Categories
Exclusive Karachi KU Media MQM انکشاف ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم

شہزاد غیاث کی متنازع فکر کا پوسٹ مارٹم

سمے وار (تحریر: شہباز قاضی)ان سے ملیے، یہ ہیں پوڈکاسٹ نگری کے مہان دانش ور شہزاد غیاث شیخ! جو اپنی پوڈکاسٹ پر اتنے دھیرے سے اور “صبر، پیار، تحمل” کا چورن بیچتے ہوئے مائیک کے سامنے بیٹھتے ہیں کہ ناظر سمجھے شاید ملک کا سارا درد ان کے دل میں ہے، لیکن جیسے ہی ان […]

Categories
AI Artificial Intelligence Education Exclusive Interesting Facts Media انکشاف اے آئی تعلیم دل چسپ ذرایع اِبلاغ سائنس وٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت

جب “اے آئی” نے ہم سے ہاتھ جوڑ لیے!

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)کل ہی کی بات ہے کہ ہمارے دفتر میں “مصنوعی ذہانت” کی ہمارے مستقبل کے واسطے ہلاکت خیزی کا ذکر ہو رہا تھا، بلکہ ذکر بھی کہاں باقاعدہ بحث ہو رہی تھی ایک جانب سے یہ اصرار تھا کہ مصنوعی ذہانت بالآخر مصنوعی ہی رہے گی، یہ انسان کی طرح […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف پنجاب تہذیب وثقافت ذرایع اِبلاغ کراچی

“کورنگی کا کیس” نوجوان کا اہم انکشاف سامنے آگیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کچھ عرصے قبل سوشل میڈیا پر اسکرولنگ کرتے ہوئے آپ نے بھی ایک شادی کے موقع کی ویڈیو ضرور دیکھی ہوگی، جس میں ایک دبلا پتلا نوجوان گھر میں مہمانوں کے سامنے اپنی دلہن کو اٹھا کر اس کے ساتھ ڈانس کرتا ہوا پایا جاتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]

Categories
Education Interesting Facts Karachi Media Society اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سندھ قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم ہندوستان

کیا ڈراموں کے منفی کردار سندھی اور پختون ہوتے تھے؟

سمے وار (تحریر: نصرت امین)نورالہدی شاہ، منور سعید اور ولن کے لسانی پس منظر کا معاملہایک بار آرٹس کاونسل آف پاکستان کے ایک شو میں، نورالہدی شاہ صاحبہ اپنے خطاب کے دوران بتا رہی تھیں کہ ایک زمانے میں پی ٹی وی کراچی سینٹر میں کس طرح خاص کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے فنکاروں سے […]

Categories
Education Interesting Facts Media Society انکشاف اے آئی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ قومی سیاست

“ففٹی ففٹی” چوراہا!

سمے وار (تحریر: شاہ جی sua)وقت بدلتا ہے، کیلنڈر بدلتے ہیں، نسلیں بدل جاتی ہیں مگر کچھ معاشرے شاید اپنے مسائل کے گرد ہی گھومتے رہتے ہیں۔ کبھی رفتار تیز ہو جاتی ہے، کبھی آہستہ، مگر منزل پھر بھی وہیں کھڑی رہتی ہے جہاں برسوں پہلے تھی۔ آج یہی احساس اُس وقت ہوا جب اچانک […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media MQM USA ایم کیو ایم دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ

پاکستانی قونصل خانے میں “ایم کیو ایم (لندن) کی شرکت!

سمے وار (تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین اور ان کے کارکنوں کے خلاف پاکستان میں کارروائیاں اور سیاسی محاذ آرائی کئی دہائیوں سے جاری ہیں اس دوران وقت بدلتا رہا حکومتیں تبدیل ہوتی رہیں، چہرے اور بیانیے بدلتے رہے، مگر ایک چیز مستقل رہی اور وہ تھے فاصلے یہ […]

Categories
Education Health Interesting Facts Media Society انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ

اخباری تنظیموں کی توجہ کے لیے مرنا ضرروی ہے!

سمے وار (تحریر: سید شہریار) ایک اخبار میں 12 سال ملازمت کے بعد کچھ دوستوں کے مشورے پر زیادہ تنخواہ اور بچوں کے اچھے مستقبل کی لالچ میں روزنامہ “دنیا” جوائن کیا۔ یوں اِس اخبار کے لیے بھی 11 سال دن رات ایک کر دیے۔زندگی و صحافت میں ایک اور موڑ آیا۔ اسلام آباد آفس […]

Categories
Education Exclusive Imran khan Interesting Facts Karachi Media MQM PTI Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

کیا صحافت ایسے ہوتی ہے؟

کیا صحافت ایسے ہوتی ہے؟سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)ہم جب جب شاہ زیب خان زادہ جیسے ذہین اور منفرد خبری میزبان کو موجودہ اِبلاغی منظر نامے میں ‘غیر جانب دار’ قرار سمجھنے لگیں گے، تب تب 23 اپریل 2022 کی یہ افسوس ناک سنسنی خیزی یاد آتی رہے گی، ایسی سنسنی خیزی جو ‘صحافت’ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ

حنیف راجا کا سلمیٰ مراد سے ایوارڈ لینے سے انکار!

