سمے وار (خصوصی رپورٹ)اکتوبر کے مہینے کو چھاتی کے سرطان کا مہینا بھی قرار دیا جاتا ہے، اور اس حوالے سے مختلف غیر سرکاری تنظیمیں اپنی مہم بھی چلاتی ہیں اور ذرائع اِبلاغ پر بڑے پیمانے پر خرچ کیا جاتا ہے، رواں برس چھاتی کے کینسر کے خلاف مہم میں اس وقت دل چسپ صورت […]
Category: سائنس وٹیکنالوجی
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایف آئی اے نے کہا ہے کہ حالیہ کچھ دنوں میں شہریوں کے ‘واٹس ایپ’ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔سائبر کرمنل خواتین کے وٹس ایپ اکاوئنٹس کو خاص طور پر نشانہ بنا رہے ہیں، جس کے بعد ذاتی معلومات بشمول چیٹ، تصاویر و ویڈیوز کے ذریعے ان کا […]
تحریر :سہیل یوسف1950 میں ممتاز ریاضیں داں اور طبعیات داں ڈاکٹر رضی الدین صدیقی حکومتِ ہند کی جانب سے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے کراچی کی ایک سائنس کانفرنس میں شرکت کےلیے پاکستان آئے۔ اس موقع پر انہیں پاکستان کی تین مختلف یونیورسٹیوں کی وائس چانسلر شپ کی آفر ہوئی۔ سردار عبدالرب نشتر نے […]
سمےوار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ساحل سی ویو پر جانے والوں نے مشاہدہ کیا کہ کراچی کے ساحل پر نہ صرف گندگی اور غلاظت کے ڈھیر زیادہ ہیں بلکہ دور سے سمندر کی لہروں کا رنگ بھی گدلا دکھائی دے رہا ہے، اور پیچھے کی لہریں حسب معمول سفید ہیں۔ لیکن اگلی لہروں کے سفید کے […]
تحریر: زارا مظہرکسی زمانے میں جن اشیائے صَرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں تو یاد آئے گا کہ گھروں میں پوری فیملی کے لیے ایک ہنڈیا بنانے کا رواج تھا بیش تر گھروں میں خواتین […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ 48 گھنٹوں سے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کی بنا پر موبائل فون کی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہے، جب کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی روک لگائی گئی ہے۔ اس بنا پر فری لانسنگ وہب سائٹس نے پاکستان […]
جلتی بجھتی اسکرینیںکیا ٹھیرے ہوئے لفظ قصہ پارینہ بننے کو ہیں؟؟؟ تحریر: رضوان طاہر مبین، بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس، کراچی انسان کے مختلف علامتوں یا لفظوں کے ذریعے اِبلاغ کی تاریخ میں کبھی اِس کے اظہار کے لیے پتھروں کو چُنا گیا، تو کبھی چٹانوں کو۔۔۔ پھر درختوں کی چھال اور مختلف جانوروں کی کھال […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ناخن تراشتے ہوئے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کناروں سے بھی ناخن سے چھیڑ خانی کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں پھر وہ اندر گوشت کی جانب بڑھنے لگتا ہے اور ہماری اس انگلی یا انگوٹھے میں تکلیف شروع ہوجاتی ہے، جب بہ تدریج بڑھتی رہتی ہے، ساتھ ہی ناخن کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ٹیلی فون اور پھر اس کی تیزی سے بدلتی ہوئی شکل، پہلے تار والے بھاری بھرکم فون، پھر ان میں ڈائل کے بہ جائے بٹن والے نمبر کی آمد، پھر دوسری جانب موجود نمبر کے بارے میں آگاہی، اس سے بھی بڑھ کر موبائل فون اور پھر بہ تدریج اس میں […]