سمے وار ،(خصوصی رپورٹ)
۔عید آئی ہے زمانے میں
بچپن میں ہم بڑے چائو سے نہ صرف عید کارڈ خریدتے تھے بلکہ ان پر بڑے دل چسپ اشعار بھی لکھتے تھے جو کارڈ دینے والوں کے لیے ہمارے تعلقات اور جذبات کا اظہار بھی ہوتے تھے ۔ آج ہم نے اسی مناسبت سے چند مقبول ترین اشعار منتخب کیے ہیں ۔۔۔۔
میرا دوست گر گیا غسل خانے میں۔
سوٓیّاں پکی ہیں سب نے چکھی ہیں
تم کیوں روتے ہو تمھارے لیے بھی رکھی ہیں۔۔
صبر کرو صبر کرو صبر بڑی چیز ہے
آج چاند رات ہے کل صبح عی
چاول چنتے چنتے عید آگئی
صبح اٹھ کے دیکھا تو عید آگئی۔۔
گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی
آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی۔
ڈبے میں ڈبا، ڈبے میں کیک
میرا دوست لاکھوں میں ایک۔۔
۔آپ بتائیے آپ کے بچ کا ایسا پسندیدہ شعر کون سا ہے ؟