Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ کراچی مہاجرقوم

تین ’پنجابی‘ صدور اور ان کی برادری

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)جامعہ کراچی میں محض 9 برسوں (1966 تا 1975) میں 9 میں سے 3 طلبہ یونین صدور ’پنجابی سوداگرانِ دہلی‘ برادری سے تعلق رکھتے تھے!سلطان چاؤلہ جو کہ بعد میں ایوان صنعت وتجارت سے لے کر سماجی شعبے میں معروف رہے ہیں، محمود اللہ والا (مرحوم) بھی سیاسی و سماجی […]

Categories
Exclusive History of Pakistan India Interesting Facts Karachi Media MQM انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

’را‘ سے تعلق نہیں، 22اگست 2016 کو تار نہ نکال سکے، ندیم نصرت

سمے وار (ماینٹرنگ ڈیسک)سابق کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ اور سابق پولیٹیکل سیکریٹری الطاف حسین ڈاکٹر ندیم ندیم نصرت نے امریکا سے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ 1999 میں لندن میں بنایا گیا الگ گروپ طے شدہ منصوبہ تھا کہ وہ باتیں جو ہم ’متحدہ‘ کے پلیٹ فارم سے نہیں کر سکتے، وہ […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi KU تعلیم دل چسپ سمے وار بلاگ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

پاکستان کے جوہری پروگرام کی بناد رکھنے والے

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھنے والے ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی تاریخ صرف چند معروف ناموں تک محدود نہیں۔ اس تاریخ کے ابتدائی اور انتہائی اہم کرداروں میں ایک نام ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی (I. H. Usmani) کا ہے، جو ایک سائنس دان، ماہرِ طبیعیات، […]

Categories
Dr Shahid Nasir Education Exclusive Karachi Media اردوادب انکشاف جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

حسن منظر کی موت اور صحافی کی ’’خوش دامن کی تدفین‘‘

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)55 برس پہلے 1981 ڈاکٹر حسن منظر کی پہلی ادبی کتاب شائع ہوئی۔ اس کے بعد وہ ادبی منظر نامے پر اپنی شناخت بناتے چلے گئے۔ 21 ادبی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر حسن منظر نے گذشتہ روز کراچی میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 92 برس تھی، وہ تقسیم […]

Categories
Education Exclusive Health Interesting Facts Karachi KU Media PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی خواتین دل چسپ سندھ کراچی مہاجرقوم

ایم ڈی کیٹ: ٹاپ 20 میں کراچی کا ایک طالب علم بھی نہیں!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں منعقدہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانی نتائج کے مطابق ٹاپ 20 امیدواروں میں کراچی کا کوئی طالب علم جگہ نہیں بنا سکاسندھ کے سب سے پس ماندہ ضلعے تھرپارکر کے 5 طلبہ ٹاپ 20 امیدواروں میں شامل ہیں۔ٹاپ 20 امیدواروں میں حاصل کردہ مارکس 176 سے 179 تک ہیں ، […]

Categories
Education Exclusive Karachi Media MQM PPP Society انکشاف ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت خواتین ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

وکیل پرتشدد کرنے والوں کا کرمنل ریکارڈ ہے، عامر وڑائچ

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نے کہا ہے کہ لائنز ایریا میں وکیل پر تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی، جس پر کچھ وکلا ان لوگوں کے ساتھ ہوگئے۔ لیکن جب تحقیق کی گئی تو ان کے خلاف 14 ایف آئی آر ہیں جس میں شراب، اسلحے، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media MQM Saad Ahmad انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کیا عمران فاروق کے قاتل الطاف حسین کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں؟

سمے وار (تحریر: سعد احمد)کیا عمران فاروق کے قاتل الطاف حسین کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں؟ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا ہے۔ 17 ستمبر الطاف حسین کی سال گرہ کا دن ہے، اس روز لندن میں ان کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے داخلے کی کوشش کا مطلب ان کو نشانہ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi PPP Tahreem Javed انکشاف پیپلز پارٹی تحریم جاوید سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی سندھ کراچی مہاجرقوم

کراچی والوں پر آن لائن بھتے کی تلوار!

