سمے وار (خصوصی رپورٹ)ڈان کی صحافت بھی پستیوں میں گرنے لگی۔ ڈان نیوز کی اردو ویب سائٹ پر ایک خبر لگائی گئی جس میں لکھا گیا کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک میں افطار پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جب کہ خبر کے متن اندر تفصیلات کے نام پر اصل خبر دی گئی ہے […]
Category: رمضان
اجتماع نمازِ جمعہ کے آداب میں یہ بات شام ہے کہ جب اذان ہوچکے اور خطبہ جاری ہو تو کسی کے کندھے پھلانگ کر نہ جائیں، اور نہ ہی کسی کو ٹہوکا دے کر اشارے یا زبان سے کہیں کہ اِدھر ہوجاﺅ اِس سے جمعے کا سارا ثواب ضایع ہونے کا اندیشہ ہے۔ کہتے ہیں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں نوجوان ’ویڈیو نگار‘ یاسر سہروردی کی ہندوستانی بادام فروش کے مشہور ہونے والے گیت ”بادام بادام کچا بادام‘ ‘کو ایک ناصحانہ گیت ”رمضان، رمضان آیا رمضان رمضان“ کرکے بنانے پر کئی لوگوں کو اعتراض کرتے ہوئے دیکھا، تو یکایک خیال آیا کہ ہمارے ہاں نہ جانے کیوں مشہور گانوں کی […]
رضوان طاہر مبینرمضانوں میں خوش بوﺅں کی بات تو سبھی کے سمجھ میں آئی ہوگی کہ اس مہینے میں طرح طرح کے پکوان جو تیار کیے جاتے ہیں، سحری میں اگر روایتی کھجلے اور پھینی کی رونق ہوتی ہے، تو روزہ کھولتے ہوئے سموسے، جلیبی، بیسنی پکوڑے، پھلکیاں، چھولے، دہی بڑے، فروٹ چاٹ وغیرہ وغیرہ […]
اِن دنوں اسپرائٹ کی ’ایکسٹرا لیمن مِنٹ‘ کولڈرنک کا ایک ٹی وی اشتہار خاصا چل رہا ہے، جو ’یو ٹیوب‘ کی ویڈیو پر بھی سامنے آ رہا ہے، اس میں ایک روزے دار نوجوان کو سخت گرمی سے جھوجھتا ہوا دکھایا گیا ہے، وہ گھر میں روزہ گزارنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چَھپکے مارتا […]