سمے وار (خصوصی رپورٹ)آج سے سو برس پہلے امریکا کی ایک عدالت میں غربت کی ماری ایک عورت کو پیش کیا گیا۔ اس عورت پر روٹی چوری کرنے کا الزام عائد ہوا تھا۔ جج نے جب اس غریب بوڑھی عورت کی حالت دیکھی تو مقدمہ واپس لینے کی استدعا کی، لیکن بیکری والے نے کہا […]
Category: سمے وار- راہ نمائی
زندگی اور اپنے شب وروز کی راہ نمائی
سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی (کٹس) کے مطالبات پر ٹالم ٹولی سے کام لیتے ہوئے کام یابی سے اپنے کام نکال لیے اور جامعہ کراچی کو کسی بحران سے نکال لیا۔ سانپ بھی مرگیا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹی۔ جس میں سب سے نمایاں […]
تحریر : سعد احمدگذشتہ دنوں تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر شجاع الدین شیخ کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں حضرت کراچی والوں اور کراچی والوں کی ایک سیاسی جماعت پر خامہ فرسائی فرما رہے تھے، ٹھیک ہے سب کی اپنی رائے اپنے انداز ہوتے ہیں، لیکن صاحب جب آپ کسی تنظیم کے امیر […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گلشن اقبال کراچی میں حسن اسکوائر کے پل کے نیچے ایک رنگ ساز ادارے کی جانب سے مختلف قومی راہ نمائوں کی تصویریں پینٹ کی گئی ہیں، جس میں قائداعظم، میجر عزیز بھٹی، علامہ اقبال اور لیاقت علی خان شامل ہیں۔ ان میں علامہ اقبال کی تصویر لوگوں کی بحث کا موضوع […]
تحریر : سعد احمد21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دنوں کا مادرزاد زبانوں کا عالمی دن بنا دیا جاتا ہے، ایک حلقے کی جانب سے بابائے قوم پر تنقید کی جاتی ہے کہ انھوں ںے بنگالیوں پر بڑا ظلم کیا جب فروری 1948 میں جب اردو کو واحد سرکاری زبان کہا۔۔۔تو عرض یہ ہے […]
تحریر :عنبریں حسیب عنبر16, فروری 2023ءہم کسی تخلیق کار کو اچھا یا برا نہیں کہتے کیوں کہ ہر تخلیق کار کے اپنے مداح(فین) ہوتے ہیں اور ان کے لیے وہ تخلیق کار سب سے اچھا ہوتا ہے۔ پھر زمانہ اور وقت بھی کسی کو اچھا یا برا قرار دے سکتا ہے، نظیر اکبر آبادی سے […]
کراچی (سمے وار رپورٹ)یہ بات ہم سب کے لیے حیران کن ہے کہ ماہرین کہتے ہیں کہ ہمیں اپنے گھروں میں ، چھتوں، کھڑکیوں اور برآمدوں میںچڑیوں، کبوتروں اور دیگر پرندوں کے لیے صرف پانی رکھنا چاہیے، کیوں کہ اگر آپ ان کے لیے اناج اور دیگر قسم کے دانے دنکے وافر مقدار میں ڈالتے […]
کراچی (سمے وار رپورٹ) گذشتہ روز 16 اگست 2022ءکو بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 61 ویں برسی کے موقع پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں فاش غلطی کرتے ہوئے بابائے اردو کی جگہ مولانا حسرت موہانی کی تصویر نشر کردی، جس پر علمی اور ادبی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے […]
کراچی (سمے وار رپورٹ) مبینہ طور پر شعبہ سندھی کے اساتذہ کی آشیرباد سے قائم ایک لسانی طلبہ تنظیم نے 16 اگست 2022کو منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں باجے بجاتے ہوئے دھاوا بول دیا اور ’پاکستان نہ کھپے کے نعرے لگائے، جب انھیں دیگر طلبہ کی جانب سے قابو کرنے کی کوشش کی گئی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ہماری سیاست میں جماعتِ اسلامی کی ایک واضح شناخت اسلامی تہذیب وروایات اور مشرقی تہذیب کا عَلم بلند کرنا بھی رہا ہے، لیکن حال ہی میں اس کے ذیلی فلاحی ادارے الخدمت کی جانب سے ایک پروگرام ’بنو قابل‘ شروع کیا گیا ہے، جس میں روایتی اشتہاری وبا کا شکار ہوکر […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ناخن تراشتے ہوئے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کناروں سے بھی ناخن سے چھیڑ خانی کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں پھر وہ اندر گوشت کی جانب بڑھنے لگتا ہے اور ہماری اس انگلی یا انگوٹھے میں تکلیف شروع ہوجاتی ہے، جب بہ تدریج بڑھتی رہتی ہے، ساتھ ہی ناخن کے […]
اردو اخبارات کے چند مشہور کالم نگارتحریر: رضوان طاہر مبین۔۔۔۔۔۔ جاوید چوہدری مستقل عنوان : زیروپوائنٹ اخبار: روزنامہ ایکسپریس ریکارڈ ساز کالم نگار ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ مہنگے اور مقبول ترین کالم نگاروں میں سے ایک رہے ہیں۔ انھوں نے کالم کو کہانی کی طرز پر لکھنے کا آغاز […]
اجتماع نمازِ جمعہ کے آداب میں یہ بات شام ہے کہ جب اذان ہوچکے اور خطبہ جاری ہو تو کسی کے کندھے پھلانگ کر نہ جائیں، اور نہ ہی کسی کو ٹہوکا دے کر اشارے یا زبان سے کہیں کہ اِدھر ہوجاﺅ اِس سے جمعے کا سارا ثواب ضایع ہونے کا اندیشہ ہے۔ کہتے ہیں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں نوجوان ’ویڈیو نگار‘ یاسر سہروردی کی ہندوستانی بادام فروش کے مشہور ہونے والے گیت ”بادام بادام کچا بادام‘ ‘کو ایک ناصحانہ گیت ”رمضان، رمضان آیا رمضان رمضان“ کرکے بنانے پر کئی لوگوں کو اعتراض کرتے ہوئے دیکھا، تو یکایک خیال آیا کہ ہمارے ہاں نہ جانے کیوں مشہور گانوں کی […]
اِن دنوں اسپرائٹ کی ’ایکسٹرا لیمن مِنٹ‘ کولڈرنک کا ایک ٹی وی اشتہار خاصا چل رہا ہے، جو ’یو ٹیوب‘ کی ویڈیو پر بھی سامنے آ رہا ہے، اس میں ایک روزے دار نوجوان کو سخت گرمی سے جھوجھتا ہوا دکھایا گیا ہے، وہ گھر میں روزہ گزارنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چَھپکے مارتا […]