Categories
انکشاف ایم کیو ایم سعد احمد کراچی

انبساط ملک، ایم کیو ایم کا ایک اور بونا


سعد احمد
ایم کیو ایم ایسی جماعت ثابت ہو رہی ہے کہ جس میں ایسے ایسے ڈھکن رہے ہیں کہ یقین نہیں آتا، اب سب کی اصلیت کھل رہی ہے،
یہ انبساط ملک کی ٹوئٹر پر تصویر ہے، جس میں موصوف نے اپنی پچھلی شناخت ایم کیو ایم لندن پر کالک پھیردی ہے، اگر اپنے ماضی سے اتنی تکلیف ہے تو یہ تھوبڑا لگاتے ہی نہیں اوراگر کالک ملنی ہے تو اس کی بہترین جگہ ان کا اپنا منہ ہے!
تمھاری اوقات تمھاری شناخت اور تمھاری وقعت سبھی ایم کیو ایم تھی، اگر تمھیں ٹی وی والے منہ لگاتے تھے تو وہ تمھاری سیاسی جماعت کی وجہ سے، آج تم اپنا ٹی وی والا منہ ۔۔۔۔تو چپکا رہے ہو مگر جس کی وجہ سے ٹی وی پر تھے اس پر کالک پھیر رہے ہو، چھوٹے قد کے آدمی ہو تم!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *