Categories
PPP پیپلز پارٹی سندھ سیاست قومی تاریخ

پیپلزپارٹی نے ‘پی آئی اے’ کو کیا ٹیکا لگایا؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)
‘پی آئی اے’ میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے ساتھ ٹکٹوں کی بکنگ سے لے کر سروس فراہم کرنے کے معاہدے کیے گیے اور40، 45 سینٹ کے بہ جائے اس کو ڈیڑھ ڈالر تک لے بڑھایا گیا جس سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔
اس کے علاوہ ٹرانس ورلڈ ایوی ایشن نامی کمپنی کو جہازوں کے پرزہ جات و آلات خریدنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، جس کے نتیجے میں عام بھائو سے کئی گنا زیادہ قیمت لگائی گئی، جس سے قومی ائیر لائن اس نہج پر پہنچی ہے کہ اسے بیچنا پڑ رہا ہے۔
ن لیگ نے پی آئی اے کو چونا کیسے لگایا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *