Categories
Karachi MQM پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی: مردم شماری ہے یا مردہ شماری

تحریر: احتشام انور سندھ سرکار نے کراچی کی آبادی 25 لاکھ نفوس مزید کم کردی۔ خیر سے یہ خبر بھی خوب ہے گو کہ سندھ سرکار اور مقدس اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی اس مردہ شماری پر لوگوں کو بہت زیادہ اعتراض ہے اور مجھے خدا کا شکر ہے پہلے سے یہی امید […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست کراچی

ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کی عہدہ سنبھالتے ہی چھانٹیاں، ملازمین میں ہل چل

سمے وار (خصوصی رپورٹ)دائود انجینئرنگ یونیورسٹی میں حال ہی میں بطور وائس چانسلر متعین ہونے والی ڈاکٹر عاصم حسین کی شریک حیات ڈاکٹر ثمرین حسین نے عہدہ سنبھالتے ہی یونیورسٹی میں چھانٹیاں شروع کردی ہیں، جس کے لیے موقف اپنایا گیا ہے کہ پچھلے وائس چانسلر نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سفارش پر […]

Categories
پیپلزپارٹی ذرایع اِبلاغ سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

کراچی کبھی جنت تھا!

ممتاز دانش ور جناب حکیم محمد سعید کی شہر قائد پر 1990 کی دہائی کی ایک یادگار تحریر:میرا شہر کراچی بھی کبھی جنت تھا۔ آج سیاست دانوں نے اسے دوزخ بنا دیا ہے۔ کراچی کے حالات سے ساری دنیا پریشان ہے۔ جس ملک میں جاتا ہوں ہر آدمی پوچھتا ہے کراچی کا کیا حال ہے! […]

Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی جماعت اسلامی قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن)

پرویز مشرف، جمہوری راہ نمائوں سے زیادہ جمہوری

رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin12 اکتوبر 1999ءکو یہ ایک معمول کی ڈھلتی ہوئی شام تھی، جسے ایک کچھ غیر معمولی سے واقعے کی ’دھمک‘ نے کچھ ممتاز کر دیا تھاہمارے محلے کے اخبار کے اسٹال کے گرد کچھ لوگ جمع تھے، جہاں شام کے اخبارات کے اوپر ایک ’خصوصی ضمیمہ‘ موجود تھا: ”جنرل پرویز مشرف برطرف!“ اور […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

آج کراچی بولے گا؟

کراچی: شہری حاکمیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ معاشی دارالحکومت کی نمائندگی کی خبر دینے والا بلدیاتی معرکہ آن پہنچا رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ءکے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ءکے […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی جامعہ کراچی کراچی

وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کا نیا ریکارڈ:
26دسمبر کو ابلاغ عامہ کے ‘لیکچررز’ کا معاملہ چوتھی بار سینڈیکیٹ میں آئے گا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)21 دسمبر کو سندھ ہائیکورٹ کے سخت احکامات کے بعد رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوحید نے 26 دسمبر 2022 کو جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں مئی 2022 کو سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، جس کے مطابق سینڈیکیٹ […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پیپلزپارٹی سندھ قومی سیاست کراچی

ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج، عوام مایوس

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل بینچ نے آج 8 ستمبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ میں ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج کردی، جس میں درخواست کی گئی تھی کہ پی آر سی میں مقامی غیر مقامی کا فرق ختم ہو رہا ہے۔ پٹیشن خارج کرتے ہوئے معزز جج نے درخواست گزسار […]

Categories
ایم کیو ایم پیپلزپارٹی رضوان طاہر مبین سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ

’کراچی صوبہ‘ یا ’مہاجر صوبہ‘ مانگنا ’غداری‘ نہیں!

