تحریر :ڈاکٹر شاہد ناصر2024 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے حصے میں آنے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 231ملیر کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ گنتی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور بلیٹ پیپروں کو آگ لگادی۔یہ خبر سب نے سنی اور پڑھی ہوگی، لیکن سوچیے کہ […]
Category: سیاست
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)‘پی آئی اے’ میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے ساتھ ٹکٹوں کی بکنگ سے لے کر سروس فراہم کرنے کے معاہدے کیے گیے اور40، 45 سینٹ کے بہ جائے اس کو ڈیڑھ ڈالر تک لے بڑھایا گیا جس سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان […]
تحریر: رضوان طاہر مبینسال بھر سے بارود کی برسات سے دہکتے غزہ میں اسرائیل اور حماس “پولیو ویکسین” کے لیے صبح 6بجے سے 3 بجے تک جنگ میں وقفے پر متفق ہوگئے!یعنی جہاں جنگ وجدل میں بلا مبالغہ ہزاروں انسان شہید ہوچکے ہیں، ان میں اسپتالوں کو بخشا نہ معصوم بچوں اور عام آبادی کو۔ […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرکیا عملاً پاکستان پیپلز پارٹی اور حکومت سندھ کراچی کو سندھ سمجھتی ہے یا صرف اپنے زیر قبضہ علاقہ؟ مجھے تو نہیں لگتا کیوں کہ اگر ایسا ہوتا تو وہ چن چن کر کراچی کے اداروں سے کراچی کا نام ہٹا کر یا کراچی کے بہ جائے سندھ کا نام نہ ٹانکتے۔آئیے […]
تحریر : سعد احمد۱۲ مئی ۲۰۱۵ء کو ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو سابق ایم ڈی کے الیکٹرک شاہد حامد کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے مچھ جیل میں پھانسی دی گئی، نواز شریف کے دوسرے دور حکومت 1998-1999میں فوجی عدالتوں سے ایم کیو ایم کے کے کارکنوں کی پھانسیوں کے سلسلے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کے وزیراعلیٰ سندھ نے تین برس قبل اپنے جس منصوبے کا عندیہ دیا تھا، اب اسے عملی جامہ پہنا دیا گیا ہے۔ یعنی کراچی کے نام سے موجود اضلاع کے نام تبدیل کردیے گئے ہیں، جن میں صرف کراچی جنوبی کو “کراچی ضلع” کا نام دیا گیا ہے، جب کہ کراچی […]
تحریر: کامران نفیسظفر عباس __ عذرِ گناہ بدتر از گناہ جناب ظفر عباس صاحب ذرا اس طرف توجہ کہ جو سیٹھ (رئیل اسٹیٹ بلڈرز) شتر مرغ کی کڑہائی اور پلاؤ کھلا رہا ہے وہ اس شہر کی پولٹری فارم کی 30 سالہ لیز زمین کو دو نمبر طریقے سے 99 سال لیز کا کہہ کر […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک خبر کے مطابق رینجر اہلکار نے فوٹو کھینچنے پر پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی سے سردار احمد چانڈیو سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق دادو کی مقامی عدالت میں ام رباب چانڈیو کے تین اہل خانہ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران پیپلزپارٹی کے سابق رکن سندھ […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ ماہ جاری ہونے والے ‘نیب’ (قومی احتساب بیورو) کے نئے ضابطوں کے نتیجے میں بانی پاک سرزمین پارٹی اور موجودہ ایم کیو ایم (بہادرآباد) کے سابق سینئر ڈپٹی کنوینئر اور موجودہ سینئر رکن رابطہ کمیٹی سید مصطفیٰ کمال اور کچھ دیگر راہ نمائوں کے خلاف کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)موجودہ صوبائی نگراں وزیر اطلاعات اور آرٹس کونسل کے مستقل صدر یا سیکریٹری رہنے والے محمد احمد شاہ نے 16 ویں عالمی اردو کانفرنس میں سے بہ تدریج اردو کو نکالنے کے ساتھ ساتھ اب پہلی بار آئین کی دفعہ 251 کے تحت نفاذ اردو کی قرارداد نکال باہر کردی۔واضح رہے 2008 […]
تحریر سلمان نسیم شادکہتے ہیں جس معاشرے میں جُھوٹ، بَدزَبانی گالی گَلوج اور عدم برداشت عام ہو جائے وہاں کبھی امن و سکون نہیں ہو سکتا، ایسے معاشرے صفحہ ہستی سے مٹ جایا کرتے ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اس بے ہنگم شور کو ’’ماحولیاتی آلودگی“ قرار دے کر اس کے خلاف باقاعدہ مہم […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے نہ صرف پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے بلکہ اپنے گھر کو پیپلز پارٹی ضلع وسطی کا دفتر بھی بنادیا ہے ۔ جس پر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کے راہ نما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے گزشہ دنوں بندرگاہ پر اترنے والی بسوں کو کیش کرانے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ ایک ٹوئٹ کی اور فرمایا کہ یہ بلاول زرداری کے حکم پر ہم نے منگائی تھیں، جو اب پہنچی ہیں۔ ناقدین اس قدم […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس کہتے ہیں کہ 1992ءمیں آپریشن شروع ہوا تو ’ایم کیو ایم‘ کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ لڑائی لڑتے ہیں، لیکن زیادہ تر ارکان کے فیصلے کے مطابق کہ فوج سے نہیں لڑ سکتے، یہ ’خود کُشی‘ ہوگا۔ تو فیصلہ ہوا اور وہ سب روپوش ہوگئے، ان […]
تحریر: سعد احمد22 اگست 2016 کی ٹوٹ پھوٹ کے دوران جب کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا دھڑا “بہادر آباد گروپ” سے الگ ہوا تھا اور دونوں جانب سے تند وتیز حملے کیے جا رہے تھے، تب اِدھر فاروق ستار کے مقابلے پر ڈاکٹر خالد مقبو صدیقی کو آگے کیا گیا تھا اور اس دوران ہی […]