Categories
Karachi MQM PPP Society پیپلز پارٹی جماعت اسلامی خواتین سندھ کراچی مہاجرقوم

چنگچی کی بندش پبلک ٹرانسپورٹ ناپید!

(تحریر: فارینہ حیدر)کراچی میں چار اور چھے نشستوں والے رکشے یا چنگچی پر پابندی کا معاملہ سادہ نہیں ہے بلکہ پولیس گردی کی تازہ مثال ہے ۔ کل میرا عائشہ منزل جانا ہوا جس کی مین شاہراہ شاہراہِ پاکستان ہے ، پبلک ٹرانسپورٹ جو کہ چنگچی کی صورت میں عوام کو ملتی تھی وہ مکمل […]

Categories
Society خواتین دل چسپ سمے وار- راہ نمائی

گوشت خریدنے سے پہلے قسائی کو سمجھ لیجیے!

(تحریر: ابن اعوان)قسائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُس کی نفسیات سمجھنا ہوگی کیوں کہ وہ آپ کی نفسیات سے بہ خوبی واقف ہے۔ عوام کی اکثریت قسائی کو جا کر کہتی ہے کہ“بھیا ایک کلو گوشت دینا” یہ جملہ سنتے ہی اُسے سمجھ میں آجاتا ہے کہ میرے پاس اب فری ہینڈ ہے۔ […]

Categories
India Interesting Facts Karachi اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت خواتین قومی تاریخ ہندوستان

قرة العین حیدر نے پاکستان کیوں چھوڑا؟

تحریر: محمود الحسن1963میں عبداللہ حسین کا ناول ’اداس نسلیں‘ شائع ہوا تو اسے خاصا سراہا گیا۔ عام قاری کے ساتھ ساتھ اس کی تحسین ادب کے شناوروں نے بھی کی۔ قرة العین حیدر نے اپنی خود نوشت ’کارِ جہاں دراز ہے‘ میں عبدااللہ حسین پر سرقے کا الزام عائد کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں:’اداس نسلیں […]

Categories
Interesting Facts Society انکشاف تہذیب وثقافت خواتین ذرایع اِبلاغ سائنس وٹیکنالوجی

جانیے آج ہم اپنے بچوں کو کیسے بگاڑ رہے ہیں؟

تحریر: زارا مظہرکسی زمانے میں جن اشیائے صَرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں تو یاد آئے گا کہ گھروں میں پوری فیملی کے لیے ایک ہنڈیا بنانے کا رواج تھا بیش تر گھروں میں خواتین […]

Categories
خواتین سیاست عالمی منظرنامہ ہندوستان

بھارت: پہلی بار آزاد امیدوار مسلمان خاتون نے میدان مارلیا

اڑیسہ کے بلدیاتی انتخابات میں خاتون آزاد امیدوار نے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کو چت کردیا۔ اس سے بھی زیادہ دل چسپ بات یہ ہے کہ یہ خاتون مسلمان ہیں، جنھوں نے تمام بڑی جماعتوں کو شکست سے دوچار کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ گل مکی دلآویز حبیب نامی امیدوار بلدیاتی انتخابات میں 3ہزار […]

Verified by MonsterInsights