سمے وار (تحریر: حنیف راجا)نیچے دی گئیں تین تصویروں میں سے ایک میں آپ یہ منظر دیکھ رہے ہوں گے، پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ فلمسٹارز جن میں محمد علی، زیبا، ریما، غلام محی الدین، روبی نیازی، محسن حسن خان، جاوید شیخ، عمر شریف، سلمی مراد(بیگم وحید مراد) اور بہروز سبزواری نظر آرہے ہیں، مذکورہ […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Media Society اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ ہندوستان

“انجمن ترقی اردو” نے ‘ہندی’ دیوان چھاپ دیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ہم جو کچھ اردو میں لکھ رہے ہیں اگر ہم اسے اردو یا فارسی کے رسم الخط یعنی الف، ب، پ کے بہ جائے دیوناگری یا ہندی رسم الخط میں لکھ دیں تو یہی اردو پھر ہندی ہو جائے گی۔ یہی معاملہ “ہندی” کا ہے، ہندوستان کی تقریباً بول چال اردو ہی […]

Categories
Education Exclusive Health Interesting Facts Media USA انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ عالمی منظرنامہ

انسانی لہو سے لکھے گئے کلام پاک کا ہدیہ کتنا ہے؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں قرآن کریم کا ایک ایسا دل چسپ اور عجیب نسخہ بھی محفوظ ہے جسے مکمل طور پر انسانی خون سے لکھا گیا ہے۔یہ خون کسی اور کا نہیں بلکہ خود سابق عراقی صدر صدام حسین کا ہے۔ اس کام کے لیے تقریباً 27 لیٹر خون استعمال کیا […]

Categories
Education Exclusive Health Karachi Media Society انکشاف دل چسپ صحت کراچی

کیا نجی اسپتالوں کا بھی کوئی ’خدا‘ ہے؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)دنیا میں جن جگہوں سے ’آزمائش‘ یا ’پریشانی‘ کے احساس وابستہ ہیں، ان میں اسپتال سرفہرست ہیں۔ زندگی کے نشیب وفراز انسان کو کبھی نہ کبھی اسپتالوں کی راہ داریوں میں لے ہی جاتے ہیں، کبھی کم، تو کبھی زیادہ۔ کبھی تیماردار کے طور پر، تو کبھی خود مریض کی […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU Media MQM PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سندھ کراچی

امتحانات میں نقل، کون کتنا ملوث ہے؟

سمے وار (تحریر: عائشہ تنویر)طلبہ نقل کے لیے پھّرے ( cheating material) پین کے ری فلز نکال کر وہاں چھپاتے ہیں۔ کرنسی نوٹ پر لکھ لاتے ہیں۔ بالوں میں پِن کے ذریعے طالبات لگاتی ہیں یا دوپٹوں کی پائپنگ میں ۔ ایڈمٹ کارڈ کی پلاسٹک کوٹنے میں چھپاتے ہیں۔ ٹشو پیپر پر لکھ لاتے ہیں۔ […]

Categories
Exclusive Gaza India Interesting Facts Media USA دل چسپ سمے وار بلاگ عالمی منظرنامہ

جنگ کا اصل ہدف عرب ممالک تھے!

سمے وار (تحریر: محمد ہاشم خان)سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حالیہ امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کا سب سے زیادہ نقصان کسے پہنچا؟ ایران، اسرائیل، امریکا یا پھر عرب ممالک کو؟ یہ ایک انتہائی تلخ لیکن حقیقت پسندانہ اسٹریٹجک پہلو ہے جس پر مشرقِ وسطیٰ میں گفتگو شروع ہو چکی ہے۔ بیش تر ماہرین […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ رمضان کراچی

قونصلیٹ بھی سڑکوں پر افطار دسترخوان لگانے لگے

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں گذشتہ چند برسوں میں سڑک کنارے مفت دسترخوانوں کے ساتھ ساتھ رمضان کے “افطار دسترخوانوں” میں بھی بے تحاشا اضافہ ہوگیا ہے۔ سڑک کے کنارے تجاوزات قائم کرکے فٹ پاتھوں کو گھیر کر یہ این جی اوز یا فلاحی ادارے نہ صرف شہر کے لیے بدنما داغ کی طرح ہیں، […]

Verified by MonsterInsights