Categories
Exclusive India انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ عالمی منظرنامہ

ہندوستان کی 96 فی صد مسلم اکثریتی اکائی

سمے وار (خصوصی رپورٹ)
مجموعی طور پر بھارت میں مسلمانوں کی تعداد 2025–2026 میں تقریباً 21 سے 22.5 کروڑ کے درمیان مانی جاتی ہے، جو کل آبادی کا تقریباً 15٪ بنتی ہے۔
ہندوستان میں مسلمان آبادی کے تناسب کے حساب سے 10 بڑٖے صوبے کچھ اس طرح ہیں
لکشا دیپ 96 فی صد (ملیا لم سے کچھ دور 36 جزیروں پر مشتمل ایک وفاقی علاقہ ہے، جس کی آبادی ایک لاکھ سے کم ہے)
جموں و کشمیر 68 فی صد
آسام 35 فی صد
مغربی بنگال 28 فی صد (دوسرے نمبر سب سے زیادہ مسلمان 3 کروڑ ہیں)
کیرالہ 28 فی صد
یو پی 20 فی صد (مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد پانچ کروڑ بستی ہے)
بہار 17 فی صد (بہار میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ مسلمان 2 کروڑ ہیں)
جھاڑ کھنڈ 15 فی صد
اتر کھنڈ 14 فی صد
کرناٹک 13 فی صد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Verified by MonsterInsights