Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی سعد احمد سیاست شہباز شریف قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

کابینہ تنخواہ لینے کا ڈراما نہ کرے، لوٹی گئی رقم ملک کو واپس کرے

تحریر:سعد احمدایک خبر کے مطابق ن لیگ کے اراکین کابینہ نے تنخواہوں کے بغیر کام کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ اتنے گئے گزرے ہیں کہ تنخواہوں پر انحصار کرتے ہوں گے، کیا وہ اور دیگر ارکان کابینہ عوام میں سے ہیں جو گزر بسر کے […]

Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی جماعت اسلامی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

پرویز مشرف، جمہوری راہ نمائوں سے زیادہ جمہوری

رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin12 اکتوبر 1999ءکو یہ ایک معمول کی ڈھلتی ہوئی شام تھی، جسے ایک کچھ غیر معمولی سے واقعے کی ’دھمک‘ نے کچھ ممتاز کر دیا تھاہمارے محلے کے اخبار کے اسٹال کے گرد کچھ لوگ جمع تھے، جہاں شام کے اخبارات کے اوپر ایک ’خصوصی ضمیمہ‘ موجود تھا: ”جنرل پرویز مشرف برطرف!“ اور […]

Categories
اردوادب انکشاف پی ٹی وی تہذیب وثقافت سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ مسلم لیگ (ن) ہندوستان

پی ٹی وی نے ’بابائے اردو‘ کی برسی پر حسرت موہانی کی تصویر دکھا دی

کراچی (سمے وار رپورٹ) گذشتہ روز 16 اگست 2022ءکو بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 61 ویں برسی کے موقع پر سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں فاش غلطی کرتے ہوئے بابائے اردو کی جگہ مولانا حسرت موہانی کی تصویر نشر کردی، جس پر علمی اور ادبی حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے […]

Categories
سیاست شہباز شریف قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

”کراچی کی بجلی“ خرم دستگیر نے شہباز شریف کا بیان یا د دلا دیا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے چھے جون 2022ءکو ’جیو‘ کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”کے الیکٹرک نجی کمپنی ہے لیکن پھر بھی وفاق کراچی کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی دیتا ہے،کراچی کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی نہ دیں تو ملک میں […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی سیاست قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

ہر حکومت سے بے وقوف بنتے عوام

تحریر : ندیم سبحانعمران خان نے برسراقتدار آنے کے بعد معاشی ابتری کا ذمے دار گذشتہ حکومتوں کو قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود بھی پی ٹی آئی کی حکومت معاشی ابتری کو سابقہ حکومتوں کے کھاتے میں ڈالتی رہی۔ اس […]

Categories
انکشاف سیاست شہباز شریف قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

تاریخ کے 6 اعزازات شہباز شریف کے نام ہوگئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)11اپریل 2022ءکو منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف کے بارے میں چند دل چسپ حقائق اور اعزازات جو آپ نے کبھی نہیں سنے ہوں گے۔ ۔شہباز شریف ملکی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں، جو تحریک عدم اعتماد کی کام یابی کے بعد قومی اسمبلی سے منتخب کیے گئے ہیں، کیوں کہ عمران […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی سعد احمد سیاست مسلم لیگ (ن)

”سلیکٹڈ سلیکٹڈ“ کرتے اپنے آپ ہی ’سلیکٹڈ‘ ہوگئے!

تحریر : سعد احمدزیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ جب بلاول زرداری (عرف بھٹو زرداری) سے لے کر مریم صفدر (عرف مریم نواز) تک حزب اختلاف کے بہت سے مرکزی راہ نما عمران خان کو ’سلیکٹڈ‘ وزیراعظم قرار دیتے ہوئے تھکتے نہیں تھے اور اسی بنیاد پر ”سلیکٹر“ کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بناتے […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست مسلم لیگ (ن)

عمران خان کی ”نئی زندگی“ نقصان کس کا؟

سمے وار (خصوصی تجزیہ) سیاسی جوڑ توڑ کے منچ پر نت نئے مہرے اور چالیں سامنے آرہی ہیں، ایم کیو ایم (بہادر آباد) گروپ کی باضابطہ طور پر حکومت سے علاحدگی کے بعد ایسا لگتا ہے کہ عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ اور یہ وہ نکتہ ہے جو امکانی طور پر انھیں اگلے […]

Verified by MonsterInsights