Categories
Sajid Ahmed Society انکشاف پنجاب تہذیب وثقافت ساجد احمد سمے وار بلاگ

ماں، دیکھیے تو ‘راوی’ ملنے آیا ہے!

(تحریر: ساجد احمد)سندھ طاس معاہدے کے بعد بیاس، ستلج کے ساتھ ساتھ راوی بھی ہندوستان کو دے دیا گیا تھا، جس کے بعد سے بہ تدریج خشک ہوتا گیا۔آج ایک تباہ کن سیلابی صورت حال ہے، لیکن اس کا ایک سحرانگیز پہلو راوی میں پانی کی اٹھکھلیاں کرنا ہے، جس نے اہل پنجاب کو بالخصوص […]

Categories
Education Exclusive Karachi KU Society انکشاف تہذیب وثقافت جامعہ کراچی خواتین دل چسپ کراچی

جامعہ کراچی پروفیسر کی منفرد آزادی جیپ

سمے وار (خصوصی رپورٹ)یوں تو آپ نے بہت سے پروفیسروں سے شناسائی رکھی ہوگی، جو تعلیم اور تحقیق کے مختلف شعبوں میں نام کما رہے ہیں، لیکن ہم آپ کو ملوا رہے ہیں جامعہ کراچی کی منفرد پروفیسر سے جو نہ صرف میریٹوریس پروفیسر بھی ہیں، بلکہ اس کے ساتھ مسائل نسواں پر ان کا […]

Categories
Exclusive Media PPP PTI Society انکشاف پاکستان تحریک انصاف پی ٹی وی پیپلز پارٹی جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ عالمی منظرنامہ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

اب میڈیا خبر نہیں دیتا۔ کیوں؟

(تحریر: سعد احمد)لفظوں کا اثر، آگہی کا عذاب اور خبروں کا تہلکا شاید اپنے آپ میں ہمیشہ سے بہت گہرا تاثر رکھتا ہے۔ تبھی انسان کی معلوم تاریخ سے طاقت ور ان کا پیچھا کرتے رہے ہیں۔زیادہ تمہید اور تفصیل میں جائے بغیر ہم آج کے زمانے کی بات کرتے ہیں کہ جہاں اطلاعات کی […]

Categories
Interesting Facts Karachi PPP PTI Society انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف تحریم جاوید سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

قبضہ کرنے والوں کو پھانسی کی تجویز؟

(تحریر: تحریم جاوید)ایک خبر آئی ہے کہ آبی گزرگاہوں پر قبضہ کرنے والوں کو پھانسی دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ بہ ظاہر تو یہ ایک بہت اچھی بات ہے، ملک میں سیلاب سے اتنی بڑی تباہی کے بعد کچھ نہ کچھ چارہ جوئی تو کرنی ہی چاہیے، دریائوں کے راستوں پر سیلابی گزرگاہوں […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف تعلیم جامعہ کراچی دل چسپ سمے وار بلاگ کراچی

نوجوانوں کے لیے کن شعبوں میں مواقع ہیں؟

(تحریر: محمد اطیب)آپ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتے ہیں؟ میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔ ا ب یہ خدمت ہوگی کیسے؟ اس پر بات کرلیں؟اس وقت ماحولیاتی آلودگی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ دُنیا بھر میں اس پر تحقیقاتی کام جاری ہے اور عالمی فورمز منعقد ہورہے ہیں۔ آپ بطور نوجوان اُس میں شریک […]

Categories
Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ کراچی

ہماری گلی کہاں لاپتا ہوئی؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین) ہماری کالونی میں مغرب سے مشرق کے سمت چلتے چلے آئیے،سیدھی سیدھی ترتیب کے ساتھ یہ گلی نمبر چھے قرار پاتی ہے!عرفِ عام میں ’چَھٹی لائن!“”نہیں، نہیں یہ وہ گلی تو نہیں ہے“”ذرا غور سے دیکھیے، وہ بالکل سامنے نیلے رنگ کا پرانا گیراج تو آج بھی موجود ہے، اور اس […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی ہندوستان

“یوم آزادی اور معرکہ حق” کا جشن اور ہندوستانی فلموں کے گیت؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)یوم آزادی کے موقعے پر مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم کی اپنے والد کے انتقال کے فوری بعد کراچی میں منعقدہ کنسرٹ میں شرکت پر شائقین ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔13 اگست 2025 کو منعقدہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ اس پروگرام کے حوالے سے کچھ شہریوں کا کہنا […]

Categories
Karachi Media PPP Society پیپلز پارٹی ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

بے نظیر قتل پر ہنگامہ آرائی پر دہشت گردی کے مقدمے بنے؟ نادیہ مرزا

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)شرجیل انعام میمن نے راشد منہاس روڈ پر ڈمپر سے کچلے جانے پر دو افراد کی ہلاکت پر علی اعلان دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنے کا اعلان کیا، جس پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے معروف ٹی وی اینکر نادیہ مرزا بھی […]

Categories
Education Exclusive Karachi Society انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ

دائود یونیورسٹی: 14اگست کے نام پر صوبائی ثقافتوں کا رقص

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں دائود انجینئرنگ یونیورسٹی میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں پاکستانی ثقاقفت کے بجائے صوبائی ثقافتوں کے رقص دکھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی میں واقع داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں […]

Categories
Exclusive Karachi Media PPP Society اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ کراچی

“معرکۂ حق مشاعرہ” یا منجن فروشی؟

(تحریر: سیمان نوید)جاوید صبا صاحب، شہرِ کراچی کا معتبر ادبی حوالہ ہیں، وہ ایک ایسا نام جو اردو بولنے، پڑھنے، لکھنے والے ہر خطے میں احترام سے لیا جاتا ہے۔ خوشی کی بات ہے کہ وہ حال ہی میں کراچی میں منعقدہ “معرکۂ حق” کے عنوان سے مشاعرے کی صدارت کر رہے ہیں اور یہ […]

Categories
Education Exclusive Health Rizwan Tahir Mubeen Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ صحت

سوال کرنا اور سننا سیکھیے!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کیا۔۔۔؟ کیوں۔۔۔؟ کیسے۔۔۔؟یہ وہ بنیادی کلیدیں ہیں جو ہمارے سیکھنے کے کسی بھی عمل کے لیے ایک بنیاد کی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بچوں کے نصاب اور ہم نصابی سرگرمیوں میں اس حوالے کو ایک خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ کلاس میں استاد نے کوئی سبق […]

Categories
Health Interesting Facts Karachi Society Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید دل چسپ سمے وار- راہ نمائی صحت کراچی

گاڑیوں کے “ایل پی جی” اسٹیشن کہاں گئے؟

(تحریر: تحریم جاوید)پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی طرح “ایل پی جی” بھی ہماری گاڑیوں کا ایک اہم ایندھن ہے، لیکن اس کے باوجود ابھی تک “ایل پی جی” فلنگ اسٹیشن اس طرح قائم نہیں کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے جن گاڑیوں میں “ایل پی جی” ہے وہ سلینڈر کی عام دکانوں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

“ڈی ایچ اے” اور تحریک پاکستان کے فراموش کردہ نام

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ دنوں میں “ڈی ایچ اے” کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر یوم آزادی کے جو بینر آویزاں کیے گئے ہیں، اس میں حیرت انگیز طور پر پس منظر میں رہ جانے والے اکابرین تحریک آزادی کی تصاویر کا سلسلہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ماضی میں مختلف سرکاری اور […]

Categories
Rizwan Tahir Mubeen Society تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ

بچپن کی خوشیاں کہاں چلی گئیں؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)”عمر رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی، کھلونے بھی لے کر دیکھے!“ہم میں سے اکثر لوگ یہی شکایت کرتے ہیں کہ زندگی میں اب ہمیں خوشی ہی نہیں ہوتی، جب کہ بچپن میں تو ہم بہت خوش رہتے تھے۔ یہی بات ہم بھی سوچتے ہیں، لیکن […]

Categories
Exclusive Health Interesting Facts Karachi Society انکشاف دل چسپ سمے وار بلاگ کراچی

چوہوں میں اضافہ کیسے ہوا؟ چوہا مار مہم شروع کرنی چاہیے؟

(تحریر: تحریم جاوید)کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ اگ ہمارے ہاں چوہوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، ایسا نہیں کہ پہلے چوہے نہیں ہوتے تھے، لیکن اکثر چھپے چھپے رہتے تھے، کون کھدروں میں ٹھیرے رہتے، راتوں کو جب غذا کی تلاش میں نکلتے تو بہت دھیرے سے اور پھرتی سے […]

Verified by MonsterInsights