سمے وار (خصوصی رپورٹ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل نے کہا کہ لیاری، ملیر اور کراچی کے دیگر علاقوں میں آباد بلوچوں سے حکومت کے ناروا سلوک پر افسوس ہے۔ بلوچستان یا دیگر علاقوں کے باسی اپنے عزیز واقارب، علاج معالجے کی غرض سے کراچی آتے ہیں تو حکومت سندھ کا یہ فیصلہ کسی صورت میں […]
Category: مہاجر صوبہ
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے قیام پاکستان کے بعد کلیم کی گئی جائیدادوں کی ملکیت سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق عدالت نے مسلمانوں کی ملکیت کو گروی رکھنے یا ملکیت منتقلی کی جانچ کے لیے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرکیا عملاً پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومت سندھ کراچی کو سندھ سمجھتی ہے یا صرف اپنے زیر قبضہ علاقہ؟ مجھے تو نہیں لگتا کیوں کہ اگر ایسا ہوتا تو وہ چن چن کر کراچی کے اداروں سے کراچی کا نام ہٹا کر یا کراچی کے بہ جائے سندھ کا نام نہ ٹانکتے۔آئیے […]
انور مقصود سے مظہر عباس تک! تحریر: رضوان طاہر مبینتجزیہ کرتے ہوئے یا اپنا نقطہ¿ نظر دیتے ہوئے کم از کم ہمیں اپنے تئیں دلائل مضبوط رکھنے چاہئیں، تاکہ ہماری بات میں وزن پیدا ہو، ورنہ ہماری تحریر غیر متوازن اور یک طرفہ شمار ہوتی ہے۔ گذشتہ دنوں ہمارے استاد اور نہایت سینئر صحافی جناب […]
تحریر: رضوان طاہر مبین ابھی ‘فیس بک’ پر بھائی محمد دانش نے کراچی کے امن وامان اور بہتری کے واسطے معروف صحافی منصور مانی کی اس شہر میں باہر سے آنے والوں کے ریکارڈ کے حوالے سے کچھ تجاویز مشتہر کی ہیں، لیکن ہمیں خیال آتا ہے کہیہ باتیں تو اس وقت کام کی ہیں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کے وزیراعلیٰ سندھ نے تین برس قبل اپنے جس منصوبے کا عندیہ دیا تھا، اب اسے عملی جامہ پہنا دیا گیا ہے۔ یعنی کراچی کے نام سے موجود اضلاع کے نام تبدیل کردیے گئے ہیں، جن میں صرف کراچی جنوبی کو “کراچی ضلع” کا نام دیا گیا ہے، جب کہ کراچی […]
تحریر: رضوان طاہر مبینیہ سب سامنے کی باتیں ہیں، سبھی کو ماننی چاہئیں!دراصل ہمیں بہت سے گھرانوں کو خود ہی اپنی حیثیت، تاریخ اور اس ریاست میں حصے داری کا نہیں پتا، ہم پروپیگنڈے کا شکار ہوگئےجیسے ہاتھی کو یہ باور کرادیا کہ وہ ہرن ہے، شیر کو کہہ دیا گیا کہ وہ کتا ہے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام کراچی کے حوالے سے مختصر دستاویزی فلموں (ڈاکیومینٹری) کا مقابلہ کرایا جا رہا ہے، جس میں کراچی کی تاریخ، تہذیب، ثقاف یا کسی اور دل چسپ موضوع پر متاثر کن، مفید اور معلوماتی مواد پر مشتمل ہو، جس میں کراچی کی شہری زندگی کے حقائق […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) گذشتہ دنوں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی سے 1991 کے زمانے میں بنائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے “رنگ برنگی” دیواریں کہہ کر مٹا دی تھیں، جس پر جامعہ کراچی ہی نہیں، شہر بھر کے سابق طالب علم جامعہ کراچی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ مردم شماری میں جہاں بہت سی باتوں پر تنقید کی جارہی ہے، وہیں کراچی کی آبادی کے حوالے سے یہ تبدیلی بھی سامنے آئی ہے کہ ضلع کراچی وسطی جو ایم کیو ایم کے لیے ایک مضوط حلقے کی حیثیت رکھتا تھا، اب وہ شہر کا سب سے بڑا ضلع نہیں […]
تحریر :رضوان طاہر مبین ہم یہاں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی تیسری پُشت سے تعلق رکھتے ہیں، ہمارے والدین نے اسی ملک میں اور اسی شہر کراچی میں جنم لیا ہے۔ ہم بیسویں صدی کے آخری زمانے کے ’بچے‘ ہیں۔ ہم نے صحیح معنوں میں اپنے بزرگوں میں صرف اپنی نانی ہی کو پایا، […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)مہاجرقومی موومٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے ایک مرتبہ پھر بانی متحدہ الطاف حسین کے ساتھ مصالحت کا اشارہ دے دیا۔ اربن گریجویٹ فروم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ٹھیک ہے بہت اچھی بات […]
تحریر: رضوان طاہر مبینپاکستان اور بالخصوص سندھ میں جب بھی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والوں کے مسائل کی بات ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی ان کے تشخص سے لے کر بنیادی حقوق تک پر ایسے مباحث شروع کردیتا ہے، جو پہلے ہی بیان کیے جاچکے ہوتے ہیں۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ ’نیپ‘ […]
تحریر: رضوان طاہر مبین24 دسمبر کو کراچی کے کچھ نوجوانوں نے ’یوم مہاجر ثقافت‘ منانے کا اعلان کیا، کسی واضح سیاسی اور سماجی فورم کے بغیر ’سماجی ذرایع اِبلاغ‘ (سوشل میڈیا) پر اس دن کی بازگشت واضح طور پر سنائی دی، ساتھ ہی مختلف حلقوں کی جانب سے ایک سوال بار بار پوچھا جاتا رہا […]
تحریر: رضوان طاہر مبینجماعت اسلامی کراچی کے سابق یوسی ناظم ولید احمد کے جواں سال بھتیجے عفان اویس کو جس طرح شاہراہِ فیصل جیسے اہم مقام پر ایسے موقع پر قتل کیا گیا جب شہر میں انگلستان کی کرکٹ ٹیم کی موجودگی کے سب۔ اضافی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے!یقیناً کراچی لاوارث بنایا گیا ہے […]