Categories
Exclusive India Interesting Facts پیپلز پارٹی عالمی منظرنامہ قومی تاریخ

حسینہ واجد یا بنگلا دیشی بے نظیر؟

تحریر: سعد احمدگذشتہ دنوں بپھرے ہوئے ہجوم نے بنگلادیش کے بانی کہلانے والے شیخ مجیب کی رہائش گاہ پر دھاوا بول کر اِسے نذر ۤآتش کردیا۔ سابق بنگلا دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اِسے عجائب خانے کا درجہ دے رکھا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ ہجوم کے اشتعال کی وجہ شیخ حسینہ واجد کے سرحد […]

Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

دو بار ملتوی ہونے کے بعد سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا امکان؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)سعودی عرب کے مختلف وفود کے حالیہ دوروں کے حوالے سے بعض صحافتی حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔واضح رہے اس سے پہلے مئی 2024 میں بھی ان کا یہ دورہ ملتوی ہوچکا ہے […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

ہندوستان میں کتا تو بہادر مانا، لیکن کوئی مسلمان نہیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)26 جنوری 2025 کو ہندوستان کے سب سے بڑے قومی دن “یوم جمہوریہ” پرجہاں روایتی طور پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازا گیا ہے، وہیں بہادری کے حوالے سے بھی 93 مختلف شخصیات کو منتخب کیا گیا ہے۔ہندوستانی وفاقی وزارت دفاع نے ایوارڈ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts USA انکشاف ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ

غزہ جنگ بندی معاہدہ، قطر نے خود کو پھر اہل ثابت کردیا

تحریر : ڈاکٹر شاہد ناصراسلامی دنیا میں یوں تو بہت سے ممالک قیادت کے لیے گنے جاتے ہیں، جن میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا اور ایران کا نام تواتر سے لیا جاتا رہا ہے، لیکن کبھی آپ نے قطر کا نام نہیں سنا ہوگا، لیکن یہ سعودی عرب کے بازو میں واحد خشکی کے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ

غزہ: پولیوویکسین کو جنگ بندی۔۔۔ یہ کیا مذاق ہے؟

تحریر: رضوان طاہر مبینسال بھر سے بارود کی برسات سے دہکتے غزہ میں اسرائیل اور حماس “پولیو ویکسین” کے لیے صبح 6بجے سے 3 بجے تک جنگ میں وقفے پر متفق ہوگئے!یعنی جہاں جنگ وجدل میں بلا مبالغہ ہزاروں انسان شہید ہوچکے ہیں، ان میں اسپتالوں کو بخشا نہ معصوم بچوں اور عام آبادی کو۔ […]

Categories
Exclusive USA انکشاف عالمی منظرنامہ

کینیڈا میں خوف ناک آگ، ہنگامی حالت نافذ، ہزاروں بے گھر، دھواں امریکا تک پھیلنے لگا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہو کر دیگر صوبوں تک پھیل گئی، جس کے بعد حکام نے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ خشک موسم کے سبب صورت حال زیادہ گمبھیر ہو رہی ہے۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں لگنے والی اس بڑی آگ کے […]

Categories
Interesting Facts دل چسپ عالمی منظرنامہ

گرمیوں میں اولے پڑنے کی وجوہات کیا ہیں؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں ملک بھر میں تواتر کے ساتھ بے موسمی برسات ہی نہیں ہوئی بلکہ اس کے ساتھ غیر معمولی ژالہ باری بھی ہو رہی ہے، جو نہ صرف لوگوں میں خوف کا باعث ہے، بلکہ یہ تیار فصلوں کے لیے بھی نہایت مہلک ثابت ہوئی ہے اور قبائلی علاقوں میں سیب […]

Categories
Exclusive Mubshir Ali Zaidi USA انکشاف سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ مبشر علی زیدی

کیا آپ امریکا آنا چاہتے ہیں؟

تحریر: مبشر علی زیدی ہت سے لوگ مستقل طور پر امریکا آنا چاہتے ہیں لیکن انھیں اس کا طریقہ نہیں معلوم۔ اکثریت کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی طرح وزٹ ویزا لگوالیا جائے اور یہاں آکر اسائلم لے لیں۔ کوئی شک نہیں کہ ماضی میں ہزاروں افراد کو اس میں کامیابی ہوئی ہے۔ لیکن ایک […]

Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts PTI تحریک انصاف عالمی منظرنامہ عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست

انٹرنیٹ بندش سے دو روز میں 1.6 ارب کا خسارہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں بے امنی کی لہر سے جہاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، وہیں مختلف شہروں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی دوسرے روز بھی معطل ہے۔ اس دوران ٹیلی کام کمپنیوں […]

Categories
خواتین سیاست عالمی منظرنامہ ہندوستان

بھارت: پہلی بار آزاد امیدوار مسلمان خاتون نے میدان مارلیا

اڑیسہ کے بلدیاتی انتخابات میں خاتون آزاد امیدوار نے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کو چت کردیا۔ اس سے بھی زیادہ دل چسپ بات یہ ہے کہ یہ خاتون مسلمان ہیں، جنھوں نے تمام بڑی جماعتوں کو شکست سے دوچار کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ گل مکی دلآویز حبیب نامی امیدوار بلدیاتی انتخابات میں 3ہزار […]

Verified by MonsterInsights