Categories
Interesting Facts Karachi PPP PTI Society انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف تحریم جاوید سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

قبضہ کرنے والوں کو پھانسی کی تجویز؟

(تحریر: تحریم جاوید)ایک خبر آئی ہے کہ آبی گزرگاہوں پر قبضہ کرنے والوں کو پھانسی دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ بہ ظاہر تو یہ ایک بہت اچھی بات ہے، ملک میں سیلاب سے اتنی بڑی تباہی کے بعد کچھ نہ کچھ چارہ جوئی تو کرنی ہی چاہیے، دریائوں کے راستوں پر سیلابی گزرگاہوں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media PPP Tahreem Javed انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریم جاوید جماعت اسلامی دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ کراچی

کیا کورنگی ‘دو دریا’ سے جا ملے گا؟

(تحریر: تحریم جاوید)اس وقت ہر طرف سیلابی صورت حال کی چرچا کے ساتھ سیلابی راستوں اور ندی نالوں پر تجاوزات پر بڑی لے دے ہو رہی ہے، لیکن کراچی کے ایک شہری کے طور پر ہم نہیں دیکھ رہے کہ کس طرح کراچی کی بڑی ندیوں پر تجاوزات اور مٹی کی بھرائی جاری وساری ہے۔ […]

Categories
Health Interesting Facts Karachi Society Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید دل چسپ سمے وار- راہ نمائی صحت کراچی

گاڑیوں کے “ایل پی جی” اسٹیشن کہاں گئے؟

(تحریر: تحریم جاوید)پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی طرح “ایل پی جی” بھی ہماری گاڑیوں کا ایک اہم ایندھن ہے، لیکن اس کے باوجود ابھی تک “ایل پی جی” فلنگ اسٹیشن اس طرح قائم نہیں کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے جن گاڑیوں میں “ایل پی جی” ہے وہ سلینڈر کی عام دکانوں […]

Categories
Exclusive Media Society Tahreem Javed تحریم جاوید تعلیم ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ

عاطف توقیر! اوچھی حرکتیں لبرل ازم نہیں ہوتیں

(تحریر: تحریم جاوید)“ان دونوں کے بیچ چند انچ اور صدیوں کا فاصلہ ہے”پڑھیے صاحب، یہ عاطف توقیر صاحب کی ایک پوسٹ ہے، جو انھوں نے “ایکس” پر شیئر کی ہے۔عاطف توقیر ایک شاعر ہیں، لیکن وہ سیاسی اور معاشرتی موضوعات پر بھی اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ نظریات کے حساب سے وہ لبرل اور سیکولر […]

Categories
Exclusive Karachi KU PPP Society Tahreem Javed اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تحریم جاوید تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کراچی کیسے چھینا جا رہا ہے؟

(تحریر: تحریم جاوید)رواں ماہ (جولائی 2025) میں کراچی آرٹس کونسل اور جامعہ کراچی میں بنائی گئی “شاہ عبدالطیف بھٹائی چئیر” نے ذوالفقار علی ہالیپوٹو کی کتاب “میرے حصے کا کراچی” کی تقریب رونمائی کی گئی۔ جس میں کراچی آرٹس کونسل سے ایک مرتبہ پھر کراچی کے حوالے سے مخصوص ذہنیت اور تاثر کو فروغ دینے […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP Society انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریم جاوید تہذیب وثقافت دل چسپ سندھ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

مہاجر ثقافت کی جگہ مہاجر ثقافت ہونی چاہیے!

(تحریر: تحریم جاوید)بہت دنوں سے سوچ رہی تھی کہ اس موضوع پر کچھ لکھوں، اب جب کہ سبھی اس پر کچھ نہ کچھ لکھ رہے ہیں اور بات “سندھی ثقافت کی مخالفت” اور “سندھی ثقافت کی حمایت” تک پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر سندھی ناموں والی پروفائل سے دھڑلے سے مہاجر ثقافت کی نفی، مہاجروں […]

Categories
Karachi MQM Society Tahreem Javed ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریم جاوید دل چسپ سندھ کراچی مہاجرقوم

بیوپاری کی دھمکی، بس یہی دن دیکھنا رہ گیا تھا!

(تحریر: تحریم جاوید)ہر گزرتے دن کے ساتھ کراچی اور کراچی والوں کی بے بسی اور بے کسی کے کوئی نہ کوئی منظر سامنے آتے رہتے ہیں، کبھی غیر مقامی گداگر وقبضہ مافیا، تو کبھی غیر مقامی ڈکیت اور چور تو کبھی غیر مقامی پولیس یہاں مقامی لوگوں کو جینا حرام کردیتی ہے۔ حال ہی میں […]

Categories
India Interesting Facts Karachi انکشاف پیپلز پارٹی تحریم جاوید سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کراچی سے نفرت: “بی جے پی” کا نمبر آج بھی دوسرا

(تحریر: تحریم جاوید)پاکستان اور ہندوستان کی کشیدگی کے سائے میں ایک مرتبہ پھر ہندوستان میں قائم کراچی بیکری کے نام بدلنے کے لیے انتہا پسند میدان میں ۤآگئے ہیں۔ گذشتہ دنوں اس بیکری پر توڑ پھوڑ کی گئی اور کراچی بیکری لکھے ہوئے بورڈ پر لٹھ بردار ہجوم نے دھینگا مشتی کی، اِسے دیکھ کر […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP PTI Tahreem Javed انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی تحریک انصاف تحریم جاوید جماعت اسلامی کراچی مہاجرقوم

2015 میں جبر کی شکست اور آج کا کراچی

(تحریر: تحریم جاوید)آج 23 اپریل سے پورے ایک عشرے پہلے نائن زیرو کے قومی اسمبلی کے حلقے اس وقت کے این اے 246 میں نبیل گبول کے استعفا دینے کے بعد ایک ضمنی انتخاب درپیش تھا، گو کہ یہ ایم کیو ایم کی جھولی میں گری ہوئی نشست تھی، لیکن اس کے باوجود میڈیا نے […]

Categories
Karachi MQM Tahreem Javed ایم کیو ایم تحریم جاوید کراچی مہاجرقوم

1986 اور آفاق احمد کی “متحدہ سوچ”

(تحریر: تحریم جاوید)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے گذشتہ روز اپنی رہائی کے بعد اپنی رہائی کے لیے بات کرنے والے ہر ایک کا فرداً فرداً نام لے لے کر شکریہ ادا کیا جس میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا ذکر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب جیل میں […]

Verified by MonsterInsights