تحریر: رضوان طاہر مبین’سترھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے چار روز میں ہونے والی 65 مختلف نشستوں کا جائزہ لیا جائے، تو اس میں صرف چھے پروگرام براہِ راست لفظِ ’اردو‘ سے آراستہ تھے، جن میں اردو میں فارسی کے رنگ، اردو فکشن، اردو تنقید، اردو کی نئی بستیاں، جاپان: اردو کی زرخیز سرزمین اور اردو […]
Category: انور مقصود
چار روزہ علمی وادبی محفلوں کا دل چسپ احوال اور کچھ مشاہداتتحریر: رضوان طاہر مبین’کراچی آرٹس کونسل‘ کی روایتی سالانہ اردو کانفرنس پانچ تا آٹھ دسمبر 2024ءکو سجائی گئی، جس میں اس بار ’جشن کراچی‘ کے عنوان کو ساتھ منسلک کیا گیا، اس بار بھی کئی پروگرام بہ یک وقت دو اور تین جگہوں پر […]
تحریر: سعد احمدگذشتہ دنوں ممتاز ٹی وی میزبان انور مقصود صاحب نے کوئٹہ میں پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ایک سوال کے جواب میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ انھیں ’بلوچستان کا کھویا پسند ہے‘ جب ان سے محو گفتگو عدنان صدیقی نے پوچھا کہ ’کھویا تو پنجاب کا اچھا ہوتا ہے؟‘ تو انھوں نے […]
انور مقصود سے مظہر عباس تک! تحریر: رضوان طاہر مبینتجزیہ کرتے ہوئے یا اپنا نقطہ¿ نظر دیتے ہوئے کم از کم ہمیں اپنے تئیں دلائل مضبوط رکھنے چاہئیں، تاکہ ہماری بات میں وزن پیدا ہو، ورنہ ہماری تحریر غیر متوازن اور یک طرفہ شمار ہوتی ہے۔ گذشتہ دنوں ہمارے استاد اور نہایت سینئر صحافی جناب […]
تحریر: رضوان طاہر مبینیہ سب سامنے کی باتیں ہیں، سبھی کو ماننی چاہئیں!دراصل ہمیں بہت سے گھرانوں کو خود ہی اپنی حیثیت، تاریخ اور اس ریاست میں حصے داری کا نہیں پتا، ہم پروپیگنڈے کا شکار ہوگئےجیسے ہاتھی کو یہ باور کرادیا کہ وہ ہرن ہے، شیر کو کہہ دیا گیا کہ وہ کتا ہے […]
تحریر: رضوان طاہر مبین اتوار آٹھ جنوری 2023ءکو کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں ’لذت کام و دہن‘ یعنی کھانے پینے کے حوالے سے ایک میلے میں کسی ’میلے‘ نے جلیبی پر دھی ڈال کر پیش کردی۔ اس بدذوقی پر جہاں اہل تہذیب سیخ پا ہیں، وہیں بہت سے بااثر سیاسی وسماجی اور صحافتی حلقوں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ناشپاتی چینل پر ’ٹی بی ایچ‘ کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرنے والے تابش ہاشمی نے ’جیو نیوز‘ پر اپنا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ ’ہنسنا منع ہے‘ کے عنوان سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ایک بار پھر انور مقصود کا روپ دھارے ہوئے کردار کی مضحکہ […]