔ جس ملک میں جاتا ہوں ہر آدمی پوچھتا ہے کراچی کا کیا حال ہے! […]
تحریر:سعد احمدایک خبر کے مطابق ن لیگ کے اراکین کابینہ نے تنخواہوں کے بغیر کام کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ اتنے گئے گزرے ہیں کہ تنخواہوں پر انحصار کرتے ہوں گے، کیا وہ اور دیگر ارکان کابینہ عوام میں سے ہیں جو گزر بسر کے […]
رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin12 اکتوبر 1999ءکو یہ ایک معمول کی ڈھلتی ہوئی شام تھی، جسے ایک کچھ غیر معمولی سے واقعے کی ’دھمک‘ نے کچھ ممتاز کر دیا تھاہمارے محلے کے اخبار کے اسٹال کے گرد کچھ لوگ جمع تھے، جہاں شام کے اخبارات کے اوپر ایک ’خصوصی ضمیمہ‘ موجود تھا: ”جنرل پرویز مشرف برطرف!“ اور […]
کراچی (سمے وار رپورٹ) گذشتہ روز 16 اگست 2022ءکو بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 61 ویں برسی کے موقع پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں فاش غلطی کرتے ہوئے بابائے اردو کی جگہ مولانا حسرت موہانی کی تصویر نشر کردی، جس پر علمی اور ادبی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے چھے جون 2022ءکو ’جیو‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”کے الیکٹرک نجی کمپنی ہے لیکن پھر بھی وفاق کراچی کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی دیتا ہے،کراچی کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی نہ دیں تو ملک میں […]
تحریر : ندیم سبحانعمران خان نے برسراقتدار آنے کے بعد معاشی ابتری کا ذمے دار گذشتہ حکومتوں کو قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود بھی پی ٹی آئی کی حکومت معاشی ابتری کو سابقہ حکومتوں کے کھاتے میں ڈالتی رہی۔ اس […]