تحریر رضوان طاہر مبین معروف صحافی وسعت اللہ خان نے گیارہ ستمبر 2020ء’ڈان نیوز‘ میں اپنے پروگرام ’ذرا ہٹ کے‘ میں ایک ٹیلی فون کالر کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا: ’اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ صوبے آسمان سے اترے ہوئے ہیں اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی، تو میں اسی […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پیپلزپارٹی سندھ سیاست کراچی

کراچی این اے 240 کے ضمنی انتخابات میں عوام کی عدم دل چسپی

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے 240 پر آج 16 جون 2022 کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹروں کی شدید لاتعلقی اور عدم دل چسپی دیکھنے میں آرہی ہے، اگرچہ انتخابات تعطیل کے روز نہیں ہیں، لیکن اکثر ایسی صورت میں ووٹرو صبح سویرے ووٹ دینے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی سیاست قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

ہر حکومت سے بے وقوف بنتے عوام

تحریر : ندیم سبحانعمران خان نے برسراقتدار آنے کے بعد معاشی ابتری کا ذمے دار گذشتہ حکومتوں کو قرار دیا۔ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ ساڑھے تین سال گزرنے کے باوجود بھی پی ٹی آئی کی حکومت معاشی ابتری کو سابقہ حکومتوں کے کھاتے میں ڈالتی رہی۔ اس […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست قومی سیاست کراچی

متنازع سیاسی قائد کیا ’بانی پاکستان‘ کی جگہ لے سکتا ہے؟

سمے وار (خصوصی انکشاف) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے ملاقات کے موقع پر سیاسی وابستگی کو سرکاری اور ریاستی وفاداری پر ترجیح دیتے ہوئے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کی جگہ پیپلز پارٹی کی مقتول چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کی تصویر لگا دی۔ جس […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی قومی سیاست

”کانپیں ٹانگ رہی ہیں“ ایڈٹ شدہ جملہ ہے؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں حکومت مخالف مارچ کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے حوالے سے ٹانگیں کانپنے کے بہ جائے ’کانپیں ٹانگ رہی ہیں کہا تو لوگوں نے بلاول کی اس غلطی کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور خوب اس بات کا بتنگڑ بنایا۔ اس واقعے کے بعد […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی سعد احمد سیاست مسلم لیگ (ن)

”سلیکٹڈ سلیکٹڈ“ کرتے اپنے آپ ہی ’سلیکٹڈ‘ ہوگئے!

تحریر : سعد احمدزیادہ پرانی بات نہیں ہے کہ جب بلاول زرداری (عرف بھٹو زرداری) سے لے کر مریم صفدر (عرف مریم نواز) تک حزب اختلاف کے بہت سے مرکزی راہ نما عمران خان کو ’سلیکٹڈ‘ وزیراعظم قرار دیتے ہوئے تھکتے نہیں تھے اور اسی بنیاد پر ”سلیکٹر“ کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بناتے […]

Categories
پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست مسلم لیگ (ن)

عمران خان کی ”نئی زندگی“ نقصان کس کا؟

سمے وار (خصوصی تجزیہ) سیاسی جوڑ توڑ کے منچ پر نت نئے مہرے اور چالیں سامنے آرہی ہیں، ایم کیو ایم (بہادر آباد) گروپ کی باضابطہ طور پر حکومت سے علاحدگی کے بعد ایسا لگتا ہے کہ عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ اور یہ وہ نکتہ ہے جو امکانی طور پر انھیں اگلے […]

Categories
انکشاف پیپلزپارٹی سندھ سیاست کراچی

حکومت سندھ نے کراچی کے ایک اور اسپتال کا نام بدل ڈالا

کراچی (نمائندۂ سمے وار) حکومت سندھ نے کراچی میں دل کے مشہور ومعروف اسپتال ’این آئی سی وی ڈی‘ (نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیویسکولر ڈیزیز) المعروف ’کارڈیو‘ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کچھ عرصے قبل جناح اسپتال کے قریب ’کارڈیو‘ کے نام سے ملک گیر شہرت کے حامل اس اسپتال […]