سمے وار (خصوصی رپورٹ)انجمن ترقی اردو (ہند) کے معتمد اطہر فاروقی کہتے ہیں کہ اردو والے یہ سمجھتے ہیں کہ اپنے بچوں کو اردو سے بے گانہ کرکے اداروں سے کام لے کر اردو کو زندہ رکھ لیں گے یہ ان کی خوش فہمی ہے۔ اردو کی بقا نصاب اور اس کے پڑھے جانے سے […]
Category: Interesting Facts
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ڈان کی صحافت بھی پستیوں میں گرنے لگی۔ ڈان نیوز کی اردو ویب سائٹ پر ایک خبر لگائی گئی جس میں لکھا گیا کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک میں افطار پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جب کہ خبر کے متن اندر تفصیلات کے نام پر اصل خبر دی گئی ہے […]
تحریر :سہیل یوسف1950 میں ممتاز ریاضیں داں اور طبعیات داں ڈاکٹر رضی الدین صدیقی حکومتِ ہند کی جانب سے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے کراچی کی ایک سائنس کانفرنس میں شرکت کےلیے پاکستان آئے۔ اس موقع پر انہیں پاکستان کی تین مختلف یونیورسٹیوں کی وائس چانسلر شپ کی آفر ہوئی۔ سردار عبدالرب نشتر نے […]
تحریر: رضوان طاہر مبینیہ سب سامنے کی باتیں ہیں، سبھی کو ماننی چاہئیں!دراصل ہمیں بہت سے گھرانوں کو خود ہی اپنی حیثیت، تاریخ اور اس ریاست میں حصے داری کا نہیں پتا، ہم پروپیگنڈے کا شکار ہوگئےجیسے ہاتھی کو یہ باور کرادیا کہ وہ ہرن ہے، شیر کو کہہ دیا گیا کہ وہ کتا ہے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)موجودہ صوبائی نگراں وزیر اطلاعات اور آرٹس کونسل کے مستقل صدر یا سیکریٹری رہنے والے محمد احمد شاہ نے 16 ویں عالمی اردو کانفرنس میں سے بہ تدریج اردو کو نکالنے کے ساتھ ساتھ اب پہلی بار آئین کی دفعہ 251 کے تحت نفاذ اردو کی قرارداد نکال باہر کردی۔واضح رہے 2008 […]
تحریر: رضوان طاہر مبینصاحب، زندگی تو کٹھن ہے، اور بہت کٹھن!بالخصوص ہم جیسے حساس ترین لوگوں کے لیے یہ وبال بن جاتی ہے، تاآں کہ اس میں روانی اور سکون ہو۔سو ہم جیسے تو روز کڑھتے اور جلتے رہیں گے، یہ الگ بات ہے کہ یہ جلنا کُڑھنا نہ حسد کا ہوگا اور نہ بغض […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس کہتے ہیں کہ 1992ءمیں آپریشن شروع ہوا تو ’ایم کیو ایم‘ کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ لڑائی لڑتے ہیں، لیکن زیادہ تر ارکان کے فیصلے کے مطابق کہ فوج سے نہیں لڑ سکتے، یہ ’خود کُشی‘ ہوگا۔ تو فیصلہ ہوا اور وہ سب روپوش ہوگئے، ان […]
سمے وار (کراچی)تحریر: رضوان طاہر مبینآپ نے آئے روز سیاسی راہ نمائوں کی بہت سی خبریں سنی ہوں گی، لیکن اس خبر کا تعلق تعلیم سے ہے، اور وہ بھی اعلیٰ تعلیم سے۔ خبر کچھ یوں ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن رابطہ کمیٹی اور مرکزی راہ نما کے طور پر سامنے آنے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے زیر صدارت سندھ کی نگراں کابینہ نے سندھ کے کچے کے علاقے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے مشترکہ آپریشن کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی کے لیے 12 دسمبر 2023ء تک توسیع کر دی۔ یہ تعیناتی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر23 اگست 2023 کو ہندوستان نے ایک تاریخ رقم کردی۔ وہ نہ صرف چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا، بلکہ چاند کے قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بھی بن گیا ہے۔ ہندوستان بھر میں جشن ہے اور کیوں نہ ہو وہ بجا طور پر اس کا حق رکھتے ہیں۔اس […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرچیزیں بیچنے کے لیے تو کوئی نہ کوئی طریقہ چاہیے ہوتا ہے، اب اگر “نان ختائی” والوں نے انگریزی کا سورج سوا نیزے پر ہوتے ہوئے بھی اردو کا عَلم بلند کردیا ہے تو اس پر تنقید کرنے کے بہ جائے دل کھول کر سراہا جانا چاہیے۔ نہ صرف اردو بلکہ اردو […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)الطاف حسین کو کراچی، سندھ اور پاکستان کی سیاست اور تاریخ میں بانی متحدہ کے نام سے جانا جاتا ہے، 2016 سے جن کے نام لینے پر پابندی کے سبب اکثر خبروں میں ضرورت پڑنے پر انھیں بانی متحدہ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ لیکن یہ حیدرآباد کی سرفراز کالونی میں ‘گلشن […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ مردم شماری میں جہاں بہت سی باتوں پر تنقید کی جارہی ہے، وہیں کراچی کی آبادی کے حوالے سے یہ تبدیلی بھی سامنے آئی ہے کہ ضلع کراچی وسطی جو ایم کیو ایم کے لیے ایک مضوط حلقے کی حیثیت رکھتا تھا، اب وہ شہر کا سب سے بڑا ضلع نہیں […]
تحریر :رضوان طاہر مبین ہم یہاں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی تیسری پُشت سے تعلق رکھتے ہیں، ہمارے والدین نے اسی ملک میں اور اسی شہر کراچی میں جنم لیا ہے۔ ہم بیسویں صدی کے آخری زمانے کے ’بچے‘ ہیں۔ ہم نے صحیح معنوں میں اپنے بزرگوں میں صرف اپنی نانی ہی کو پایا، […]
سمےوار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ساحل سی ویو پر جانے والوں نے مشاہدہ کیا کہ کراچی کے ساحل پر نہ صرف گندگی اور غلاظت کے ڈھیر زیادہ ہیں بلکہ دور سے سمندر کی لہروں کا رنگ بھی گدلا دکھائی دے رہا ہے، اور پیچھے کی لہریں حسب معمول سفید ہیں۔ لیکن اگلی لہروں کے سفید کے […]