تحریر: رضوان طاہر مبین’سترھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے چار روز میں ہونے والی 65 مختلف نشستوں کا جائزہ لیا جائے، تو اس میں صرف چھے پروگرام براہِ راست لفظِ ’اردو‘ سے آراستہ تھے، جن میں اردو میں فارسی کے رنگ، اردو فکشن، اردو تنقید، اردو کی نئی بستیاں، جاپان: اردو کی زرخیز سرزمین اور اردو […]
Category: Interesting Facts
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت 15بین الاقوامی ہوائی اڈوں سمیت مجموعی طور پر ملک کے33ایئرپورٹ میں سے آٹھ ائیرپورٹ غیرفعال ہیں، جس کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مذکورہ ہوائی اڈوں پر پروازیں نہ ہونے سے بھائی خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے، کیوں […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ممتاز سیاست دان شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے پہلے دور میں شاہد خاقان عباسی ‘پی آئی اے’ کے چیئرمین بنے تو انھوں نے ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئر لائن کے وہ جہاز […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے ویسٹ زون میں درجنوں کباڑیوں کی گرفتاری، مشکوک کباڑ خانوں کی پولیس کی جانب سے نگرانی کے بعد شہر میں گاڑیوں کی چھینا جھپٹی نصف رہ گئی ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے مطابق 2023کے پہلے 10مہینوں کے دوران کراچی کے ضلع وسطی سے 34گاڑیاں چھینی […]
تحریر: رضوان طاہر مبین2012ءتا 2024!روزنامہ ایکسپریس کے ان 12 سالوں میں ہم نے بہت کچھ سیکھا، سب سے بڑا فائدہ یہ تھا کہ ہم اپنے شعبے میں سب سے جونیر تھے، سو ہر قدم پر ہی ہمارا کچھ نہ کچھ جہل مٹتا جاتا، ورنہ ہمارے پاس فقط ڈیڑھ سال کی عملی صحافت اور چار سال […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اکتوبر کے مہینے کو چھاتی کے سرطان کا مہینا بھی قرار دیا جاتا ہے، اور اس حوالے سے مختلف غیر سرکاری تنظیمیں اپنی مہم بھی چلاتی ہیں اور ذرائع اِبلاغ پر بڑے پیمانے پر خرچ کیا جاتا ہے، رواں برس چھاتی کے کینسر کے خلاف مہم میں اس وقت دل چسپ صورت […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ماضی میں منافع بخش اور پاکستان کا فخر رہنے والی اسٹیل ملز ان دنوں زوال کی منزلیں طے کر رہی ہے، ایک طرف اس کے خساروں کی باتیں ہیں، تو دوسری طرف اس کی نج کاری کا غلغلہ۔۔۔۔ اب ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جو اسٹیل مل کی 4 ہزار […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)یوں تو کرکٹ کی زبان میں اگر کوئی بلے باز بغیر کھاتا کھولے واپس لوٹ جائے یعنی صفر پر آئوٹ ہوجائے تو اسے ‘ڈک’ پر آئوٹ ہونا کہتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈک کی بھی آٹھ مختلف اقسام ہیں۔پہلی قسم تو نارمل ڈک ہے، لیکن اگر کوئی بلے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں قائم ْیک نجی جامعہ ْنیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لیگویجز المعروف “نمل” کی جانب سے گذشتہ دنوں ہندی زبان میں بی ایس پروگرام شروع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اعلان سبیڈائزڈ قرار دیا گیا ہےا ور اس کے لیے دیے گئے اشتہار میں اس کے […]
تحریر: رضوان طاہر مبینسال بھر سے بارود کی برسات سے دہکتے غزہ میں اسرائیل اور حماس “پولیو ویکسین” کے لیے صبح 6بجے سے 3 بجے تک جنگ میں وقفے پر متفق ہوگئے!یعنی جہاں جنگ وجدل میں بلا مبالغہ ہزاروں انسان شہید ہوچکے ہیں، ان میں اسپتالوں کو بخشا نہ معصوم بچوں اور عام آبادی کو۔ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایف آئی اے نے کہا ہے کہ حالیہ کچھ دنوں میں شہریوں کے ‘واٹس ایپ’ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔سائبر کرمنل خواتین کے وٹس ایپ اکاوئنٹس کو خاص طور پر نشانہ بنا رہے ہیں، جس کے بعد ذاتی معلومات بشمول چیٹ، تصاویر و ویڈیوز کے ذریعے ان کا […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالر عاقب جاوید میچ فکسنگ کے حوالے سے اپنے ایک انٹرویو میں بتاتے ہیں کہ جسٹس قیوم کی سربراہی میں تفتیش کے دوران ساتھی کرکٹر رمیز راجا نے وہاں سے آتے ہوئے کہا عاقب، دیکھو میرے چہرے پر پھٹکار تو نہیں آگئی، تب مجھے کچھ سمجھ میں […]
تحریر: سہیل رضا تبسمہم سب کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسے لمحات ضرور آتے ہیں جب ہمیں اللہ تعالی ٰ کے ہونے کا احساس ہوتا ہے اور ایک خالص اللہ ، مکمل اللہ بغیر کسی زریعہ کے شہ رگ کے قریب نہ صرف محسوس ہوتا ہے بلکہ نظر آتا ہے۔ اب یہ ہم پر […]
تحریر: فواد رضارمضان آرہے ہیں، اگر مڈل کلاس کے چند لوگ مل کر کسی ایک گھرانے کے مسلسل روزگار کا انتظام کردیں تو اگلے سال رمضان میں ایک زکوۃ کا مستحق کم ہوسکتا ہے۔لیکن امداد میں چیک اینڈ بیلنس رکھیں!کسی کے ہاتھ میں پیسے نہ دیں، اسے کاروبار کروا کردیں، اور پکی کاغذی کارروائی کروائیں۔جیسے […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک خبر کے مطابق رینجر اہلکار نے فوٹو کھینچنے پر پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی سے سردار احمد چانڈیو سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق دادو کی مقامی عدالت میں ام رباب چانڈیو کے تین اہل خانہ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران پیپلزپارٹی کے سابق رکن سندھ […]