Categories
Exclusive Karachi KU MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی سندھ سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

جامعہ کراچی اور “مزار قائد” کراچی ضلع سے خارج کردیے گئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کے وزیراعلیٰ سندھ نے تین برس قبل اپنے جس منصوبے کا عندیہ دیا تھا، اب اسے عملی جامہ پہنا دیا گیا ہے۔ یعنی کراچی کے نام سے موجود اضلاع کے نام تبدیل کردیے گئے ہیں، جن میں صرف کراچی جنوبی کو “کراچی ضلع” کا نام دیا گیا ہے، جب کہ کراچی […]

Categories
Exclusive Karachi KU انکشاف جامعہ کراچی کراچی

جامعہ کراچی: طلبہ یرغمال، نامعلوم افراد فرنیچر لے اڑے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی کے شعبہ آرکیٹکچر سے متعلق یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ وہاں آج دن دیہاڑے نامعملوم افراد آئے اور طلبہ اور دیگر لوگوں کو یرغمال بنا کر فرنیچر اٹھا کر لے گئے، جس کے بعد طلبہ میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ طلبہ نے کہا ہے کہ شہر کی […]

Categories
Exclusive Karachi KU Society انکشاف سمے وار- راہ نمائی کراچی

جامعہ کراچی: ٹرانسپورٹ ‘مافیا’ شکایت پر طالبہ کو ہراساں کرنے لگی، تحریری درخواست پر 3 ہفتوں بعد بھی کوئی کارروائی نہ ہوسکی! (خصوصی رپورٹ)

سمے وار (خصوصی رپورٹ)“جامعہ کراچی ٹرانسپورٹ کے ایک ڈرائیور نے مبینہ طور پر دوران سفر طالبات کی وڈیو بنائی ہوئی ہیں، اعتراض کرنے پر کہا کہ اوپر سے ہدایت ہیں۔” ان باتوں کا انکشاف جامعہ کراچی کی طالبات نے “سمے وار” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔یہ معاملہ جامعہ کراچی کی ایک طالبہ کی جانب سے […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

دوبارہ لگائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر “اے پی ایم ایس او” نے اتار پھینکیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) گذشتہ دنوں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی سے 1991 کے زمانے میں بنائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے “رنگ برنگی” دیواریں کہہ کر مٹا دی تھیں، جس پر جامعہ کراچی ہی نہیں، شہر بھر کے سابق طالب علم جامعہ کراچی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی جماعت اسلامی سندھ سیاست قومی تاریخ مہاجرقوم

جامعہ کراچی: سندھی ثقافت کا پرچار اشتعال کو جنم دے رہا ہے

تحریر: احمر سعیدجامعہ کراچی میں “سندھی شاگرد ست” کی جانب سے سندھی ثقافت کے بڑھتے ہوئے پرچار اور اس میں شعبہ سندھی کے اساتذہ کی پشت پناہی صورت حال بگاڑ رہی ہے۔ گذشتہ چند برسوں سے پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو باقاعدہ جامعہ کراچی کے اندر سندھی قوم پرستی کو ہوا دینے کے لیے […]

Categories
Exclusive KU انکشاف جامعہ کراچی سمے وار- راہ نمائی کراچی

خالد عراقی مقدمہ دست برداری سے مکر گئے، ”کٹس“ کی پراسرار خاموشی!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی (کٹس) کے مطالبات پر ٹالم ٹولی سے کام لیتے ہوئے کام یابی سے اپنے کام نکال لیے اور جامعہ کراچی کو کسی بحران سے نکال لیا۔ سانپ بھی مرگیا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹی۔ جس میں سب سے نمایاں […]