سمے وار (تحریر: ڈاکٹر انانیہ سرکار)آپ کو دو یا تین دن بخار رہا۔ اگر آپ نے کوئی دوا نہ بھی لی ہوتی، تو کچھ دنوں میں آپ کا جسم خود بخود ٹھیک ہو جاتا لیکن آپ ڈاکٹر کے پاس چلے گئے۔ شروع میں ہی ڈاکٹر نے کئی ٹیسٹ لکھ دیے۔ٹیسٹ کے نتائج میں بخار کی […]

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر انانیہ سرکار)آپ کو دو یا تین دن بخار رہا۔ اگر آپ نے کوئی دوا نہ بھی لی ہوتی، تو کچھ دنوں میں آپ کا جسم خود بخود ٹھیک ہو جاتا لیکن آپ ڈاکٹر کے پاس چلے گئے۔ شروع میں ہی ڈاکٹر نے کئی ٹیسٹ لکھ دیے۔ٹیسٹ کے نتائج میں بخار کی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر صحت نے سرویکل کینسر کی ویکسین کے لیے اپنی بیٹی کو سامنے لانے کے بعد آج پیپلپز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی اپنی بیٹی کی ویکسین کی پوسٹ کرچکے ہیں۔ ان کی بیٹی کی تصویر میں انگلی پر […]
(تحریر: آصفہ عنبرین قاضی)راجن پور کا 27 سالہ نوجوان حامد بن اسلم الخدمت کے فلڈ ریلیف کیمپ میں کام کر رہا تھا۔ ایک علاقے میں کھانا تقسیم کرنے کے دوران اسے پاگل کتے نے کاٹ لیا ، کہتے ہیں ویکسین بھی لگوائی, لیکن کچھ دن پہلے اس میں (Rabies) کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)صدر کراچی چیمبر آف کامرس جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ کراچی کے لیڈرز اگر بزنس کمیونٹی کے ساتھ مل جائیں تبھی مسائل کا حل ممکن ہےایم کیو ایم کے پاس ایک صوبے سے زائد 22 قومی اسمبلی کی نشستیں ہیں“ایم کیو ایم” کی نشستیں اس شہر سے ہیں جو یتیم اور […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میں نے اپنی بیٹی رجا کمال کو سامنے لانے کا عمل اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے۔ 30 سال کے سیاسی کیریئر میں کبھی اپنی فیملی کو آن اسکرین نہیں لایا۔ میں رب کی رضا کے لیے کام کررہا ہوں۔ گمراہ […]
(مرسلہ: ساجد احمد)ہمارے ملک کے ایک نام ور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی‘ یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے‘ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)“پیچھے تو دیکھو” کی ویڈیو سے مشہور ہونے والے احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کی موت الٹی کے پھیپھڑوں میں چلے جانے سے ہوئی ہے۔ ہم میں سے اکثر لوگ الٹی کو معمولی سمجھ کر احتیاط نہیں کرتے۔ہمیں چاہیے کہ الٹی کے وقت احتیاط کریں ورنہ یہ چیز کسی بھی […]
(تحریر: سید خالد جامعی)جدید مغربی تہذیب نے اسکاٹش تصور نیکی کو اختیار کر کے دنیا کی تاریخ بدل دی، آج ہر انسان سرمایہ کا غلام اور اس کا طالب ہے، اس کے حصول کو اصل نیکی، اصل عبادت اور اصل خیر جانتا ہے لہذا زیادہ سے زیادہ کھانا پینا مغربی تہذیب و تاریخ کی خاص […]
(مرسلہ: ساجد احمد)کمزور مردوں سے محبت نہیں کی جاتی بلکہ ان سے کھیلا جاتا ہےآئیے، ایمان دار بنیں۔ جو مرد محبت کے لیے اپنی خودی قربان کر دے، اس سے کبھی محبت نہیں کی جاتی۔ اسے برداشت کیا جاتا ہے۔ اسے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ لیکن اسے کبھی بھی […]
(تحریر: یاسمین زیدی)معاشرہ انسانی شخصیت کے ساتھ انسانی صحت پر خواہ وہ جسمانی ہو یا ذہنی ہو ایک گہری چھاپ چھوڑتا ہے. اسی طرح کسی کی تنہائی بھی معاشرے کی مرہون منت ہے. کچھ چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں….پہلا: عدم قبولیتمعاشرہ بیشک بہت سے لوگوں سے مل کر بنا ہے مگر یہی معاشرہ بہت […]
(تحریر: یاسمین زیدی)معاشرہ انسانوں سے مل کر بنتا ہے. یہ مختلف رنگ و نسل کے علاوہ مختلف مذہب ،زبانوں، سوچوں اور الگ الگ نظریوں پر مشتمل ہوتا ہے. اس ہی معاشرے میں رہنے والے بہت سے لوگ بہت سے نظریوں کے ساتھ جیتے ہیں. اکثر یہ نظریے میل کھاتے ہیں اور اکثر اختلاف کی وجہ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں بریگیڈ تھانے کی حدود میں ایک نجی اسکول کی آٹھویں منزل سے ایک نوجوان نے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔متوفی عثمان علی نے خُود کشی کرنے سے پہلے سوشل میڈیا پر ایک پیغام دیا، اپنے اس آخری پیغام میں اس نے معروف نجی اسکول کی انتظامیہ پر […]
(تحریر: تحریم جاوید)آپ نے بھی فیس بک پر انگلیاں پھِراتے ہوئے ایسے ‘گیان’ ضرور دیکھے ہوں گے کہ دیکھیے دنیا کے اس فلانے شہر کو، دیکھیے ذرا اسلام آباد کا فضائی منظر، کتنا سرسبز ہے اور دوسری طرف شہر کراچی کا منظر دیکھیے یہ تو بالکل کنکریٹ کا جنگل ہی بن کر رہ گیا ہے۔کراچی […]
سمے وار (پ ر)نوجوانانِ مہاجر کے چیئرمین زوہیب اعظم نے عباسی شہید اسپتال کراچی کے ڈاکٹروں کو گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کراچی کے نوجوان ڈاکٹروں کے ساتھ بدترین ناانصافی ہے۔ عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرز کو ویسے […]
تحریر: ساجد خانکیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں بیڈمنٹن کا کھیل اس وقت ایک سنجیدہ مسئلے سے گزر رہا ہے اور وہ ہے فیدر شٹل کاکس کی کمی۔ دراصل چینیوں کے طرز خوراک تبدیل کرنے سے دنیا میں ’شٹل کاک‘ کا بحران ہوا، یہ ماجرا کیا ہے؟آپ جانتے ہی ہیں کہ بیڈمنٹن […]