Categories
Karachi MQM PPP ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی میں غیر مقامیوں پر پابندی سے اختر مینگل پریشان

سمے وار (خصوصی رپورٹ)
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اختر مینگل نے کہا کہ لیاری، ملیر اور کراچی کے دیگر علاقوں میں آباد بلوچوں سے حکومت کے ناروا سلوک پر افسوس ہے۔ بلوچستان یا دیگر علاقوں کے باسی اپنے عزیز واقارب، علاج معالجے کی غرض سے کراچی آتے ہیں تو حکومت سندھ کا یہ فیصلہ کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہے کہ مہمان آنے کے بعد متعلقہ پولیس اسٹیشن میں مہمان کی تفصیلات جمع کی جائیں، اس طرح کی پابندیوں کا مقصدمہمانوں کی وذہنی کوفت دینا اور ہراساں کرنا ہے۔ بہ ظاہر ایسا لگتا ہے کہ بلوچوں کو ملک کا شہری تصور نہیں کیا جاتا، آئین ہر شہری کو ملک میں کسی بھی جگہ رہائش اختار کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *