Categories
Karachi اردوادب رضوان طاہر مبین کراچی

آشوب چشم

تحریر: رضوان طاہر مبین

“جن کی آنکھوں میں زیادہ آنسو آتے ہیں، انھیں یہ بیماری زیادہ متاثر نہیں کرتی، حد سے حد ایک دن میں بہتر ہوجاتے ہیں دوا لینے کے بعد۔لیکن جو ذرا مضبوط اعصاب کے ہوتے ہیں، کم کم روتے ہیں، انھیں اس بیماری میں زیادہ رونا پڑ جاتا ہے!””اچھا تو یعنی تم زیادہ روتے ہو۔۔۔!”بس اس ایک جملے نے مجھے اپنی ‘کلا’ کا پورا اعتبار کرا دیا!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *