تحریر :ڈاکٹر شاہد ناصر2024 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر پیپلزپارٹی کے حصے میں آنے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 231ملیر کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ گنتی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور بلیٹ پیپروں کو آگ لگادی۔یہ خبر سب نے سنی اور پڑھی ہوگی، لیکن سوچیے کہ […]
Category: تحریک انصاف
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں قائم ْیک نجی جامعہ ْنیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لیگویجز المعروف “نمل” کی جانب سے گذشتہ دنوں ہندی زبان میں بی ایس پروگرام شروع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اعلان سبیڈائزڈ قرار دیا گیا ہےا ور اس کے لیے دیے گئے اشتہار میں اس کے […]
تحریر :سعد احمدسوچیے تو حیرت ہوتی ہے کہ ابھی تک یہ ’خلا‘ کیسے چھوڑا ہوا تھا، لیکن اصل بات یہ ہے کہ حکومت کی نظر اب اس پر بھی پڑ گئی ہے، جس کے اثرات متوسط طبقے اور نچلے طبقے سے لے کر بہت سے عام غریبوں پر بھی پڑیں گے، وہ ہے سونے کی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)عمران خان کے قریب ترین سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کے چھپر تلے نئی سیاسی جماعت “آئی پی پی” کی پیدائش کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر دل چسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، کچھ اسے نئی ق لیگ کا جنم کہہ رہے ہیں تو کچھ اس کی مماثلت ایم […]
تحریر: ارسلان خانیہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔دھرنا بام […]
تحریر: سعد احمدصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ دنوں ارشاد فرمایا ہے کہ کوئی بھی جماعت غدار اور اس کے کارکنان ملک دشمن نہیں ہیں، لیکن انھیں چاہیے کہ کراچی میں اپنے حلقہ انتخاب کی بھی کچھ خبر لیجیے جہاں سے وہ دو مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ماجرا کچھ یوں ہے کہ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے موجودہ قرض کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق پاکستان کا مارچ 2023 میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق فروری 2023 میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا۔اس […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ 48 گھنٹوں سے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کی بنا پر موبائل فون کی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہے، جب کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی روک لگائی گئی ہے۔ اس بنا پر فری لانسنگ وہب سائٹس نے پاکستان […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں بے امنی کی لہر سے جہاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، وہیں مختلف شہروں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی دوسرے روز بھی معطل ہے۔ اس دوران ٹیلی کام کمپنیوں […]