Categories
Karachi Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت جامعہ کراچی قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی پر دستاویزی فلم کا مقابلہ، 23 لاکھ روپے کے انعامات

سمے وار (خصوصی رپورٹ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام کراچی کے حوالے سے مختصر دستاویزی فلموں (ڈاکیومینٹری) کا مقابلہ کرایا جا رہا ہے، جس میں کراچی کی تاریخ، تہذیب، ثقاف یا کسی اور دل چسپ موضوع پر متاثر کن، مفید اور معلوماتی مواد پر مشتمل ہو، جس میں کراچی کی شہری زندگی کے حقائق […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Society اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

احمد شاہ نے صوبائی وزیر بنتے ہی اردو ہی کو لات مار دی!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)موجودہ صوبائی نگراں وزیر اطلاعات اور آرٹس کونسل کے مستقل صدر یا سیکریٹری رہنے والے محمد احمد شاہ نے 16 ویں عالمی اردو کانفرنس میں سے بہ تدریج اردو کو نکالنے کے ساتھ ساتھ اب پہلی بار آئین کی دفعہ 251 کے تحت نفاذ اردو کی قرارداد نکال باہر کردی۔واضح رہے 2008 […]

Categories
Karachi Society اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت سعد احمد سندھ کراچی مہاجرقوم

اس سال کی “اردو کانفرنس” کی تاریخیں “یوم سندھی ثقافت” کے لیے بدلی گئیں؟

تحریر: سعد احمدرواں برس عالمی اردو کانفرنس 30 نومبر تا 3 دسمبر کا اعلان کرکے بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے، کیوں کہ گذشتہ سال اگلی اردو کانفرنس کے لیے کہا گیا تھا کہ یہ 21 تا 24 دسمبر ہوگی۔لیکن جب اس سال کی اردو کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے تو […]

Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سیاست کراچی مہاجرقوم

خواجہ سہیل منصور (سابق رکن قومی اسمبلی ایم کیو ایم) کا گھر پیپلز پارٹی کا دفتر بن گیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے نہ صرف پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے بلکہ اپنے گھر کو پیپلز پارٹی ضلع وسطی کا دفتر بھی بنادیا ہے ۔ جس پر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ […]

Categories
Interesting Facts Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

جناح پور” ہے کہ نہیں ہے؟”

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس کہتے ہیں کہ 1992ءمیں آپریشن شروع ہوا تو ’ایم کیو ایم‘ کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ لڑائی لڑتے ہیں، لیکن زیادہ تر ارکان کے فیصلے کے مطابق کہ فوج سے نہیں لڑ سکتے، یہ ’خود کُشی‘ ہوگا۔ تو فیصلہ ہوا اور وہ سب روپوش ہوگئے، ان […]

Categories
Exclusive Karachi MQM ایم کیو ایم سعد احمد سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

مصطفیٰ کمال نے “پی ایس پی” ایسے ہی ختم نہیں کی!

تحریر: سعد احمد22 اگست 2016 کی ٹوٹ پھوٹ کے دوران جب کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا دھڑا “بہادر آباد گروپ” سے الگ ہوا تھا اور دونوں جانب سے تند وتیز حملے کیے جا رہے تھے، تب اِدھر فاروق ستار کے مقابلے پر ڈاکٹر خالد مقبو صدیقی کو آگے کیا گیا تھا اور اس دوران ہی […]

Categories
Exclusive Karachi MQM ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی سعد احمد سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

“ایم کیو ایم، بہادرآباد: اب منہ چھپا کے جیے، سر جھکا کے جیے!!

تحریر: سعد احمدکے الیکٹرک مافیا کے خلاف ٹمبر مارکیٹ سے تحریک اٹھانے والے شرجیل گوپلانی کو جس طرح “بہادرآبادی” ایم کیو ایم نے زیر کیا ہے، شہر کراچی میں ہر طرف سے ان پر تھو تھو جاری ہے۔کہنے کو بہادر آباد رابطہ کمیٹی کے لوگ “کے الیکٹرک” کے خلاف احتجاج کرتے تھے، کہ اجارہ داری […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم ہندوستان

ہم تو ہندوستان سے بہت پہلے ہی چاند پر پہنچ جاتے اگر ۔ ۔ ۔ ۔

تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر23 اگست 2023 کو ہندوستان نے ایک تاریخ رقم کردی۔ وہ نہ صرف چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا، بلکہ چاند کے قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بھی بن گیا ہے۔ ہندوستان بھر میں جشن ہے اور کیوں نہ ہو وہ بجا طور پر اس کا حق رکھتے ہیں۔اس […]

Categories
Exclusive Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی رضوان طاہر مبین سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

’موروثی وڈیروں‘ کے 15 برس کے مسلسل ریکارڈ اقتدار کے بعد !

رضوان طاہر مبینہمارے ملک میں خراب سیاسی نظام کی وجوہات میں اسٹیبلشمنٹ اور فوجی مداخلت کو اس کا دوش دینے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے، جو کہ ظاہر ہے ایسی کچھ غلط بھی نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود یہ زیادتی ہوگی کہ اگر ہم اپنے نظام کے ’غیر فوجی‘ یا خالص […]

Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

“عظیم احمد طارق کی بیوہ نے بتایا کہ انھیں گارڈ نے قتل کیا!”

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ممتاز سینئر صحافی سہیل دانش نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی بیوہ نے ملک سے باہر جاتے ہوئے مجھے اور الیاس شاکر کو بتایا کہ عظٰم طارق کو ان کے گارڈ نے قتل کیا جو چھت پر متعین تھا۔” ان خیالات […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

دوبارہ لگائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر “اے پی ایم ایس او” نے اتار پھینکیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) گذشتہ دنوں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی سے 1991 کے زمانے میں بنائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے “رنگ برنگی” دیواریں کہہ کر مٹا دی تھیں، جس پر جامعہ کراچی ہی نہیں، شہر بھر کے سابق طالب علم جامعہ کراچی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ قومی سیاست مہاجرقوم

حیدرآباد کا “گلشن الطاف حسین” کا بانی متحدہ سے تعلق؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)الطاف حسین کو کراچی، سندھ اور پاکستان کی سیاست اور تاریخ میں بانی متحدہ کے نام سے جانا جاتا ہے، 2016 سے جن کے نام لینے پر پابندی کے سبب اکثر خبروں میں ضرورت پڑنے پر انھیں بانی متحدہ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ لیکن یہ حیدرآباد کی سرفراز کالونی میں ‘گلشن […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

ایم کیو ایم کا مضبوط گڑھ ضلع کراچی وسطی سب سے بڑا ضلع نہیں رہا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ مردم شماری میں جہاں بہت سی باتوں پر تنقید کی جارہی ہے، وہیں کراچی کی آبادی کے حوالے سے یہ تبدیلی بھی سامنے آئی ہے کہ ضلع کراچی وسطی جو ایم کیو ایم کے لیے ایک مضوط حلقے کی حیثیت رکھتا تھا، اب وہ شہر کا سب سے بڑا ضلع نہیں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم تہذیب وثقافت رضوان طاہر مبین سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

پاکستان: ہم تو سب کو مانتے ہیں، لیکن کیا آپ بھی ہمیں مان سکتے ہیں؟؟؟

تحریر :رضوان طاہر مبین ہم یہاں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی تیسری پُشت سے تعلق رکھتے ہیں، ہمارے والدین نے اسی ملک میں اور اسی شہر کراچی میں جنم لیا ہے۔ ہم بیسویں صدی کے آخری زمانے کے ’بچے‘ ہیں۔ ہم نے صحیح معنوں میں اپنے بزرگوں میں صرف اپنی نانی ہی کو پایا، […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی جماعت اسلامی سندھ سیاست قومی تاریخ مہاجرقوم

جامعہ کراچی: سندھی ثقافت کا پرچار اشتعال کو جنم دے رہا ہے

تحریر: احمر سعیدجامعہ کراچی میں “سندھی شاگرد ست” کی جانب سے سندھی ثقافت کے بڑھتے ہوئے پرچار اور اس میں شعبہ سندھی کے اساتذہ کی پشت پناہی صورت حال بگاڑ رہی ہے۔ گذشتہ چند برسوں سے پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو باقاعدہ جامعہ کراچی کے اندر سندھی قوم پرستی کو ہوا دینے کے لیے […]