Categories
Exclusive India Karachi Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ قومی سیاست کراچی ہندوستان

حکومت! سارک یونیورسٹی کے لیے ویزا نہیں دلواسکتی، تو بجٹ بھی نہ دے! کراچی کے طالب علم کی دہائی!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ایک طالب علم طاہر رضا کہتے ہیں کہ میں نے حال ہی میں ’ساﺅتھ ایشین یونیورسٹی‘ (ایس اے یو) نئی دلی میں داخلہ لیا ہے، میں چھے جون 2024ءکو ویزا درخواست جمع کرانے بھارتی ہائی کمیشن گیا، اگرچہ مجھے بتایا گیا تھا کہ ہائی کمیشن ویزادرخواست براہ راست قبول نہیں […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Society اردوادب تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ ہندوستان

نئی نسل کو اردو نہ پڑھاکر صرف اداروں کے کام سے اردو نہیں بچے گی!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)انجمن ترقی اردو (ہند) کے معتمد اطہر فاروقی کہتے ہیں کہ اردو والے یہ سمجھتے ہیں کہ اپنے بچوں کو اردو سے بے گانہ کرکے اداروں سے کام لے کر اردو کو زندہ رکھ لیں گے یہ ان کی خوش فہمی ہے۔ اردو کی بقا نصاب اور اس کے پڑھے جانے سے […]

Categories
India Interesting Facts Karachi انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی قومی تاریخ مہاجرقوم ہندوستان

جب دورہ پاکستان پر آئے ہوئے ہندوستانی سائنس داں کو پشاور یونیورسٹی میں صدرشعبہ بنا لیا!

تحریر :سہیل یوسف1950 میں ممتاز ریاضیں داں اور طبعیات داں ڈاکٹر رضی الدین صدیقی حکومتِ ہند کی جانب سے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے کراچی کی ایک سائنس کانفرنس میں شرکت کےلیے پاکستان آئے۔ اس موقع پر انہیں پاکستان کی تین مختلف یونیورسٹیوں کی وائس چانسلر شپ کی آفر ہوئی۔ سردار عبدالرب نشتر نے […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Karachi MQM انور مقصود ایم کیو ایم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

پہلے پاکستان بنوایا چلوایا اور پھر کچل دیا گیا!

تحریر: رضوان طاہر مبینیہ سب سامنے کی باتیں ہیں، سبھی کو ماننی چاہئیں!دراصل ہمیں بہت سے گھرانوں کو خود ہی اپنی حیثیت، تاریخ اور اس ریاست میں حصے داری کا نہیں پتا، ہم پروپیگنڈے کا شکار ہوگئےجیسے ہاتھی کو یہ باور کرادیا کہ وہ ہرن ہے، شیر کو کہہ دیا گیا کہ وہ کتا ہے […]

Categories
Exclusive India ہندوستان

‘یوپی’ میں 186 افراد پولیس مقابلوں میں مار دیے گلئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ہندوستان کی سب بے بڑی ریاست اتر پردیش میں جب سے نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی برسراقتدار آئی ہے یعنی مارچ 2017ئ، کہ جب سے ’یو پی‘ کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ وہاں حکومت سنبھالے ہوئے ہیں، تب سے مسلمانوں کے حوالے سے آئے روزانہ ہی ایسی خبریں آتی رہتی […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ سندھ سیاست ہندوستان

کیا ہندوستان پہنچنے والی سیما جاکھرانی جاسوس ہے؟

سمے وار (خصوصی روپورٹ)گذشتہ دنوں جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی سیما جاکھرانی کے “پب جی” آن لائن گیم کے ذریعے محبت ہوجانے کے بعد ہندوستان پہنچنے اور وہاں شادی کرنے کے بعد طرح طرح کے سوالات کا سلسلہ جاری ہے۔ایک بہت بڑی تعداد اسے نوٹنکی اور ڈرامے سے تعبیر کر رہی ہے۔ جس میں […]

Categories
Exclusive India انکشاف دل چسپ ہندوستان

’بی جے پی‘ کے مسلمان راہ نما بھی ڈر کر اپنا ضلع چھوڑ گئے!

سمےوار (خصوصی رپورٹ) ہندوستانی ریاست اترکھنڈ کے ضلع اترکشی میں ’ہندو توا‘ کی جانب سے گذشتہ کچھ ہفتوں سے ’لَوجہاد‘ کی مزاحمت کے نام پر مسلمانوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وہاں کے وزیراعلیٰ ’لَو جہاد‘ پر تو اپنی رائے دیتے ہیں، لیکن مسلمانوں کو دھمکانے والے انتہا پسندوں کے حوالے سے چپ سادھے […]

Categories
India Interesting Facts Karachi اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت خواتین قومی تاریخ ہندوستان

قرة العین حیدر نے پاکستان کیوں چھوڑا؟

تحریر: محمود الحسن1963میں عبداللہ حسین کا ناول ’اداس نسلیں‘ شائع ہوا تو اسے خاصا سراہا گیا۔ عام قاری کے ساتھ ساتھ اس کی تحسین ادب کے شناوروں نے بھی کی۔ قرة العین حیدر نے اپنی خود نوشت ’کارِ جہاں دراز ہے‘ میں عبدااللہ حسین پر سرقے کا الزام عائد کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں:’اداس نسلیں […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ ہندوستان

کیا مغل ہندوستان میں غیرملکی حکمران تھے؟

تحریر: سہیل یعقوبمغلوں نے ہندوستان پر انگریزی زبان کے بل بوتے پر حکومت کی اور انگریزوں نے فارسی زبان کے سہارے ہندوستان پر حکومت کی۔ آپ یقیناً یہ سوچ رہے ہونگے کہ میں یہ کیا اول فول لکھ رہا ہوں۔ سب کو پتہ ہے کہ انگریزی انگریزوں کی زبان ہے اور مغل دور میں دربار […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Karachi MQM انکشاف رضوان طاہر مبین قومی تاریخ مہاجرقوم ہندوستان

یہ ریاست مدراس کے یتیم بچوں کی مقروض رہے گی!

تحریر: رضوان طاہر مبینافسوس کہ ہماری قومی تاریخ تو بدترین تعصب کی نذر ہو چکی ہے، کیوں کہ ہم نے ’ایک قوم‘ کہلانے کی جدوجہد صرف بٹوارے کے ہنگام تک ہی کی، یا یوں کہہ لیجیے کہ تب تک ہمارا ’مفاد‘ اسی میں تھا، سو پاکستان بن جانے کے بعد بہت جلد ہی ’تو کون […]

Categories
Exclusive India انکشاف ہندوستان

الہ آباد اور لکھنئو کے بعد اورنگ آبا اور عثمان آباد بھی ’مرحوم‘ ہوگئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تنگ نظری نے ’ہندو توا‘ کے نظریے کو مزید توسیع دیتے ہوئے ہندوستان کے تہذیبی مراکز الہ آباد اور لکھنﺅ کے نام بدلنے کے بعد اب مہاراشٹر میں واقع اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام بھی تبدیل کر کے […]