Categories
انکشاف تہذیب وثقافت ذرایع اِبلاغ رمضان سمے وار- راہ نمائی

’اسپرائٹ‘ کا نیا اشتہار: غلطی یا کچھ اور۔۔۔؟

اِن دنوں اسپرائٹ کی ’ایکسٹرا لیمن مِنٹ‘ کولڈرنک کا ایک ٹی وی اشتہار خاصا چل رہا ہے، جو ’یو ٹیوب‘ کی ویڈیو پر بھی سامنے آ رہا ہے، اس میں ایک روزے دار نوجوان کو سخت گرمی سے جھوجھتا ہوا دکھایا گیا ہے، وہ گھر میں روزہ گزارنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چَھپکے مارتا […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ کراچی

آج رونامہ ’جنگ‘ کے 80 صفحات میں کیا کچھ چھَپا ہے؟

کراچی (’سمے وار‘ خصوصی رپورٹ) اپنی اشاعت کے 75 سال مکمل ہونے پر روزنامہ ’جنگ‘ نے آج 31 مارچ 2022ءکو اپنی خصوصی اشاعت میں 80 صفحات شایع کیے ہیں، جس میں گذشتہ پچھتر سالوں میں روزنامہ ’جنگ‘ کے حوالے سے خصوصی تجزیے، تبصرے اور اس دوران کے اہم سیاسی وصحافتی حالات وواقعات کو جگہ دی […]