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)ایم کیو ایم کے سابق راہ نما اور پی ایس پی کے سابق جنرل سیکریٹری اور پیپلزپارٹی کے موجودہ راہ نما اور مشیر وزیراعلیٰ سندھ رضا ہارون کا ایک انٹرویو دیکھا کہ وہ فرما رہے ہیں کہ کیا کرنے کے کام سارے ہوگئے جو اسمبلی شراب پر پابندی کا بل لا […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی کراچی مہاجرقوم ہندوستان

ہماری کالونی ’جوڑیا بازار‘ کیوں بن رہی ہے؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)پچھلے ہفتے کئی برس کے بعد ’تیسری لائن‘ کی طرف جانا ہوا، پوری کالونی بدل جانے کے باوجود اِس گلی میں اب بھی کچھ اپنے پرانے محلے کی مہک محسوس ہوئی۔ سب سے بڑھ کر جو چیز دکھائی دی، وہ یہاں کا سکون تھا۔ شاید ہمیں اب بازار کے شور […]

Categories
Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi MQM PPP Rizwan Tahir Mubeen انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم دل چسپ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

الگ صوبہ: سرکاری ’ایم کیوایم‘ 22بنیادی سوال نہ پوچھ سکی!

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)سندھ اسمبلی میں 31 اگست 2026 کو تاریخ میں پہلی بار نئے صوبوں کے حوالے سے بحث منظور ہوئی تو اسے ایک بڑا تاریخی موقع کہا جا رہا تھا، لیکن شاید یہ موقع اسی لیے دیا گیا کہ انھیں پتا تھا کہ ان کے مقابل ’’مصنوعی قومی موومنٹ‘‘ ہے۔ اور […]

Categories
Education History of Pakistan Interesting Facts Karachi Society انکشاف تہذیب وثقافت جامعہ کراچی سمے وار بلاگ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

شیخ زید سینٹر: ایک یادگار تقریب یوم آزادی

سمے وار(تحریر: ڈاکٹر جہاں آراء لطفی)شیخ زاید اسلامک سینٹر جامعہ کراچی میں تقریبا 22 سال بحیثیت انچارج پروگرام و سیمینارخدمات انجام دیں ۔ یہ ان ذمہ داریوں کے علاؤہ کئی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے جو بحیثیت استاد فرائض منصبی کے علاؤہ انجام دینے کا موقع ملا۔اس کے تحت ہمیں سینٹر کے پروٹوکول کے […]

Categories
Exclusive History of Pakistan India Interesting Facts انکشاف دل چسپ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست مہاجرقوم ہندوستان

آل انڈیا مسلم لیگ کس نے بنائی؟

سمے وار (تحریر: علی حیدر)تو کہانی کی شروعات ہوتی ہے 1885 میں ، جب برٹش ICS آفیسر ، مسٹر ” اے ۔ او۔ ہیوم” اُس وقت کے “لارڈ ڈفرن ” سے ملاقات کرتے ہیں اور برصغیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں ، انھیں سمجھایا جاتا ہے کے جناب اگر ان ہندوستانیوں […]

Categories
Education Exclusive Karachi Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ کراچی مہاجرقوم

پرنسپل دہلی کالج عابد اسرار، آخر تک اصول پرست

سمے وار (تحریر: پروفیسر نعیم خالد)میرا براہ راست دہلی کالج سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا مگر 1992ء میں بہ حیثیت لیکچرار جب میری پوسٹنگ سراج الدولہ کالج میں ہوئی اس وقت پروفیسر عابد اسرار کے ساتھ کام کرنے کا نہ صرف موقع ملا بلکہ بڑی قربت رہی۔ انتہائی رعب دار، اصولی اور وضع دار […]

Categories
Exclusive History of Pakistan Interesting Facts Karachi KU MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی تحریک انصاف تعلیم جامعہ کراچی جماعت اسلامی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

تنہا آفاق احمد کی ’مہاجر سیاست‘ کا سفر

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)’مہاجر قومی موومنٹ‘ کے چیئرمین آفاق احمد کا دعویٰ ہے کہ وہ 1992ءمیں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے علاحدگی کے بعد سے اب تک مسلسل اور مستقل ’مہاجر شناخت‘ اور مہاجر سیاست کے عَلم بردار ہیں۔ واضح رہے کہ آفاق احمد ساڑھے سات سال اسیر بھی رہے۔ ان […]

Categories
Education Exclusive Karachi Media PPP Saad Ahmad انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی پریس کلب میں سندھی کی کلاسیں

سمے وار (تحریر: سعد جاوید)جس طرح ’کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی‘ جس طرح ’سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی‘ ہوگئی، کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی توڑ کر ملیر ڈیولپمنٹ اور لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی بنائی گئی ہیں۔ جناح میڈیکل یونیورسٹی کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کیا گیا۔کراچی کے کچرا اٹھانے کے لیے ’سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ‘ اور کراچی کی بسیں […]

Verified by MonsterInsights