Categories
Interesting Facts Karachi Media MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی کے بڈھے صحافی، اور لمڈے “یوٹیوبر” کی مار

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)ایک ہونہار مگر متنازع اور ذومعنی جملوں سے شہرت پانے والے مزاحیہ فن کار تابش ہاشمی اپنے ایک ہلکے پھلکے کامیڈی شو کے ذریعے جو قبضہ میئر کی درگت بناتے ہیں تو کراچی والے انھیں ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔بہت سوں نے ان کا موازنہ وسیم بادامی کے پورے کیرئیر سے کر ڈالا، […]

Categories
Karachi MQM PPP پیپلز پارٹی ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

مظہر عباس، آخر آپ کی الجھن کیا ہے؟

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)”آپ، وہ، جی مگر یہ سب کیا ہے، تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں“ہمیں ایسا لگا کہ جون صاحب نے شاید یہ مصرعے حضرت مظہر عباس کے لیے ہی کہے ہیں۔ مظہر عباس، آج کے اتنے بڑے صحافی، سب سے بڑے خبری چینل پر موجود، اتنے مضبوط اور مستحکم پس منظر، وسیع […]

Categories
Karachi ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

جس دن کراچی والا جاگا، اگلے دن حق مل جائے گا

(تحریر : ڈاکٹر شاہد ناصر)کراچی کا اصل مسئلہ کراچی والوں کی بے حسی ہے، اس بے حسی میں، میں اور آپ دونوں شامل ہیں۔ذلت، شکست اور ناکامی کوئی بڑی بات نہیں ہوتی کہ اگر آپ کو احساس ہو کہ یہ غلط ہو رہا ہے، اسے ٹھیک ہونا چاہیے، ہم کراچی والے بھی اتنی ذلتوں کے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ قومی تاریخ کراچی

اخبارات کا ادارتی صفحہ صرف پنجاب کے کالم نگاروں کے لیے ہے؟

(تحریر وتحقیق: ڈاکٹر شاہد ناصر)اخباری کالم آج بھی ’رائے ساز‘ تصور کیے جاتے ہیں۔ بہت سے کالم نگار ٹی وی پر بھی جلوہ افروز ہوئے اور بہت سوں نے ’ڈیجیٹل‘ صحافت میں بھی اپنی جگہ بنائی۔ اخباری کالم اور کالم لکھنے والے صحافت میں رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے اپنا ایک وسیع حلقہ اثر […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

الطاف حسین کی بیٹی کہاں ہیں؟

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصے قبل ایسی افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی بیٹی افضا الطاف پاکستان آکر قیادت سنبھالنے والی ہیں، جس پر الطاف حسین نے اس کی نہ صرف پرزور تردید کی تھی، بلکہ یہ بھی کہا تھا کہ وہ […]

Categories
Exclusive Society تہذیب وثقافت دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار- راہ نمائی

آپ میں کم از کم درد کا احساس تو رہے!

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)کسی جانور کو بھی تکلیف میں دیکھ کر اس کا احساس کرنا ہی انسانیت کہلاتی ہے، لیکن کچھ عرصے سے مستقل ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے ہم اس احساس سے گئے گزرے ہوگئے ہیں۔اس کا ثبوت سوشل میڈیا کی وہ خبریں، تصاویریا ویڈیو ہیں جس میں کسی کے ساتھ برا […]

Categories
Exclusive Karachi PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی والوں کے لیے “ڈان گروپ” بھی اندھا ہے؟

تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرآج عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر حکم راں اتحاد جہاں “یوم خوشی” منا رہا ہے، وہیں تحریک انصاف اس دن پر احتجاج کر رہی ہے۔ حکومت پاکستان نے “ڈان” کے سوا تمام بڑے اردو انگریزی اخبار کو پورے صفحہ اول کا ایک اشتہار دیا ہے۔ اب “ڈان” نے شاید […]

Categories
Exclusive Interesting Facts USA انکشاف ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ

غزہ جنگ بندی معاہدہ، قطر نے خود کو پھر اہل ثابت کردیا

تحریر : ڈاکٹر شاہد ناصراسلامی دنیا میں یوں تو بہت سے ممالک قیادت کے لیے گنے جاتے ہیں، جن میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا اور ایران کا نام تواتر سے لیا جاتا رہا ہے، لیکن کبھی آپ نے قطر کا نام نہیں سنا ہوگا، لیکن یہ سعودی عرب کے بازو میں واحد خشکی کے […]

Categories
Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت ڈاکٹر شاہد ناصر سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

قائداعظم اکادمی یا سندھی ثقافت کی نمائش گاہ؟

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)گذشتہ کچھ عرصے سے کراچی میں قائم قائد اعظم اکادمی کی تقریبات دیکھنے کا اتفاق ہو رہا ہے۔ عمران خان کی حکومت نے جہاں بچت کے نام پر اردو لغت بورڈ اور مقتدرہ قومی زبان جیسے اداروں کی جداگانہ حیثیت ختم کی، وہیں قائداعظم بھی ان کی غفلت کا نشانہ بنی، ایک […]

Verified by MonsterInsights