سمے وار (خصوصی رپورٹ)شہر قائد میں جہاں گنجانیت، پانی، بجلی، گیس، تجاوزات، کوڑے کرکٹ اور ٹوٹی ہوئی سڑکوں جیسے بنیادی مسائل ہیں وہیں ایک بڑا مسئلہ آوارہ کتوں کا بھی ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں کراچی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال کتوں کے کاٹنے کے واقعات بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔سگ گزیدگی […]
