سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)بازار میں مختلف چیزوں کی دکانیں کھلی ہیں، کہیں پرچون والے ہیں تو کہیں سبزی فروشوں کے ٹھیلے۔۔۔ کہیں دیہاڑی دار محنت کش اپنے اوزار سجائے اپنی محنت کے خریدار کا انتظار کر رہے ہیں، ان سب سے الگ تھلگ اور اپنی طرز کی ایک منفرد ”دکان” بھی موجود ہے، […]
