(تحریر: رضوان طاہر مبین)نہ جانے کل رات اچانک کس طرح ’واٹس ایپ‘ نے ایک انگڑائی لی اور از خود ٹھیر ٹھیر سا گیا اور مزید چلنے سے پہلے اس نے ہمارا موبائل نمبر طلب کیا، ہم نے دے دیا، تو دوبارہ نئے سرے سے واٹس ایپ جڑا اور ہم پر یہ انکشاف ہوا کہ اب […]

(تحریر: رضوان طاہر مبین)نہ جانے کل رات اچانک کس طرح ’واٹس ایپ‘ نے ایک انگڑائی لی اور از خود ٹھیر ٹھیر سا گیا اور مزید چلنے سے پہلے اس نے ہمارا موبائل نمبر طلب کیا، ہم نے دے دیا، تو دوبارہ نئے سرے سے واٹس ایپ جڑا اور ہم پر یہ انکشاف ہوا کہ اب […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)کل خبر ملی کہ جنگ (لندن) بند ہوگیا۔ روایتی ذرائع اِبلاغ کے باب میں یہ ایک افسوس ناک خبر ہے، بالخصوص مطبوعہ اخبار کے حوالے سے یہ اور بھی زیادہ تشویش ناک موقع ہے۔ کہنے کو یہ ’جنگ‘ کے لندن ایڈیشن کا اختتام ہے کہ بیرون ملک ممکن ہے صورت حال یہاں […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)میں آصفہ زرداری…! میں آج کل پاکستان کی ‘خاتونِ اول’ ہوںمیرے نانا ذوالفقار بھٹو پاکستان کے پہلے فوجی آمر جنرل ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے، پھر 1971 کے بعد ملک کے پہلے سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر رہے، اس کے بعد صدر اور وزیراعظم رہے،میری والدہ بے نظیر بھٹو دو […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے، جو پہلے دارالحکومت تھا، محمد علی جناح کے بلاوے پر ہندوستان سے آنے والے مسلمان ہنر مندوں اور ماہرین سے بھرا ہوا تھا، ملک میں سیاسی طور پر سب سے زیادہ باشعور، مذہبی طور پر متحرک اور سماجی طور پرفعال بھی تھا، جس […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)ہمیں آج آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے کہ جہاں کے سرکاری اداروں سے لے کر پولیس اور رینجرزکے اہل کاروں تک سبھی ’غیر مقامی‘ ہیں؟وہ کون سا ایسا شہر ہے کہ جہاں تجاوزات کے نام پر مقامی شہریوں کے باقاعدہ قانونی اور خریدے گئے […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)آج کراچی شہر اپنے شہریوں کے لیے جہنم بن چکا ہے، ذرا سوچیے کہ پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے، جو عروس البلاد کہلاتا تھا، آج ایسی خوف ناک تباہ حالی کا بھیانک منظر پیش کر رہا ہے کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کہتے ہیں یہ مسئلے سبھی کے ساتھ […]
(تحریر: رضوان طاہر مبین)”ارے، تم خوامخواہ جذباتی ہو رہے ہو، یہ صرف یہاں والے کا نہیں، بلکہ اس ملک میں سبھی کا یہ مسئلہ ہے!“”اوہو، یہ تو دراصل ظلم کا ایک سلسلہ ہے نہیں، نہیں! یہ خاص شہر کے ساتھ نہیں ہو رہا، تم دیکھ لو، ہر شہر کے ساتھ ہی ایسا ہو رہا ہے!“”افف، […]
تحریر: رضوان طاہر مبین’سترھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے چار روز میں ہونے والی 65 مختلف نشستوں کا جائزہ لیا جائے، تو اس میں صرف چھے پروگرام براہِ راست لفظِ ’اردو‘ سے آراستہ تھے، جن میں اردو میں فارسی کے رنگ، اردو فکشن، اردو تنقید، اردو کی نئی بستیاں، جاپان: اردو کی زرخیز سرزمین اور اردو […]
چار روزہ علمی وادبی محفلوں کا دل چسپ احوال اور کچھ مشاہداتتحریر: رضوان طاہر مبین’کراچی آرٹس کونسل‘ کی روایتی سالانہ اردو کانفرنس پانچ تا آٹھ دسمبر 2024ءکو سجائی گئی، جس میں اس بار ’جشن کراچی‘ کے عنوان کو ساتھ منسلک کیا گیا، اس بار بھی کئی پروگرام بہ یک وقت دو اور تین جگہوں پر […]
تحریر: رضوان طاہر مبین’ایکسپریس‘ کی نوکری کے ساتھ ہم اپنی زندگی سے جھوجھ رہے ہیں، روزی روٹی کے ساتھ زندگی کے دکھ سُکھ سے بھی نبرد آزما اپنی یونیورسٹی کے سیمسٹر سے لے کر ڈاکٹروں اور سرجنوں کی فیسیں، آڑے وقت میں لیے گئے قرض خواہوں کے حساب کتاب، کبھی وکیلوں کے اخراجات، تو کبھی […]
تحریر: رضوان طاہر مبین2012ءتا 2024!روزنامہ ایکسپریس کے ان 12 سالوں میں ہم نے بہت کچھ سیکھا، سب سے بڑا فائدہ یہ تھا کہ ہم اپنے شعبے میں سب سے جونیر تھے، سو ہر قدم پر ہی ہمارا کچھ نہ کچھ جہل مٹتا جاتا، ورنہ ہمارے پاس فقط ڈیڑھ سال کی عملی صحافت اور چار سال […]
تحریر: رضوان طاہر مبین آج 21 نومبر 2024ءکو ہمیں روزنامہ ایکسپریس کا حصہ بنے ہوئے الحمدللہ 12 برس مکمل ہوگئے ہیں! کسی کی بھی زندگی میں بارہ برس ایک بہت بڑا عرصہ ہوتا ہے، سو آج اسی مناسبت سے ذرا اس سفر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔21 نومبر 2012ءکا روزنامہ ایکسپریس، جس کے گروپ ایڈیٹر […]
تحریر: رضوان طاہر مبینسال بھر سے بارود کی برسات سے دہکتے غزہ میں اسرائیل اور حماس “پولیو ویکسین” کے لیے صبح 6بجے سے 3 بجے تک جنگ میں وقفے پر متفق ہوگئے!یعنی جہاں جنگ وجدل میں بلا مبالغہ ہزاروں انسان شہید ہوچکے ہیں، ان میں اسپتالوں کو بخشا نہ معصوم بچوں اور عام آبادی کو۔ […]
انور مقصود سے مظہر عباس تک! تحریر: رضوان طاہر مبینتجزیہ کرتے ہوئے یا اپنا نقطہ¿ نظر دیتے ہوئے کم از کم ہمیں اپنے تئیں دلائل مضبوط رکھنے چاہئیں، تاکہ ہماری بات میں وزن پیدا ہو، ورنہ ہماری تحریر غیر متوازن اور یک طرفہ شمار ہوتی ہے۔ گذشتہ دنوں ہمارے استاد اور نہایت سینئر صحافی جناب […]
تحریر: رضوان طاہر مبینپاکستان کی سیاست میں جماعت اسلامی کے بعد اگر کوئی انفرادی سیاسی جماعت ہے یا تھی تو وہ ایم کیو ایم ہی تھیسو فی صد متوسط طبقے اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اس تحریک کی بربادی یا خرابی ہورے پاکستان کا خسارہ تھا ۔(بات آگے بڑھانے سے پہلے تصویر کا تعارف :چیئرمین […]