سمے وار (تحریر: ساجد احمد)ضلع کراچی جنوبی کے موجودہ اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ یوں تو انھیں بھی شاید اس کا بے حد شوق ہے، جب وہ ضلع کراچی وسطی میں تعینات تھے، تب بھی ان کی خبریں اور کام سامنے آتے تھے۔ ذاتی زندگی میں وہ جو بھی ہیں، […]
